حافظ غلام سرور جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی حالیہ برسوں میں نفرت انگیز تقریر ایک معمول بن گیاہے اور اس کے معمار اسے اظہار رائے اور تقریر کی آزادی کے نام پر جواز فراہم کرتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں یہ اس کمیونٹی کے وجود کی آزادی کی خلاف ورزی کرتا ہے جس کی طرف اسے ہدایت کی جاتی ہے۔ نفرت انگیز تقریر الیکٹرانک میڈیا چینلز پر خبروں کی بحث کے ماحولیاتی نظام کا حصہ بن چکاہے۔ یہ چینل جان بوجھ کر ہندو مسلم کو ایک دوسرے کے خلاف نہ ختم ہونے…
Category: اردو
مدرسہ ترتیل القرآن بٹلہ ہاؤس جامعہ نگر میں جدید سنگ بنیاد
ہندستان میں شریعتِ اسلامی کی تعلیمات کا انحصار مدارس کی خدمات پر موقوف ہے: مولانا اعجاز عرفی قاسمی نئی دہلی ہندستان میں اسلامی ،سماجی ، دینی معاشرہ اور شریعتِ اسلامی کی تعلیمات کا انحصار مدارس کی خدمات پر موقوف ہے ۔ ہندوستانمیں بے پناہ مدارس مختلف گوشے میں قرآن وحدیث کی تعلیم کے لئے سرگرم عمل ہے۔ انہی مدارس اور جامعات میں جامعہ نگر دہلی کا ایک شہر آفاق مدرسہ ترتیل القرآن بھی ہے،جہاں مسلمان بچوں کو علمی ،دینی اور اسلامی تعلیمات سے آراستہ کرنے کے لئے معیاری تعلیم دی…
ہمار امام کیسا ہو؟
نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب امام اگر امامت کی ذمہ داریوں اور اس کی اہمیت کو سمجھنے سے قاصر ہے تو وہ امام کبھی بھی امامت کا حق ادا نہیں کرسکتا۔ امام اگر سمجھتا ہے کہ اسے پنچ وقتہ نماز کی امامت اور مسجد کی رکھوالی کے لئے چند ہزار روپئے پر رکھا گیا ہے تو یہ اس کی بھول اور فاش غلطی ہے۔ امام دارصل اپنی مسجد کا قائد، اپنے محلے کا دینی سپہ سالار اور وہاں کی تمام سماجی، دینی، اور رفاہی امور کا نگہبان ہے جسکی…
اوکھلا پریس کلب کے زیر اہتمام پروفیسر خالد محمود کی علمی ادبی و خدمات کے اعتراف میں تہنیتی تقریب کا انعقاد
نئی دہلی ۔ اوکھلا پریس کلب کے زیر اہتمام تسمیہ آڈیٹوریم میں سابق صدر شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر خالد محمود کی علمی ادبی خدمات کے اعتراف میں تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس صدارت تسمیہ ایجوکیشن سوسائٹی اور آل انڈیا ایجوکیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر سید فاروق صاحب نے فرمائی ۔ اس موقع پر اوکھلا پریس کلب کے چیئرمین محمد اطہر الدین منّے بھارتی نے مہمانوں کا استقبال کیا انہوں نے کہا کہ اوکھلا میں قیام پذیر ایسے بزرگوں جنھوں نے کسی بھی شعبہ میں قابل…
خواتین پر تشدد اور استحصال کے بڑھتے رجحان کو روکنا وقت کی ضرورت
خواتین پر تشدد اور استحصال کے بڑھتے رجحان کو روکنا وقت کی ضرورت: شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کی جانب سے’خواتین پرتشدد اوران کے استحصال کا ثقافتی معمول‘کے عنوان سے ایک ویبنار منعقد کیا گیا جس میں مختلف طبقات فکر سے تعلق رکھنے والی ممتاز خواتین اور سماجی کارکنان نے اظہار خیال کیا۔ شرکاء نے معاشرے میں خواتین کے ساتھ ہونے والے اہانت ا ٓمیز سلوک اور انہیں انسان سمجھنے کے بجائے ایک جنسی شئے کی طرح برتاؤ کرنے کے مزاج اور تشدد کے…
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے قومی مہم دیش میں ہے بڑا بوال روزی روٹی کا ہے سوال کے تحت جنتر منتر پراحتجاجی مظاہرہ کیا
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے قومی مہم دیش میں ہے بڑا بوال روزی روٹی کا ہے سوال کے تحت جنتر منتر پراحتجاجی مظاہرہ کیا نئی دہلی،31 اکتوبر2022: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے قومی مہم دیش میں ہے بڑا بوال روزی روٹی کا ہے سوال کے تحت جنتر منتر پر 30 اکتوبر 2022 کو ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت پارٹی کے قومی سکریٹری و دہلی کے ریاستی صدر سراج طالب نے کی، نظامت کے فرائض نثار احمد خان نے انجام دیئے لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے سراج طالب نے…
تحقیق کے بعد ہی سوشل میڈیا کی خبریں آگے شیئر کریں
تحقیق کے بعد ہی سوشل میڈیا کی خبریں آگے شیئر کریں وطن سماچارکی جانب سے عبدالماجد نظامی کے اعزاز میں منعقدہ پروگرام میں مقررین کی لوگوں سے اپیل نئی دہلی، 30اکتوبر :وطن سماچار کی جانب سے جامعہ نگر کے تسمیہ آڈیٹور یم میں روزنامہ راشٹریہ سہارا کے گروپ ایڈیٹر عبد الماجد نظامی کے اعزاز میں تہنیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف صحافی قمر آغا، ہمالیہ ڈرگ کے وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر سید فاروق، نوجوان لیڈر ہدایت اللہ جنٹل،معروف تاجر تابش پٹیل، عرفان احمد(بی جے پی) ٹیٹو زیدی (…
دلت مسلم اکثریتی وارڈوں پر مجلس نے بنائی انتخابی حکمت عملی
مجلس اتحاد المسلمین پوری منصوبہ بندی کے ساتھ دہلی ایم سی ڈی الیکشن میں اترنے جا رہی ہے :امتیاز جلیل نیو مہاراشٹر سدن نئی دہلی میں آج پارٹی کارکنان کی ایک اہم میٹنگ منعقد ،دہلی MCD الیکشن کے پیش نظر کئی اہم نکات پر تبادلہ خیال نئی دہلی :دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ اورنگ آباد سے ممبر پارلیمنٹ و دہلی انچارج امتیاز جلیل اور دہلی صدر کلیم الحفیظ نے آج نئی دہلی میں واقع نیو مہاراشٹر…
بھارت کے ہندو سیکولر ہیں ، موجودہ ماحول کو سازگار بنانے کیلئے ڈائیلاگ ضروری : ایس وائی قریشی
آئی او ایس کی تازہ کتاب ” موجودہ ہندوستان میں سماجی تشدد کا جائزہ “ کا رسم اجراء نئی دہلی۔29اکتوبر 2022 (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیواسٹڈیز کی تازہ اشاعت ”موجودہ ہندوستان میں سماجی تشدد “نام کی کتاب کا آج سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی کے ہاتھوں رسم اجراءعمل میں آیا ۔ اس موقع پر ایس وائی قریشی نے آئی او ایس کے تحقیقی پروجیکٹ اور دیگراہم خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ یہ ادارہ لگاتار حقائق پر مبنی دستاویز کتاب اور رپوٹ شائع…
بڑھتی مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کا پینل ڈسکشن
نئی دہلی،29 اکتوبر2022: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی قومی مہم دیش میں ہے بڑا بوال روزی روٹی کا ہے سوال کے تحت کانسٹیٹیوشن کلب، دہلی میں مہنگائی اور بے روزگاری کے عنوان سے ایک پینل ڈسکشن رکھا گیا، جس کی صدارت پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کی جبکہ نظامت کے فرائض قومی جنرل سکریٹری شیمہ محسن صاحبہ نے انجام دیے بطور پینلسٹ ماہر اقتصادیات پروفیسر ارون کمار، یونائٹڈ اگینسٹ ہیٹ کے کنوینر ندیم خان،فریٹرنٹی موومینٹ کے قومی جنرل سیکریٹری عاصم خان،ویلفیئر پارٹی کے قومی سکریٹری…
