بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے بی جے پی کے ریاستی صدر سمراٹ چودھری کااستقبال کیا نئی دہلی: بی جے پی لیڈراور سابق اے ڈی جی حکومت ہند مسٹر اے پی پاٹھک نے ٹاؤن ہال بی جے پی بہار کے ریاستی صدر مسٹر سمراٹ چودھری کو اعزازسے نوازا اس موقع پر ہزاروں کارکنان نے ایک خوشگوار تجربہ محسوس کیا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ اے پی پاٹھک جی کا سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ صبح سویرے ان کے آبائی علاقے بارگو سے بیتیہ کے لیے روانہ ہوا جہاں لوگوں نے…
Category: اردو
بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے بچوں میں کھیل اور پڑھنے کے مواد تقسیم کئے
بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے بچوں میں کھیل اور پڑھنے کے مواد تقسیم کئے نئی دہلی: بابو دھام ٹرسٹ کے بانی، سابق بیوروکریٹ اور بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے سنیچری کے پٹکھولی گاؤں میں اپنے بابو دھام ٹرسٹ کے بینر تلے کاپیاں، کتابیں، قلم، اور کھیلوں کا سامان کیرم بورڈ، کرکٹ کٹ وغیرہ سینکڑوں بچوں میں تقسیم کیے۔ واضح رہے کہ اے پی پاٹھک پچھلے کچھ دنوں سے اپنے چمپارن دورے کے پروگرام میں ہیں۔ اس سلسلے میں وہ والمیکی نگر لوک سبھا کے…
نیکس جین انرجیا کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ، متعدد امور پرتبادلہ خیال
نیکس جین انرجیا کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ، متعدد امور پرتبادلہ خیال نئی دہلی: گرین انرجی کی بڑی کمپنی نیکس جین انرجیا کی مشاورتی کمیٹی کی میٹنگ نوئیڈا میں منعقد ہوئی، جس میں کمپنی کے ایکشن پلان اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایم ڈی کے علاوہ اے پی پاٹھک، اوم پرکاش سنگھ، راگھو چندر، گریش شنکر، گپتیشور پانڈے جیسے مشیروں نے شرکت کی۔ ، آر ایس مشرا کمپنی کے سینئر افسران کے ساتھ موجود تھے۔ میٹنگ میں نیکس جین انرجیا کے آفیشلز نے کمپنی کی…
آگ سے متاثرہ درجنوں قبائلی خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم
آگ سے متاثرہ درجنوں قبائلی خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم نئی دہلی: بابو دھام ٹرسٹ کے بانی اور بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے چمپارن کے آوارہیہ دون اور باغی سخوانی میں آتشزدگی سے متاثر درجنوں قبائلی خاندانوں میں فوری امدادی سامان تقسیم کیا۔ ان میں پھولگنیا دیوی، چندراوتی دیوی، مونیتا دیوی، راموتی دیوی، مو سونوا دیوی، لیلاوتی دیوی، ہیرامن اوراون، مننی لال اوراون، سندیپ اوراون وغیرہ نے درجنوں لوگوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ اس ہفتے آگ سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے کا بی…
بھائی تیج سنگھ اور ایڈوکیٹ محمود پراچہ کو پولس نے حراست میں لیا
بھائی تیج سنگھ اور ایڈوکیٹ محمود پراچہ کو پولس نے حراست میں لیا نئی دہلی ۔آ ج 14 اپریل 2023 کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یومِ پیدائش کے موقع پر سپریم کورٹ کے سامنے آئین کی تحفظ کے لیے احتجاج کرتے ہوئے قومی صدر امبیڈکر سماج پارٹی بھائی تیج سنگھ، قومی جنرل سکریٹری شبنم سنگھ اور ایڈوکیٹ محمود پرا چہ کے ساتھ سینکڑوں امبیڈکر سماج پارٹی کارکنان کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور تھانے لے گئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے بھائی تيج سنگھ نے کہا کہ…
اے پی پاٹھک نے پر سینکڑوں کارکنان کو اعزاز سے نوازا
اے پی پاٹھک نے پر سینکڑوں کارکنان کو اعزاز سے نوازا نئی دہلی قومی خدمت کے لئے وقف 44 سال بی جے پی کی میراث ہے۔حال ہی میں، حکومت ہند کے سابق اے ڈی جی اور بابو دھامٹرسٹ کے بانی اے پی پاٹھک جو ملک کے وزیر داخلہ کے سامنے بی جے پی میں شامل ہوئے انھوں نے بی جے پی کے فاؤنڈیشن ڈے پر رام نگر کی پکری میں بی جے پی کے سیکڑوں افراد اور درجنوں کارکنان، بوتھ کے صدور، ڈویژنل صدور و کارکنان کو اعزاز سے نوازا،…
نئی زندگی ٹرسٹ کی جانب سے ضرورتمندوں میں راشن کٹ تقسیم
نئی زندگی ٹرسٹ کی جانب سے ضرورتمندوں میں راشن کٹ تقسیم نئی دہلی۔نئی زندگی ٹرسٹ کی جانب سے بٹلہ ہاؤس،اوکھلا،دہلی میں ضرورتمندوں کے درمیان راشن کٹ تقسیم کی گئی اس موقع پر نئی زندگی ٹرسٹ کی چیئر مین رانا انور،انور خورشید اور ان کی ٹیم کے دیگر ممبران موجود تھے۔ اس موقع پر محترمہ رانا انورنے کہا کہ اس ماہ مبارک خاص کر کورونا وبااور لاک ڈاؤن میں ہمارا یہ فرض بنتا ہیکہ ہم افطار اور سحری میں ضرورتمند و غریب بھائیوں کا بھی خیال رکھیں اور ان کہ ہر…
نمازیوں پر بڑھ رہے حملے اور ملی تنظیموں کی خاموشی تشویشناک:حافظ غلام سرور
نمازیوں پر بڑھ رہے حملے اور ملی تنظیموں کی خاموشی تشویشناک:حافظ غلام سرور نئی دہلی۔رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی مرادآباد سمیت ملک کے دیگر کئی شہروں سے تراویح کی نماز رکوانے نمازیوں اور امام پر حملے اور غیر قانونی ڈھنگ سے مسلمانوں کو پریشان و ہراساں کرنے کی خبر آرہی ہے خبروں کی سچائی جاننے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں لا قانونیت سر چڑھ کر بول رہا ہے اور فرقہ پرست طاقتوں کے حوصلے بلند ہیں جہاں ایک طرف حکمراں جماعت خاموش ہے وہیں دوسری…
حکومت کسانوں کو مناسب معاوضہ دے: اے پی پاٹھک
حکومت کسانوں کو مناسب معاوضہ دے: اے پی پاٹھک نئی دہلی: سابق بیوروکریٹ اور بی جے پی لیڈر اجے پرکاش پاٹھک نے ریاستی حکومت پر زور مطالبہ کیا کہ وہ کسانوں کو تباہ شدہ فصلوں کا معاوضہ دے، بے موسم بارش کی وجہ سے فصلیں تباہ ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے کسانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ واضح ہو کہ بہار میں کئی مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے گندم کی فصل کو کافی نقصان پہنچا ہے فصل مکمل طور پر…
مورچہ نے وزیر اعظم کو سونپا میمورنڈم
مورچہ نے وزیر اعظم کو سونپا میمورنڈم مسلمانوں کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کے مطالبہ کولیکر مورچہ کا دھرنا نئی دہلی:آل انڈیا یونائیٹڈ مسلم مورچہ کے بینر تلے دہلی کے جنتر منتر پر مورچہ کے عہدیداروں نے پسماندہ (دلت) مسلمانوں کو اتیاچارنیوارن (انسداد مظالم) ایکٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔مورچہ کے قومی ترجمان حافظ غلام سرور نے کہا کہ آج ماب لنچنگ کے نام پر مسلمانوں کومارا پیٹا اور قتل کیاجا رہا ہے، ایسے میں غریب مسلمان خود کو مکمل طور پر غیر محفوظ سمجھتا ہے، مسلمانوں کے تحفظ…
