اروند کیجریوال کا ” ہندوتوا ” مطالبہ ہندوستانی کرنسی پر لکشمی اور گنیش جی کی تصویریں چھاپی جائیں: ✍: سمیع اللہ خان عام آدمی پارٹی کے چیف اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے آج مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستانی کرنسی / نوٹوں پر گاندھی جی کے علاوہ لکشمی جی اور گنیش جی کی تصویریں بھی لگائیں، کیجریوال نے بہت صاف کہا ہے کہ: بھارتی معیشت کی بگڑتی صورتحال کو سدھارنے کے لیے ہمیں اپنے (ہندوﺅں کے) دیوی دیوتاؤں کے آشیرواد کی ضرورت ہے، اس لیے…
Category: اردو
سماجی خدمت ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہے: اے پی پاٹھک
سماجی خدمت ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہے: اے پی پاٹھک نئی دہلی۔بابو دھام ٹرسٹ کے بانی اے پی پاٹھک اور صدر منجو بالا پاٹھک نے اپنی دہلی کی رہائش گاہ پر اپنے کارکنان اور عملے کو معمول کے مطابق کپڑے تقسیم کئے۔بتادیں کہ بابو دھام ٹرسٹ کے بانی اے پی پاٹھک اور منجو بالا پاٹھک ہر سال چھٹھ سے قبل اپنے کارکنان اور عملے میں اونی کپڑے اور ٹریک سوٹ تقسیم کرتے ہیں۔تقسیم کا یہ پروگرام پہلے ان کی دہلی کی رہائش گاہ میں ہوا۔ اس موقع پر…
شاہین باغ علاقہ کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل،جان لیوا بیماریاں پھیلنے کا خدشہ:عارف سیفی
شاہین باغ علاقہ کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل،جان لیوا بیماریاں پھیلنے کا خدشہ:عارف سیفی نئی دہلی۔اوکھلاکے شاہین باغ و ابوالفضل علاقہ میں غلاظت کے انبار لگے ہیں گلیوں میں جگہ جگہ کوڑوں کے ڈھیر ہیں جن سے بدبو پھیل رہی ہے جس سے اس بات کااندیشہ ہے کہ اس علاقے میں مختلف قسم کی بیما ریاں دستک دے سکتی ہے صورت حال ایسی ہے جن گلیوں میں گندگیوں کے ڈھیر ہیں وہاں سے گزرنا بھی لوگوں کے لئے مشکل ہو رہاہے لیکن ان گندگیوں کو ہٹانے کے لئے ایم سی…
جامعہ تشدد: متاثرین کو اب بھی انصاف اور معاوضہ کا انتظار
جامعہ تشدد: متاثرین کو اب بھی انصاف اور معاوضہ کا انتظار نئی دہلی۔جامعہ تشدد ہوئے تین سال عرصہ گذر گیا ہے لیکن پولس حملے میں زخمی ہوئے طلباء کو اب بھی انصاف اور معاوضہ کا انتظار ہے کارروائی نہ ہونے اور معاوضہ نہ ملنے کی وجہ سے متاثرین طلباء میں مایوسی ہے ۔ واضح ہوکہ سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس اور لائبریری میں گھس کردہلی پولیس نے وحشیانہ حملہ کیا تھا جس میں لائبریری میں پڑھنے والے متعدد طلباء زخمی ہوگئے تھے جن…
مساجد اور خواتین
مساجد اور خواتین نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب خواتین اور نئی نسل کی تعلیم و تربیت میں مسجد ایک ایسا کردار ادا کرسکتی ہے جس کا اندازہ اس وقت ہوگا جب ہم خواتین کو اپنی مسجدوں میں مصروف رکھنا شروع کردیں گے۔ موضوع بحث یہ بالکل نہیں ہے کہ پنج وقتہ نماز یا نمازِ جمعہ اور عیدین میں خواتین کی شرکت جائز ہے یا نہیں اور اگر جائز ہے تو کیا آج کے حالات میں مناسب ہے یا نہیں؟ اس پرصدیوں بحث ہوچکی، اس پر آپ اپنے اپنے مسلک…
بلقیس بانو کی عصمت دری کرنے والوں کی رہائی پر وزارت داخلہ کی رضامندی افسوسناک: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ”بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری کرنے والے مجرمین کی رہائی کے لئے وزارت داخلہ کی رضامندی افسوسناک ہے۔حاملہ بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور اس کے خاندان کے 14 افراد جن میں ان کی تین سالہ بیٹی بھی شامل ہے، کو بہیمانہ قتل کردیا گیا تھا۔اس جرم کو انجام والے والے 11 افراد کی’عام معافی‘ پالیسی کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ گجرات حکومت نے کیا تھا۔ معافی کے اس فیصلے سے وزارت داخلہ حکومت ہند کا اتفاق کرنا،یہ تاثر دیتا ہے کہ وہ مجرموں…
ایم ڈی ڈی ایم کالج میں امتحان دینے آئیں مسلم طالبات کو حجاب اتارنے پر مجبور کیا گیا، طالبات کا احتجا
آل انڈیا اسٹوڈینٹ ایسوسی ایشن (آئیسا )نے طالبات کے ساتھ نازیبا سلوک کرنے والے پروفیسر روی بھوشن کو فوری طور پر برخاست کرنے کا مطالبہ کیا مظفرپور( اسلم رحمانی ): ابھی کرناٹک میں اسلامو فوبیا کے شکار فرقہ پرست عناصر کے دماغ سے حجاب کا بھوت اترا بھی نہیں ہے کہ اتوار کو ریاست بہار کے ضلع مظفرپور کے مہنت درسن داس کالج( ایم ڈی ڈی ایم ) میں حجاب کو لیکر کافی ہنگامہ ہوا۔کالج کے انٹرمیڈیٹ کی طالبہ ادیبہ نے بتایا کہ آج کالج میں سینٹ اپ کا امتحان…
عالمی اردو ادب کا ترجمان سہہ ماہی ادبِ عالیہ کا رسم اجرا
نئی دہلی۶۱/ اکتوبر، جامعہ نگر کے تسمیہ آڈیٹوریم ایک بین اقوامی ادبی رسالے ادبِ عالیہ کے پہلے شمارہ کے افتتاح کے موقع پر مشہور و معروف عاشق ِ اردو ڈاکٹر سید فاروق صاحب نے ڈاکٹر فریاد آزر کے عالمی اردو جریدے ادبِ عالیہ کا افتتاح کیا اور فرمایا کہ اس عہد میں ایک نہایت شاندار ادبی رسالہ نکالنا وہ بھی اردو میں، بڑے دل گردے اور حوصلے کی بات ہے، خدا اس رسالے کو کامیاب بنائے اور یہ رسالہ جیسا کہ اس کے مشمولات سے ظاہرہوتا ہے، واقعی عالمی اردو…
یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن کی جانب سےتین روزہ جشن اُڈما- 2022 بخوبی اختتام پذیر ہوا
نئی دہلی : طب یونانی کو درپیش مسائل کے حل، تحفّظ اور اس کی عظمت رفتہ کی بحالی نیز دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور اس فن شریف کو فروغ دینے کے تعلق سے قائم کی گئی یونانی دواساز کمپنیوں کی تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن (اُڈما) کی جانب سے جامعہ ملّیہ اسلامیہ میں منعقدہ سہ روزہ کانفرنس، سی یو ایم ای/ ورک شاپ اور آیوش ہیلتھ فیئر بحسن و خوبی انجام پایا۔ مختلف اہم موضوعات پر مشتمل علمی و فنی سیشن میں ڈاکٹر محمد افتخار…
سر سید احمد خان : قربانیوں کا دوسرا نام
سر سید احمد خان : قربانیوں کا دوسرا نام ……………….. ’’میں اس وقت ہر گز نہیں سمجھتا تھا کہ قوم پھر پنپے گی اور کچھ عزت پائے گی، جو حال اس وقت قوم کا تھا وہ مجھ سے دیکھا نہیں جاتاتھا۔ چند روز میں اسی خیال اور اسی غم میں رہا۔آپ یقین کیجیے کہ اس غم نے مجھے بوڑھا کردیا اور میرے بال سفید کردیے ‘‘۔ ……………………. سرسید احمد خاں نے دسمبر 1888 میں مسلمان طلباء پنجاب کو خطاب کرتے ہوئے کہاتھا: ’’ یہ میری آرزو ہے کہ میں اپنی…
