نئی دہلی، 16 نومبر۔ سابق مرکزی وزیر شری وجے گوئل نے آج ایک پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی کے بہت سے کارکنوں کو بی جے پی میں شامل کرواتے ہوئے کہا کہ جیسے جیسے عام آدمی پارٹی کی کرپشن منظر عام پر آرہی ہے، آپ کارکنان پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔. آج چیف منسٹر کے نمائندے مسٹر راجیش سینی، مالویہ نگر اسمبلی کے تنظیمی وزیر مسٹر دیویندر چوہان اور محترمہ سوربھی سیجوال اور دیگر آپ کارکنان بی جے پی میں شامل ہوئے۔ اے…
Category: Featured
مسلم مجلس مشاورت کا غیر معمولی جنرل باڈی اجلاس
دہلی: مسلم مجلس مشاورت کی مرکزی مجلس کے ممبران کا ایک غیر معمولی جنرل با ڈی اجلاس بروز اتوار ۱۳؍ نومبر ۲۰۲۲ کو دہلی کے نیو ہورائزن اسکول میں منعقد ہوا۔ اس میں کثیر تعداد میں ممبران بنفس نفیس یا بذریعہ زوم شریک ہو ئے۔یہ غیر معمولی ا قدام اس لئے ضروری ہو گیا تھا کہ موجودہ کئیرٹیکر صدر نوید حامد کی قانونی منتخبہ مدت ۳۱؍ دسمبر ۲۰۱۹ کو ختم ہو چکی ہےاور ایک مقدمے کی وجہ سے سپریم گائڈنس کونسل کے صدر نے ان کو جو اضافی گریس مدت…
نوید حامد صاحب کے آمرانہ اقدامات کی وجہ سے خود ……….کنوینرکا خطبہ
نوید حامد صاحب کے آمرانہ اقدامات کی وجہ سے خود ……….کنوینرکا خطبہ نویدحامد صاحب کے ۱؍ جنوری سنہ ۲۰۱۶ کو صدر بننے کے بعد سے ہی مسلم مجلس مشاورت میں آمرانہ فیصلے ہو نے لگے۔ درجنوں غیر معروف لوگوں کو ممبر بنالیا گیااور اس کی منظوری اسکریننگ کمیٹی سے نہیں لی گئی ۔انھوں نے مشاورت کی میٹنگوں کو دہلی کے مرکزی دفتر کے بجائے دوسرے شہروں میں منعقد کرنا شروع کیا جس پر ممبران نے شدید اعتراض جتایا کیونکہ اکثر لوگ دہلی اور اس کے اطراف ، علیگڑھ اور لکھنؤ…
کیئرٹیکر صدر مسلم مجلس مشاورت کے اقدامات غیردستوری, قرارداد پاس
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت غیرمعمولی جنرل باڈی اجلاس ۔دہلی: ۱۳؍نومبر ۲۰۲۲ قراردادیں ۱- غیرمعمولی اجلاس منعقد کرنے کی وجہ موجودہ کیئرٹیکر صدر مسلم مجلس مشاورت کے غیردستوری اقدامات ہیں، جن پرممبران کے شدید اعتراضات کے باوجود وہ اٹل ہیں اور اپنی کارروائیوں کی بنیاد پر نیا الیکشن اپنی ذاتی مرضی کے لحاظ سے منعقد کرانا چاہتے ہیں۔ ان وجوہات میں سب سے اہم یہ ہیں: أ- موجودہ کیئرٹیکرصدر کی اصل منتخبہ میعاد ۳۱؍دسمبر۲۰۱۹ کو ختم ہوچکی ہے لیکن ایک مقدمےاور الیکشن کے نتائج کے اعلان میں تاخیر کی وجہ…
On Children’s Day, JIH Markazi Taleemi Board calls for serious attention towards children’s issues in India
New Delhi, 13 Nov. 2022: Chairman of the Jamaat-e-Islami Hind’s Markazi Taleemi Board (Education Board) Mujtaba Farooq has extended his warmest wishes on the eve of Children’s Day. In a message, the Markazi Taleemi Board (MTB) Chairman said, “as a nation, we have been celebrating this day since November 14th, 1948. At a time when India is observing 75 years of Independence with fanfare, we as concerned citizens need to reflect upon the current conditions and situation of children in our country, who are its most treasured future. Children…
حضرت نظام الدين اولياء کے 719 ویں عرس کا آغاز
عاشقان سلطان دہلی اور عقیدت مندان محبوب الہی میں خوشی کی لہر ، سبھی تقریبات خواجہ فرید احمد نظامی سید بخاری صاحب کی سرپرستی میں منعقد ہوں گی ( پریس ریلیز، نئی دہلی ، 12 نومبر ہفتہ) اللہ تعالی نے اِس خاک داناۓ گیتی میں لاکھوں اولیاء کرام کو پیدا فرمایا ہے کچھ ولایت کبریٰ کے مقام پر فائز ہوۓ تو بعض کو ولایت صغریٰ عطا فرمائی گئی بعض اولیاء کو سری ولایت تو بعض اولیاء کرام کو جہری ولایت ملیں جن اولیاء کرام کو جہری ولایت کبریٰ حاصل ہوئی…
चम्पारण को बहुमूल्य बनाएंगे “हीरा केंद्र”:पाठक
बाबू धाम ट्रस्ट के संस्थापक और पूर्व नौकरशाह ने बताया कि चम्पारण में हीरा केंद्र खोलने के लिए जमीन तलाशी जा रही है और पाठक इस प्रोजेक्ट से चम्पारण के विकास को नया आयाम गढ़ते हुए देखना चाहते हैं।इसके लिए उन्होंने युद्व स्तर पर तैयारी भी शुरू कर दी है। आपको बता दें इनफार्मेशन ब्राडकास्टिंग मिनिस्ट्री और बेसिल की संयुक्त पहल से एक केंद्र विकसित किया जाएगा जिसका नाम होगा हीरा केंद्र।एक ही छत के नीचे स्वास्थ्य,शिक्षा और मनोरंजन की व्यस्था बनाई जाएगी।एक ऐसा मल्टीप्लेक्स होगा जिसके अंदर बायजु…
مولانا ابوالکلام آزاد مجاہد آزادی اور جدید ہندوستان کے معمار
مولانا ابوالکلام آزاد مجاہد آزادی اور جدید ہندوستان کے معمار/جناب جنید حارث ملک کی سالمیت میں مولانا آزادکے افکار و نظریات کا اہم کردار/پروفیسر اقتدار محمدخان ۱۱/نومبر،۲۲۰۲ نئی دہلی: ”ملک کی سالمیت مذہبی رواداری اور عدم تشدد پر منحصر ہے۔اس وقت ہندوستان دوراہے پر کھڑا ہے اور ایسے حالات میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ وطالبات کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے کہ وہ مولانا آزاد کے افکار ونظریات کی روشنی میں امن وسلامتی کے لیے فعال کردار ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار جناب جنید حارث،استاذ،شعبہ اسلامک اسٹڈیز،جامعہ ملیہ اسلامیہ،نئی…
پہلی انڈین امریکن کم عمر مسلم خاتون جنرل اسمبلی کے لئے منتخب
پہلی انڈین امریکن کم عمر مسلم خاتون جنرل اسمبلی کے لئے منتخب #NABEELA_SAYED اظہارحسنندوی دوحہ – قطر نبیلہ سید نے یونائٹڈ اسٹیٹ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دیا ھے. نبیلہ جو کہ ایک 23 سالہ خاتون ھیں، انہوں نے 51 ڈسٹرکٹ ایلو نوئس سے ممبر اسمبلی کے انتخابات جیت لیا ھے. نبیلہ اسمبلی ہاؤس میں سب سے کم ممبر ھونے کے ساتھ ساتھ ایسی پہلی انڈین امریکن مسلم خاتون ھونے کا اعزاز بھی حاصل ھوا ھیں جنہیں اتنی کم عمری میں اس عہدے کے لیے منتخب کیا گیا، یہ…
हिस्सेदारी मोर्चा 100 निगम सीटों पर चुनाव लड़ेगा
100 वार्ड सीटों पर ऑल इंडिया मजलिस इत्तेहादुल मुस्लिमीन और आजाद समाज पार्टी गठबंधन में मिलकर चुनाव लड़ेगी 68 पर मजलिस और 32 निगम सीटों पर आजाद समाज पार्टी उम्मीदवार उतारेगी नई दिल्ली : ऑल इंडिया मजलिस ए इत्तेहादुल मुस्लिमीन और आजाद समाज पार्टी सहित कई अन्य पार्टियों ने महत्वपूर्ण प्रेस वार्ता करते हुए दिल्ली नगर निगम चुनाव में गठबंधन और साथ मिलकर चुनाव लड़ने का ऐलान किया है मजलिस के प्रदेश अध्यक्ष कलीमुल हफ़ीज़ और आजाद समाज पार्टी के इंचार्ज नरैन भीकू राम जैन की ओर से होटल…
