نوید حامد صاحب  کے آمرانہ اقدامات کی وجہ سے خود  ……….کنوینرکا  خطبہ 

Because of Naveed Hamid Sahib's dictatorial actions himself ..........Convenor's speech

نوید حامد صاحب  کے آمرانہ اقدامات کی وجہ سے خود  ……….کنوینرکا  خطبہ  نویدحامد صاحب کے ۱؍ جنوری سنہ ۲۰۱۶  کو صدر  بننے   کے بعد سے ہی مسلم مجلس مشاورت میں آمرانہ فیصلے ہو نے لگے۔ درجنوں غیر معروف لوگوں کو ممبر بنالیا گیااور اس کی منظوری اسکریننگ کمیٹی سے نہیں لی گئی ۔انھوں نے مشاورت کی میٹنگوں کو دہلی کے مرکزی دفتر کے بجائے دوسرے شہروں میں منعقد کرنا شروع کیا جس پر ممبران نے شدید اعتراض جتایا کیونکہ اکثر  لوگ دہلی اور اس کے اطراف ، علیگڑھ اور لکھنؤ…

کیئرٹیکر صدر مسلم مجلس مشاورت کے  اقدامات غیردستوری, قرارداد پاس 

Caretaker President Muslim Majlis Consultation Actions Unconstitutional, Resolution Passed

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت غیرمعمولی جنرل باڈی  اجلاس  ۔دہلی: ۱۳؍نومبر ۲۰۲۲ قراردادیں ۱- غیرمعمولی اجلاس منعقد کرنے کی وجہ موجودہ کیئرٹیکر صدر مسلم مجلس مشاورت کے غیردستوری اقدامات ہیں، جن پرممبران کے  شدید اعتراضات کے باوجود وہ اٹل ہیں اور اپنی کارروائیوں کی بنیاد پر نیا الیکشن اپنی ذاتی مرضی کے لحاظ سے منعقد کرانا چاہتے ہیں۔ ان وجوہات میں سب سے اہم یہ ہیں: أ- موجودہ کیئرٹیکرصدر کی اصل منتخبہ میعاد ۳۱؍دسمبر۲۰۱۹ کو ختم ہوچکی ہے لیکن ایک مقدمےاور الیکشن کے نتائج کے اعلان میں تاخیر  کی وجہ…

حضرت نظام الدين اولياء کے 719 ویں عرس کا آغاز

Commencement of 719th Urs of Hazrat Nizamuddin Auliya

عاشقان سلطان دہلی اور عقیدت مندان محبوب الہی میں خوشی کی لہر ، سبھی تقریبات خواجہ فرید احمد نظامی سید بخاری صاحب کی سرپرستی میں منعقد ہوں گی ( پریس ریلیز، نئی دہلی ، 12 نومبر ہفتہ) اللہ تعالی نے اِس خاک داناۓ گیتی میں لاکھوں اولیاء کرام کو پیدا فرمایا ہے کچھ ولایت کبریٰ کے مقام پر فائز ہوۓ تو بعض کو ولایت صغریٰ عطا فرمائی گئی بعض اولیاء کو سری ولایت تو بعض اولیاء کرام کو جہری ولایت ملیں جن اولیاء کرام کو جہری ولایت کبریٰ حاصل ہوئی…

مولانا ابوالکلام آزاد مجاہد آزادی اور جدید ہندوستان کے معمار

Maulana Abul Kalam Azad, Freedom Mujahid and Architect of Modern India

مولانا ابوالکلام آزاد مجاہد آزادی اور جدید ہندوستان کے معمار/جناب جنید حارث ملک کی سالمیت میں مولانا آزادکے افکار و نظریات کا اہم کردار/پروفیسر اقتدار محمدخان ۱۱/نومبر،۲۲۰۲ نئی دہلی: ”ملک کی سالمیت مذہبی رواداری اور عدم تشدد پر منحصر ہے۔اس وقت ہندوستان دوراہے پر کھڑا ہے اور ایسے حالات میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ وطالبات کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے کہ وہ مولانا آزاد کے افکار ونظریات کی روشنی میں امن وسلامتی کے لیے فعال کردار ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار جناب جنید حارث،استاذ،شعبہ اسلامک اسٹڈیز،جامعہ ملیہ اسلامیہ،نئی…

پہلی انڈین امریکن کم عمر مسلم خاتون جنرل اسمبلی کے لئے منتخب

#NABEELA_SAYED

پہلی انڈین امریکن کم عمر مسلم خاتون جنرل اسمبلی کے لئے منتخب #NABEELA_SAYED اظہارحسنندوی دوحہ – قطر نبیلہ سید نے یونائٹڈ اسٹیٹ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دیا ھے. نبیلہ جو کہ ایک 23 سالہ خاتون ھیں، انہوں نے 51 ڈسٹرکٹ ایلو نوئس سے ممبر اسمبلی کے انتخابات جیت لیا ھے. نبیلہ اسمبلی ہاؤس میں سب سے کم ممبر ھونے کے ساتھ ساتھ ایسی پہلی انڈین امریکن مسلم خاتون ھونے کا اعزاز بھی حاصل ھوا ھیں جنہیں اتنی کم عمری میں اس عہدے کے لیے منتخب کیا گیا، یہ…

بزمِ جامعہ کے زیرِ اہتمام ایک شام: تازہ واردانِ شہرِ آرزو کے نام

شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے نووارد طلبا و طالبات کے لیے استقبالیہ تقریب کا انعقاد نئی دہلی (۱۱؍ نومبر): شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسو سی ایشن ’’بزمِ جامعہ‘‘ کے زیرِ اہتمام بی۔اے، ایم۔اے اور پی۔ جی ڈپلوما اِن اردو ماس میڈیا میں داخلہ لینے والے تمام نئے طلبا و طالبات کے لیے فیکلٹی آف انجینئرنگ کے وسیع آڈیٹوریم میں شان دار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرطلبا و طالبات نے رنگارنگ ثقافتی پروگرام پیش کیے اور نو وارد طلبا و طالبات…

ائمہ اہل بیت شریعت و طریقت اور علم حدیث و تفسیر کے مسلم الثبوت پیشوا ہیں

ائمہ اہل بیت شریعت و طریقت اور علم حدیث و تفسیر کے مسلم الثبوت پیشوا ہیں خانقاہ غوثیہ چشتیہ دھاوا شریف ضلع غازی پور میں عرس فخر المشائخ کے موقع پر منعقدہ سیمینار میں محققین علوم اسلامیہ کا اظہارِ خیال  دھاوا {غازی پور} تصوف و سلوک اور روحانیت و طریقت کا مشہور زمانہ مرکز خانقاہ غوثیہ چشتیہ دھاوا شریف ضلع غازی پور میں حضرت مخدوم سید ابوالغوث گرم دیوان علیہ الرحمہ کی درگاہ کے احاطے میں فخرالمشائخ حضرت سید فخرالدین احمد غوثی چشتی علیہ الرحمہ کے تینتالیسویں عرس کا آغاز…

بہار انجمن کا قابل تقلید اقدام

نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب گلف اور دوسرے ممالک میں مسلم این آر آئی ایز نے بہت ساری تنظیمیں، سوسائٹیاں اور پروفیشنل نیٹ ورک بنارکھے ہیں جو امختلف میدان کے علاوہ تعلیم کے میدان میں بھی کام کررہی ہیں، سبھی کی خدمات اپنی اپنی جگہ پر قابل ستائش ہیں، ان میں کچھ کمیاں بھی ہیں اور کچھ تنظیمی نقائص بھی مگر انکی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ مگر بہار اور جھاڑکھنڈ کے کچھ نوجوانوں نے مل کر تعلیم کے میدان میں جو کچھ کر دکھا یا ہے وہ…

کے جی بالاکرشنن کمیشن کا مورچہ نے کیا خیر مقدم

نئی دہلی۔دلت مسلمانوں اور عیسائیوں کے حقوق سے متعلق سوال پر مرکزی حکومت کی طرف سے قائم کردہ کمیشن کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہم یہ کہنا چاہیں گے:-مسلمانوں کی ایک بڑی آبادی دلت نسل کی ہے اور یہاں کی مقامی ہے۔اس آبادی کی تعلیمی، معاشی اور سماجی حیثیت دوسرے مذاہب کے پسماندہ دلتوں جیسی ہے  ان خیالات کا اظہار آل انڈیا یومائیٹیڈ مسلم مورچہ کے قومی ترجمان حافظ غلام سرور نے مورچہ کے قومی دفتر میں منعقد پریس کانفرنس میں کیا۔ پریس کانفرنس میں شبیر احمد منصوری،شاہد رنگریز،نفیس سلمانی،عبدالحکیم…

 دی ہند گرو اکیڈمی نے مدنی -100 کے نئے بیچ کے داخلہ ٹیسٹ کا اعلان کیا

The Hind Guru Academy announces the entrance exam for the new batch of Madani-100

 دی ہند گرو اکیڈمی نے مدنی -100 کے نئے بیچ کے داخلہ ٹیسٹ کا اعلان کیا نئی دہلی : ) اوکھلا جامعہ نگر میں نیٹ اور آئی آئی ٹی کی تیاری کرانے والی اکیڈمی دی ہند گرو اکیڈمی نے مدنی -100 کے نئے بیچ کے داخلہ ٹیسٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ اکیڈمی میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں اکیڈمی کے ڈائریکٹر نور نواز خان نے میڈیا کے سامنے یہ اعلان کیا ۔ رجسٹریشن 7 نومبر سے شروع ہے جو 10 دسمبر تک جاری رہے گا ۔ اس میں 8…