ڈیڑھ سو مسلم بچوں کی نوکری برقرار سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کی اپیل خارج کی، گلزار اعظمی نئی دہلی24/ جنوری سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج یہاں معاشی طور پر کمزور طبقہ Economically Weaker Section سے تعلق رکھنے والے ہندو مسلم بچوں کو محکمہ بجلی(مہاوترن ریاست مہاراشٹر) میں اسسٹنٹ کی پوسٹ پر ملی نوکریوں پر اپنی مہر لگادی، سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ کے جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جے کے مہشوری نے مہاراشٹر حکومت کی جانب سے داخل اپیل کو مسترد کردیا، مہاراشٹر حکومت…
Category: اردو
جہان اعلی حضرت اشرفی کی اشاعت سے خا نوادہ اشرفیہ کا نام روشن ہوگا: سید محمد اشرف کچھوچھوی
جہان اعلی حضرت اشرفی کی اشاعت سے خانوادہ اشرفیہ کا نام روشن ہوگا: سید محمد اشرف کچھوچھوی نئی دہلی۔حضرت اشرف ملت کی کوششیں رنگ لے آئی انشاء اللہ مورخہ ۲فروری بروز جمعرات خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم کچھوچھہ شریف میں سالانہ عرس اعلیٰ حضرت ا شرفی کے موقع پر اس اجرا عمل میں آئے گا۔جانکاری دیتے ہوئے مولانامقبول احمد سالک مصباحی اشرفی دہلوی نے بتا یاکہ گزشتہ ایک سال سے مقالات کی ترتیب وتدوین اورکمپوزنگ وایڈیٹنگ کاکام میری نگرا نی میں جاری تھا،مجموعہ مقالات کو آخری شکل دینے کے لیے اشاعت…
سینئر کانگریس رہنما اور کالم نگار انیس درانی کا انتقال
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سینئر کانگریس رہنما، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین، کانگریس اقلیتی شعبے کے سابق سکریٹری اور معروف کالم نگار انیس درانی کا آج ہفتے کی صبح نوئڈا کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 75 سال کے تھے۔ پسماندگان میں ایک بیٹی اور دو بیٹیاں ہیں۔ سابق رکن پارلیمنٹ، سابق سفیر ہند اور سینئر کانگریس رہنما جناب م۔ افضل نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ انیس درانی کی تدفین بعد نماز مغرب دہلی گیٹ کے قبرستان میں ہوگی۔ ان کا جسد خاکی…
وزارت کھیل نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا سے وضاحت طلب کی
وزارت کھیل نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا سے وضاحت طلب کی نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت نے تجربہ کار پہلوانوں کی طرف سے لگائے گئے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے اگلے 72 گھنٹوں میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) سے وضاحت طلب کی ہے۔ وزارت نے بدھ کو ایک ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا، ” پہلوانوں کے احتجاج اور پریس کانفرنس میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر اور کوچوں پر خواتین پہلوانوں کی جنسی ہراسانی…
………مالیگاؤں 2008بم دھماکہ معاملہ, حکومت کے دباؤ میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر
مالیگاؤں 2008بم دھماکہ معاملہ حکومت کے دباؤ میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور دیگر کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی اجازت دینے کاضلع کلکٹر پر الزام ضلع کلکٹر نے اطمنان بخش طریقے سے گواہی دی، دفاعی وکلاء کے الزامات کومسترد کردیا ممبئی19/ جنوری مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ مقدمہ میں آج ایک انتہائی اہم سرکاری گواہ کی گواہی عمل میں آئی جس کے دوران حکومت (کانگریس)کے دباؤ میں بھگواملزمین کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی اجازت دینے کاضلع کلکٹر پر الزام عائد کیا گیا جسے اس وقت کے ضلع کلکٹر (ناشک)…
بنی نوع انسان کے لئے عبرتناک واقعات
بنی نوع انسان کے لئے عبرتناک واقعات جھوٹ بولنا سخت گناہ اور انسان کو تباہ کرنے والا: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور اکرم ﷺ سے سنا کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: بنی اسرائیل میں تین شخص تھے، ایک کوڑھی، ایک نابینا اور ایک گنجا۔ اللہ تعالیٰ نے ان تینوں بندوں کا امتحان لینا چاہا۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اُن کے پاس ایک فرشتہ بھیجا، فرشتہ پہلے کوڑھی کے پاس آیا اور اس سے پوچھا کہ تمہیں سب سے زیادہ کیا چیز…
سائبر حملے
سائبر حملے ___ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف انٹرنیٹ کی سہولت ، ڈیجیٹل انڈیا بنانے کی مہم، کیش لیس کا روبار، مختلف ایپ کے ذریعہ رقم کی لین، دین، رقم منتقل کرنے کی آن لائن سہولتوں نے جرائم کی دنیا میں ایک اور جرم کا اضافہ کر دیا ہے، یہ جرم ہے سائبرحملہ ، اعداد وشمار کی چوری، بینکوں سے اے ٹی ایم کے ذریعہ لوٹ، فون، موبائل، وغیرہ کا ہیک کر لینا ، شاخ در شاخ سائبر حملے کی ہی مختلف قسمیں ہیں،…
*ہندوستانی سماج میں ایک مثالی بستی کا تصور*
*ہندوستانی سماج میں ایک مثالی بستی کا تصور* انسان ایک سماجی حیوان ہے وہ تنہا زندگی نہیں گذار سکتا اور نہ یہ تصور ممکن ہے, ایک سماج کی تشکیل افراد کے گروہ سے ہوتی ہے جسکی درجہ بندی غیر منظم طریقے سے فطری طور پر ہوجاتی ہے جسمیں ہرطرح کے افراد نظر آتے ہیں جس سماج میں ہم زندگی گذارتے ہیں اسمیں ہمیں سماجی برائیوں کے ساتھ ساتھ سماجی خدمت گذار بھی نظر آتے ہیں کوئی عمدہ صفات سے متصف تو کوئی عاری ہوتا ہے جہاں بے شمار معاشرتی مسائل…
آکسفوم کی رپورٹ نے سرکار کی پالیسیوں کو بے نقاب کیاہے۔
آکسفوم کی رپورٹ نے سرکار کی پالیسیوں کو بے نقاب کیاہے۔ نئی دہلی،18جنوری2023: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا ملک کے غریب عوام کے تئیں بی جے پی حکومت کے مساویانہ و امتیازی سلوک پر سخت تنقید کر تے ہو ئے مطالبہ کیا کہ مالدار ترین افراد پر سپر رچ (Super Rich)ٹیکس عائد کیا جائے۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کارپوریٹ حمایتی بی جے پی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے کہا حکومت نے ملک میں امیروں اور غریبوں کے بیچ…
پونے میں ہوئی جی ۲۰ کی میٹنگ، شہروں کا ترقی کا مرکز بنانے پر فوکس
پونے میں ہوئی جی ۲۰ کی میٹنگ، شہروں کا ترقی کا مرکز بنانے پر فوکس بھارت کی جی20- صدارت کے تحت، جی۔ ٹوئینٹی کے بنیادی ڈھانچےسے متعلق ورکنگ گروپ آئی ڈبلیو جی کی میٹنگ کا، ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر نارائن رانے کی موجودگی میں پونے میں افتتاح کیا گیا ۔ اس میٹنگ کا موضوع ہے:” کَل کے شہروں کے لیے رقوم کیدستیابی: شمولیت، لچکداری اور پائیداری“۔ اس موضوع کے تحت شہروں کو اقتصادی ترقی کامرکز بنانے، شہری بنیادی ڈھانچے کے لئے سرمایہ کاری، شہری بنیادی ڈھانچے کو…
