یوم سر سید محمد علم اللہ، نئی دہلی راستے بھر اس مرد درویش کے حدود حرم کے سحر سے باہر نہیں نکل سکے۔ اللہ، اللہ، کیا شخص تھا وہ؟ دو ادوار، اُس ایک شخص میں آ کر ضم ہو جاتے ہیں؛ تہذیبوں کے تصادم کے اس دور میں سرسید کی معنویت کی ایک اہم جہت یہ بھی ہے کہ وہ تصادم یا مناظرے کے بجائے مکالمہ اور تہذیبی لین دین کے عَلم بردار تھے۔ میں نے سوچا کہ اس لمبی داڑھی اور اوورکوٹ میں ملبوس پیکر کی’شخصیت اور کارنامے ‘…
Category: اردو
جنین کا قتل اخلاقی جرم ہے: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی ”21 ستمبر کو دنیا بھر میں ’امن کا عالمی دن‘ اور 2 اکتوبر کو ’یوم عدم تشدد‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دونوں ہی دن بھارت کے لئے خاص معنویت کے حامل ہیں۔بھارت ایک کثیر ثقافتی، کثیر مذہبی اور کثیر لسانی ملک ہے جس کا آئین انصاف، آزادی، مساوات اور بھائی چارے کے اصولوں پر مبنی ہے۔ ان اصولوں کا تقاضہ ہے کہ یہاں کے لوگ امن اور ہم آہنگی کے ساتھ باہم مل جل کر رہیں۔ آج کچھ طاقتیں نفرت اور تقسیم کے نام پر…
متبادل توانائی اور روزگار پر اہم میٹنگ منعقد
نئی دہلی۔گرین انرجی کی معروف کمپنی نیکس جین انرجیاکی بورڈ میٹنگ نوئیڈا میں منعقد ہوئی۔چیئرمین پیوش دویدی اور ایم ڈی اجے پرکاش پاٹھک کی نگرانی میں کمپنی کے تمام جہتوں پر تفصیل سے بات چیت کی گئی۔ اپنے مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ تیار کیا۔نیکس جین انرجیا نے ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لیے جرمن کمپنی بایو انرجی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔اس کے علاوہ نیکس جین۔بایو انرجی کے ساتھ مل کر ہندوستان میں آلات تیار کرے گا۔ رےٖڈیکوکھیتان کے ساتھ مل کر پینے کا پانی اور سوڈا تیار کرے گا۔متبادل…
یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن کی جانب سے تین روزہ جشن کا آغاز
افتتاحی پروگرام مع کانفرنس بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ نئی دہلی : ملک کی یونانی دواساز کمپنیوں کی معروف تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسو سی ایشن کی جانب سے جشن اُڈماـ 2022 کا آغاز آج سے جامعہ ملّیہ اسلامیہ میں ہو چکا ہےـ افتتاحی پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیّت سے ڈاکٹر ڈی۔ سی۔ کٹوچ سابق ایڈوائزر آیوروید، محکمہ آیوش حکومت ہند نے شرکت فرمائی جبکہ صدر مجلس کی حیثیت سے محترمہ پروفیسر نجمہ اختر وائس چانسلر جامعہ ملّیہ اسلامیہ جلوہ افروز تھیں۔ مہمانان ذی وقار کی حیثیّت سے…
حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی کی شخصیت
حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی کی شخصیت نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب ہندوستان کی مشہور اسلامک یونیورسٹی دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم اور ہندوستانی مسلمانوں کے متحدہ پلیٹ فارم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا محمد رابع حسنی ندوی ہندوستان کی وہ مایہئ ناز شخصیت ہیں جن کی بزرگی، اخلاص و للہیت، نام ونمود سے دوری اور دین و ملت کی بے لوث خدمت کا اعتراف عرب اور عجم دونوں میں کیا جاتا ہے۔ علم و ادب میں مولانا کی شاندار خدمات نے عرب و…
حجاب کے معاملے میں جسٹس دھولیا کا موقف قابل ستائش: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا کے دو رکنی بینچ میں حجاب کے معاملے میں ہونے والی سماعت میں جسٹس دھولیا کی رائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کی نیشنل سکریٹری محترمہ رحمت النساء صاحبہ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ ” جسٹس سدھانشو دھولیا نے حجاب کے مقدمے پر اپنی جورائے دی ہے وہ قابل ستائش ہے۔ہم ان کے اس موقف کی تائید کرتے ہیں کہ حجاب پہننا کسی بھی شہری کی اپنی پسند کا معاملہ ہے۔جسٹس دھولیا نے اپنے ریمارکس میں کہا…
مسلم مجلس مشاورت:ساکھ داؤپر
مسلم مجلس مشاورت:ساکھ داؤپر تحریر : قاسم سید کسی زمانہ میں مسلمانوں کی اکلوتی وفاقی تنظیم سمجھی جانے والی مسلم مجلس مشاورت کیا شدیدبحران سے دوچار ہے؟کیا مشاورت کی موجودہ معزز قیادت کے پاس حالیہ تنازعات حل کرنے کی صلاحیت نہیں یا وہ حل کرنا نہیں چاہتی؟ کیا مشاورت کے بانیوں میں سے ایک جماعت ا سلامی ہندکو اس سے الگ کرنے کی زمین تیار کی جارہی ہے؟مشاورت کی حالیہ مجلس عام کی میٹنگ میں صدارتی تقریر کے لب و لہجے اور اور ایک معززرکن کی جانب سے جماعت اسلامی…
ملائم سنگھ کی رحلت پر عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کا اظہار تعزیت
ملائم سنگھ کی رحلت پر عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کا اظہار تعزیت نئی دہلی ( پریس ریلیز )سیاست کے شہسوار کہے جانے والے، اتر پردیش کے کئی بار وزیر اعلیٰ رہنے والے، ملک میں بھائی چارہ اور امن و حب الوطنی کا چھاپ چھوڑ کر رخت سفر باندھنے والے اور جہان فانی کو خیر آباد کہنے والے ملائم سنگھ یادو سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش آج ہمارے درمیان سے رخصت ہو گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہندستان کے ایک سیاسی باب کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ آنجہانی ملائم سنگھ…
عیدمیلادالنبی پر امن بقائے باہم کاحوصلہ عطا کرتی ہے:مولانا مقبول احمد سالک مصباحی
مدن پور کھادر میں جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم شان وشوکت سے نکالا گیا نئی دہلی۔ہر سال کی طرح بھی مدن پور کھادر سے جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم شان وشوکت سے بر آمد ہوا،جس میں مدن پور کھادر،جے جے کالونی،کنچن کنج،ڈی بلاک اور تھری بلاک کے مسلمانوں خصوصا نوجوانوں نے جو ش وخروش کے ساتھ حصہ لیا،البتہ موسم کی ناسازگاری کی وجہ سے جلوس کے راستوں اور مدت میں کمی کردی گئی۔جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی سے جلوس برآمد ہوا اور چلتے…
شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کے چیئرمین کی حیثیت سے ڈاکٹر اقبال مسعود ندوی کا انتخاب
شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کے چیئرمین کی حیثیت سے ڈاکٹر اقبال مسعود ندوی کا انتخاب نئی دہلی: شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کے چیئرمین کی حیثیت سے ڈاکٹر محمد اقبال مسعود ندوی کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اگست2022 کے اواخر میں مشہور عالم دین اور جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا سید جلال الدین عمری کے انتقال کی وجہ سے یہ جگہ خالی ہوگئی تھی۔ جناب سید سعادت اللہ حسینی امیر جماعت اسلامی ہند نے ذمے داران سے مشورہ کے بعد بہ حیثیت چیرمین شریعہ کونسل ان کے…
