پی ایف آئی پر چھاپے، اوکھلا میں 144 نافذ

نئی دہلی: ملک کی کئی ریاستوں میں پی ایف آئی کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ آسام، کرناٹک، مہاراشٹر اور دہلی سمیت کچھ ریاستوں میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔ اس کارروائی میں 247 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اتر پردیش میں 44، کرناٹک میں 72، آسام میں 20، دہلی میں 32، مہاراشٹر میں 43، گجرات میں 15، ایم پی میں 21 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی PFI پر جاری ہے، دہلی میں…

الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ)تیسرا یوم تاسیس آج

الفلاح فاؤنڈیشن تیسرا یوم تاسیس بطوریوم حسن اخلاق منائے گا:ذاکر حسین نئ دہلی،27 ستمبر (نامہ نگار) الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈڈونیٹ گروپ) آج 28 ستمبر 2022 کو تیسرا یوم تاسیس بطور یوم حسن اخلاق منا رہا ہے۔اس موقع پر الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے زیرِ اہتمام بندیل کھنڈ،مردآباد،لکھنئو،بہار،آعظم گڑھ،جونپور،سنجرپور،نظام آباد،شاہ گنج،جھارکھنڈ اور مہاراشٹر سمیت دیگر جگہوں پر پروگرام و میٹنگز کا انعقاد کیا جائے گا۔بتا دیں کہ الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) مذہب،ذات پات سے اوپر اٹھ کر مریضوں کو مفت خون مہیا کراتی ہے۔الفلاح فائونڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے روحِ…

عصمت ناہید بنات فاؤنڈیشن کھنڈیل کی ڈائریکٹر مقرر

عصمت ناہید بنات فاؤنڈیشن کھنڈیل کی ڈائریکٹر مقرر دہلی کے مشہور سماجی کارکن ، انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر دہلی کے قدیم رفیق اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز کے دہلی چیپٹر کے سرگرم و فعال رکن جناب جاوید اقبال خان کی بیگم محترمہ عصمت ناہید کو بہار کے ایک معروف و معتبر تعلیمی ادارے بنات فاؤنڈیشن ، کھنڈیل ، گیا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے ، عصمت ناہید کو تدریسی خدمات اور انتظامی امور کی انجام دہی کا طویل تجربہ ہے ، حسن خدمت کا اعتراف تحسین و تعریف…

*’ نشہ کے خلاف ایک قدم’ موضوع پر پینٹنگ کمپیٹیشن کا انعقاد*

*’ نشہ کے خلاف ایک قدم’ موضوع پر پینٹنگ کمپیٹیشن کا انعقاد* *مقبول فدا حسین کی یوم پیدائش پر یوتھ سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پینٹنگ کمپیٹیشن* نئی دہلی۔ یوتھ سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن نئی دہلی کے ذریعے مشہور و معروف فنکار مقبول فدا حسین کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک پینٹنگ کمپیٹیشن منعقد کیا گیا ۔  ‘ایک قدم نشہ کے خلاف’ موضوع پر منعقدہ پینٹنگ کمپیٹیشن میں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور دہلی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے حصہ لیا اور پینٹنگ کے ساتھ رنگولی…

دلتوں کا مسئلہ اب بھی ملک کا بڑا مسئلہ بناہوا ہے:بھائی تیج سنگھ

دلتوں کا مسئلہ اب بھی ملک کا بڑا مسئلہ بناہوا ہے:بھائی تیج سنگھ نئی دہلی۔امبیڈکر سماج پارٹی کے قومی دفتر پر فورم ایگینسٹ ماب لنچنگ کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بھائی تیج سنگھ بانی فورم ایگینسٹ ماب لنچنگ،انتظار نعیم سابق جنرل سکریٹری جماعت اسلامی ہند،حافظ غلام سرور قومی ترجمان،شبنم سنگھ جنرل سکریٹری خواتین ونگ امبیڈکر سماجی پارٹی وغیرہ موجود تھے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بھائی تیج سنگھ نے کہا کہ آزادی کے ۵۷واں سال پورے ہونے پر بھی ملک میں دلت مسائل…

عصری تعلیم اوردینی مدارس چیلینج اورتقاضے

احمد نادرالقاسمی۔ موجودہ دنیامیں عصری تعلیم کی جواہمیت ہے اس سے انکار نہیں کیاجاسکتا ۔جسے یہ کہنا زیادہ مناسب ہے کہ دور جدیدکی دنیاکاجورنگ اورڈھنگ ہے اس میں عصری تعلیم ایک ناگزیر ضرورت بھی ہے اورتقاضا بھی ہیے ۔مگر دینی مدارس میں راٸج مکمل دینی مواد کے ساتھ اسے کس طرح پڑھایاجاٸے گا ۔اس کی ترتیب کیاہوگی ۔اورچھ یا آٹھ گھنٹے کے دورانیہ کی تقسیم کس طرح ہوگی۔؟ ۔اورپھر مدرسے والے ایک ساتھ دونوں تعلیمی مواد کو پڑھانے والے اساتذہ اپنے محدود وساٸل میں کہاں سے لاٸیں گے اوراخراجات کس…

امانت اللہ خان کی مشکلیں بڑھ رہی ہیں

نی دہلی : (ایجنسی )عام آدمی پارٹی کے دبنگ لیڈر اور ممبر اسمبلی امانت اللہ خان نے پیر کی دوپہر کو سینے میں درد کی شکایت کی۔ اسے فوری طور پر قریبی باڑہ ہندو راؤ اسپتال لے جایا گیا، جہاں ای سی اور دیگر تحقیقات کی گئیں۔ جانچ میں تمام رپورٹس نارمل ہونے کے بعد ایم ایل اے کو واپس اے سی بی دفتر لایا گیا اور پوچھ گچھ شروع کردی گئی۔امراجالانے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ اب تک کی تفتیش میں امانت اللہ کی مشکلات بڑھ گئی…

عشرت جہاں انکاؤنٹر کو فرضی قرار دینا مہنگا پڑا،افسر کی معطلی ،سپریم کورٹ کی روک روک

نی دہلی سپریم کورٹ نے آئی پی ایس افسر ستیش چندر ورما کی برطرفی پر ایک ہفتے کے لیے روک لگا دی ہے، جنہوں نے 2011 میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا تھا کہ عشرت جہاں اور تین دیگر کو 2004 میں احمد آباد کے قریب ایک فرضی “انکاؤنٹر” میں مارا گیا تھا۔دہلی ہائی کورٹ نے 7 ستمبر کو مرکزی حکومت کی کارروائی کو برقرار رکھنے کے بعد ورما نے برطرفی کو چیلنج کیا، لیکن اس پر عمل آوری کو پیر تک ملتوی کردیا۔30 اگست کو مرکزی حکومت…