آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں متعدد تجاویز منظور کی گئیں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں متعدد تجاویز منظور کی گئیں لکھنؤ، ۵؍ فروری (پریس ریلیز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤمیں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت بورڈ کے صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے کی۔ اجلاس میں ملک بھر سے مجلس عاملہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر بہت سے پہلوئوں پر تفصیل سے گفتگو ہوئی جن میں یونی فارم سول کوڈ اور ملک کے مختلف عدالتوں میں چل رہے مسلم…

’بزم جامعہ‘ طلبہ و طالبات کی نہایت فعال ادبی و ثقافتی تنظیم ہے: پروفیسر احمد محفوظ

'Bizm Jamia' is a very active literary and cultural organization of students: Professor Ahmad Mahfouz

’بزم جامعہ‘ طلبہ و طالبات کی نہایت فعال ادبی و ثقافتی تنظیم ہے: پروفیسر احمد محفوظ بزم جامعہ، شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیراہتمام انٹر فیکلٹی مقابلوں کا انعقاد   ۳فروری (نئی دہلی) سمینار ہال، شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی فضا اس وقت سحر انگیز ہوگئی جب ماہر میریات پروفیسر احمد محفوظ نے حزنیہ لے میں میر کی مشہور غزل ”دیکھ تو دل کے جاں سے اٹھتا ہے“ ترنم کے ساتھ چھیڑ دی۔شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن ”بزم جامعہ“ کے زیر اہتمام غزل سرائی،…

اڈانی اسکام……  ہنڈن برگ اورانوسٹی گیٹیوجرنلزم

Adani Scam...... Hindenburg and Investigative Journalism

اڈانی اسکام……  ہنڈن برگ اورانوسٹی گیٹیوجرنلزم از: ڈاکٹرسیدفاضل حسین پرویز فون:9395381226 مودی پر بی بی سی ڈاکومنٹری‘ شاہ رخ کی فلم پٹھان‘ راہول گاندھی کی بھارت جوڑویاترا کے اختتام کی ہنگامہ آرائیوں کے درمیان ”اڈانی گروپ“ آسمان سے زمین پر گرکرخاک چھاننے کے واقعہ نے ساری دنیا کی توجہ ہنڈن برگ ریسرچ ایل ایل سی پر مرکوز کردی۔ جس کے انکشافات نے دنیا کے نمبرون امیرہندوستانی کو چند گھنٹوں میں ایک سو بلین ڈالرس سے محروم کرتے ہوئے سولہویں مقام تک پہنچادیا۔ جس وقت تک آپ یہ سطورپڑھ رہے ہوں…

یہ کیسی جمہوریت جس میں آئینی اصولوں کی ہو پامالی

What kind of democracy is this in which democracy was destroyed

یہ کیسی جمہوریت جس میں آئینی اصولوں کی ہو پامالی! امبیڈکر سماج پارٹی کے زیر اہتمام منعقد ایک روز ہ کانفرنس میں مقررین کا اظہار خیال نئی دہلی۔۴۷ ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راجہ رام موہن ہال،آئی ٹی او دہلی میں امبیڈکر سماج پارٹی و فورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈ ان جسٹس کے زیر اہتمام منعقد ایک روز ہ کانفرنس میں موجودہ جمہوری نظام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی سرکار اور سرکار کی معاون تنظیموں پر آئین کی روح کو مسمار کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔…

مشہور تعلیمی اور ثقافتی تنظیم ’دی ونگس فاؤنڈیشن ‘ کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر احمد تنویر کے اعزاز میں شعری نشست

اردو سے ڈاکٹر احمد تنویر کا غیر پیشہ ورانہ رشتہ قابلِ رشک: ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی مشہور تعلیمی اور ثقافتی تنظیم ’دی ونگس فاؤنڈیشن ‘ کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر احمد تنویر کے اعزاز میں شعری نشست ۳۰؍ جنوری (نئی دہلی): ڈاکٹر احمد تنویر سے مل کر مجھے یک گونہ قربت کا احساس ہوا۔ ان کے کلام میں نفاست اور لطافت کے ساتھ ایک نوع کی جدت متاثر کن ہے۔ اردو سے ان کا غیر پیشہ ورانہ تعلق بھی قابلِ رشک ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر احمد تنویر کے اعزاز…

آزاد، سیکولر اور جمہوری ہندوستان کی تعمیر میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا کردار نہایت اہم: پروفیسر نجمہ اختر

Jamia Millia Islamia's role in building independent, secular and democratic India is very important: Professor Najma Akhtar

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیرِ اہتمام یومِ جمہوریہ کے موقع پر شان دار آل انڈیا مشاعرہ اور کوی سمّیلن کا انعقاد نئی دہلی: آزاد، سیکولر اور جمہوری ہندوستان کی تعمیر میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا کردار نہایت قابلِ فخر رہا ہے۔  جیسے باوقار ادارے کی جانب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کو A++ کا گریڈ دیاجانا پوری جامعہ برادری کے لیے نہایت اعزاز کی بات ہے۔ آج بیوروکریسی، عدلیہ، میڈیا اور تمام اہم شعبوں میں فرزندانِ جامعہ بے مثال کارنامے انجام دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر جامعہ…

ا ڈانی گروپ پر لگائے گئے الزامات کی آزادانہ جانچ کرائی جائے:شاہد علی ایڈوکیٹ

The allegations leveled against the Dani Group should be independently investigated: Shahid Ali Advocate

ا ڈانی گروپ پر لگائے گئے الزامات کی آزادانہ جانچ کرائی جائے:شاہد علی ایڈوکیٹ نئی دہلی۔ ا ڈانی گروپ پر فریب دہی اور جعل سازی کا جو الزام ھنڈ برگ رپورٹ میں لگایا گیا، جسے امریکہ کی ایک سرمایہ کاری فرم نے تیار کیا ہے تو پھر کیوں ایس ای بی آئی(SEBI) اڈانی یا ان کے گروپ آف کمپنیوں سے وضاحت بھی نہیں مانگ رہا ہے،جبکہ ہنڈنبرگ رپورٹ میں شامل اڈانیس ایکٹ نے پبلک منی کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے، ملکی اداروں جیسے ایل آئی سی اور اسٹیٹ…

بھارت کا آئین جمہوریت کا محافظ، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری

Constitution of India is the guardian of democracy, its protection is the responsibility of all of us

بھارت کا آئین جمہوریت کا محافظ، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی سابق پرنسپل مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ، پٹنہ یوم جمہوریہ ہمارے ملک کا قومی دن ہے، یہ 26؍ جنوری کو منایا جاتا ہے۔ 26؍ جنوری 1950ء میں آئین کا نفاذ عمل میں آیا۔ آئین کے نفاذ کے بعد بھارت کو جمہوری ملک قراردیا گیا۔ ہمارا ملک بھارت 15؍ اگست 1947ء کو انگریزوں کے تسلط سے آزاد ہوا اور 26؍جنوری 1950ء کو جمہوریت کا نفاذ ہوا۔اس طرح اب ہمارا ملک ایک جمہوری ملک…

ملک ہند کی دستور سازی اور یومِ جمہوریہ

Constitution of India and Republic Day

ملک ہند کی دستور سازی اور یومِ جمہوریہ فرحان بارہ بنکوی ہندوستان ایک مختلف ثقافتوں، مذاہب و ملل کے ماننے والوں اور متعدد تہذیب و تمدن، رسوم و رواج پر عمل پیرا ہونے والوں کا ملک ہے۔ اس ملک میں تمام مذاہب کے ماننے والے باہم شیر و شکر رہتے آ رہے ہیں۔ یہ ملک ایک جمہوری ملک ہے اور ایسا ملک ہے کہ جس کا اپنا پورا نظام ہائے حکمرانی ہے اور ایک با اختیار ملک ہے۔ اس ملک کو انگریزوں کے ظالم پنجوں اور ظلم و استبداد کے…

وزیر اعظم سے رنگ ناتھ مشرا کمیشن کے نفاذ کا مطالبہ

Demanding the Prime Minister to implement the Rang Nath Mishra Commission

وزیر اعظم سے رنگ ناتھ مشرا کمیشن کے نفاذ کا مطالبہ سابق ممبر پارلیمنٹ الیاس اعظمی نے آل انڈیا مسلم او بی آرگنائزیشن کے قومی صدر شبیر احمد انصاری سے کی ملاقات نئی دہلی؍ممبئی 24جنوری(پریس ریلیز) آج الیاس اعظمی سابق ممبر آف پارلیمنٹ نے آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے مرکزی دفتر ممبئی کا دورہ کیا ۔آپ نے آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے قومی صدر شبیر احمد انصاری سے او بی سی کے مسائل و انکے کی حل پر بڑی دیر تک گفتگو کی۔ اس…