یومِ آزادی

Independence Day

یومِ آزادی عبدالعزیز 15اگست 1947ء کو ہندستان کو برطانوی جبر و ظلم سے آزادی ملی۔ برطانیہ کے انگریز باشندے سات سمندر پار رہتے تھے مگر ہندستان کے عوام و خواص پر حکمرانی کرتے تھے۔ آزادی کی جنگ 1857ء سے بہت پہلے شروع ہوئی۔ مغل بادشاہوں کا زوال ملک کی غلامی کا سبب بنا۔ سلطنت مغلیہ کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر نے انگریزوں کی بالا دستی کے خلاف جدوجہد کی۔ اس وقت کے دیگر راجہ مہاراجہ نے بہادر شاہ ظفر کا ساتھ دیا۔ اس طرح آزادی کی جنگ کانگریس پارٹی…

منی پور: سچ کیا ہے؟

  منی پور: سچ کیا ہے؟ ڈاکٹر سیدفاضل حسین پرویز، حیدرآباد۔ فون:9395381226 منی پور واقعات نے ایک بار پھر ہندوستان کو عالمی سطح پر رسوا کیا۔ شمال مشرقی اس ریاست میں آخر یہ واقعات کیوں رونما ہورہے ہیں۔ اس کے ذمہ دار کون ہیں۔ سوشیل میڈیا پر کسی نے یہ انکشاف کیا کہ ان پُرتشدد واقعات کے پس پردہ ایسے محرکات ہیں‘ اگر وہ سچ ہیں تو ہر ہندوستانی کا سر شرم سے جھک جاتا ہے اور ارباب اقتدار سے نفرت ہونے لگتی ہے۔ سوشیل میڈیا پوسٹ پر بڑی ذمہ…

قومی تعلیمی پالیسی2020: ترقی یافتہ بھارت کے لیے طے شدہ راستہ

National Education Policy 2020: Roadmap to a developed India

این ای پی 2020: بھارت کو ایک علمی انقلاب کی جانب گامزن کر رہی ہے یا قومی تعلیمی پالیسی2020: ترقی یافتہ بھارت کے لیے طے شدہ راستہ از:  دھرمیندر پردھان، تعلیم   اور ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے مرکزی وزیر علم طاقت ہے۔ بھارت کی مالا مال علمی صلاحیت ویدوں اور اپ نشدوں کی شکل میں ظاہر ہے جو صدیوں سے علم و دانش کےوسیع تر ہماری بھارتی یونیورسٹیوں یعنی  نالندہ اور تکشلا کے ساتھ بھارت ماضی میں بین الاقوامی علمی مرکز رہا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ بھارت کی…

حضرت اشرف ملت کناڈا کے تین روزہ عالمی تبلیغی دورے پر

حضرت اشرف ملت کناڈا کے تین روزہ عالمی تبلیغی دورے پر مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کینیڈا کے نام کا مطلب گاؤں یا تصفیہ شدہ جگہ کا ہے۔ 1535ء میں اس علاقے کے لوگوں، جو آج کل کیوبیک سٹی کہلاتا ہے، نے جیکوئیس کارٹیئر کو اس جگہ سے سٹاڈاکونا کا گاؤں کہہ کر متعارف کرایا۔ کارٹیئر نے اس لفظ کینیڈا کا استعمال صرف اس جگہ تک محدود نہ رکھا بلکہ ڈونا کونا یعنی جو سٹاڈاکونا کا حاکم تھا، کے زیرِ انتظام پورے علاقے کو یہی نام دے دیا۔ 1547ء تک…

مودی کو ’انڈیا‘ سے گھبراہٹ کیوں؟

Why is Modi afraid of 'India'?

مودی کو ’انڈیا‘ سے گھبراہٹ کیوں؟ عبدالعزیز اپوزیشن کی 26پارٹیوں کے اتحاد کا نیا نام جب سے”INDIA” (انڈیا)رکھا گیا ہے بھارتیہ جنتا پارٹی کے اندر بشمول شری نریندر مودی گھبراہٹ اور جھنجلاہٹ سی پیدا ہوگئی ہے۔ پہلے نریندر مودی کے لیڈران انڈیا کو زک دینے کے لئے طرح طرح کے بیانات دینے لگے۔ بہتوں نے تو اپنے ٹوئیٹر سے انڈیا ہٹا کر بھارت کردیا، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی “Skill India'(اسکیل انڈیا)، Digital India’ (ڈیجیٹل انڈیا)، Khelo India’ (کھیلو انڈیا)، ‘Start-up India'(اسٹارٹ اپ انڈیا)، ‘BJP for India'(بی جے پی برائے…

ہمہ گیر کیمیاوی کھاد انتظام کے لئے  بھارت کی نئی پہل قدمیاں

narendra singh tomar

ہمہ گیر کیمیاوی کھاد انتظام کے لئے  بھارت کی نئی پہل قدمیاں از:نریندر سنگھ تومر، مرکزی وزیر زراعت ہمہ گیر زراعت  اس امر کویقینی بنانے کے لئے لازمی ہے کہ بھارت اپنے 3.4 بلین افراد کے لئے  قومی سلامی کا ہدف  حاصل کرسکے۔ وزیراعظم نریند مودی کی رہنمائی میں کیمیاوی اشیااء اور کیمیاوی کھادوں کی وزارت نے  عدم توازن  کے شکار  کیمیاوی کھادوں کے استعمال کے افزوں  مسئلے سے نمٹنے کے لئے سرگرم اقدامات کئے۔ ان پہل قدمیوں کا مقصد بھارتی  زراعت کے ڈھانچے کی شکل کو  مختلف النوع  پالیسی…

سماجی انصاف وتفویضِ اختیارات کی جانب بڑھتے قدم

Steps towards social justice and empowerment

سماجی انصاف وتفویضِ اختیارات کی جانب بڑھتے قدم از: ڈاکٹر وریندر کمار، مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف وتفویض اختیارات وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شاندار قیادت میں،سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت، سماج کے پسماندہ اور محروم طبقات، جیسے ایس سی، او بی سی، ای بی سی، ڈی این ٹی، ٹرانس جینڈر، بزرگ شہریوں ، صفائی کرمچاریوں وغیرہ کی ترقی اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ گزشتہ نو برسوں میں، سماجی، تعلیمی اور معاشی طور پربااختیار بنانے سمیت مختلف شعبوں میں ان طبقوں کے لوگوں کی…

Short Article by Shahid Ali (Advocate) on Uniform Civil Code

Short Article by Shahid Ali (Advocate) on Uniform Civil Code.   The Uniform Civil Code reflects about an intention of the legislature to form a common civil code/laws in order to govern all citizens of India, irrespective of religion, by one and same rules/laws.   We are not against the concept of governance of all Indian Citizens by one and single code, however, it has to be seen, investigated, inquired into and considered as to which kind of law/ lagislature is good, suitable, effevtive, ditterent, reformative and appropriate for all…

ہندوستانی عازمین حج کی پریشاینوں کا ذمہ دار کون؟

Who is responsible for the troubles of Indian pilgrims?

ہندوستانی عازمین حج کی پریشاینوں کا ذمہ دار کون؟ سہیل انجم حج ایک ایسی عبادت ہے جو محنت و مشقت چاہتی ہے، قربانی چاہتی ہے۔ پیسے کی قربانی، وقت کی قربانی، صحت کی قربانی۔ اس سفر میں قدم قدم پر دشواریوں اور پریشانیوں کی ناقابل عبور گھاٹیاں ہیں جنھیں ہر حاجی کو بہرحال عبور کرنا ہوتا ہے۔ پریشانیوں کا آغاز سفر کی ابتدا سے ہی ہو جاتا ہے اور حاجی کے اپنے وطن واپس آجانے تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ یہ عبادت صبر و برداشت بھی چاہتی ہے۔ نیک…

ایک متنازع صحافی کی موت

Death of a Controversial Journalist

ایک متنازع صحافی کی موت معصوم مرادآبادی  ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک کے انتقال کی اطلاع اگرخود ان کے ای۔ میل سے نہیں آئی ہوتی تو شاید اس پریقین کرنے میں مجھے کچھ وقت لگتا۔ وہی میل آئی ڈی جس سے ہرہفتہ وہ اپنا تازہ کالم مجھے بھیجتے تھے۔جس روز ان کا نتقال ہوا، اس دن بھی ایران سعودی سفارتی رشتوں کی بحالی پر ان کا کالم ہندی اخبارات میں شائع ہوا تھا۔وہ آسان زبان میں مختصرکالم لکھتے تھے اور اس میں بڑی روانی ہوتی تھی۔ وہ بلاشبہ اس وقت ہندی…