اے پی پاٹھک نے پر سینکڑوں کارکنان کو اعزاز سے نوازا

AP Pathak honored hundreds of workers

اے پی پاٹھک نے پر سینکڑوں کارکنان کو اعزاز سے نوازا نئی دہلی قومی خدمت کے لئے وقف 44 سال بی جے پی کی میراث ہے۔حال ہی میں، حکومت ہند کے سابق اے ڈی جی اور بابو دھامٹرسٹ کے بانی اے پی پاٹھک جو ملک کے وزیر داخلہ کے سامنے بی جے پی میں شامل ہوئے انھوں نے بی جے پی کے فاؤنڈیشن ڈے پر رام نگر کی پکری میں بی جے پی کے سیکڑوں افراد اور درجنوں کارکنان، بوتھ کے صدور، ڈویژنل صدور و کارکنان کو اعزاز سے نوازا،…

نئی زندگی ٹرسٹ کی جانب سے ضرورتمندوں میں راشن کٹ تقسیم

Distribution of rations in the needy by the new Life Trust

نئی زندگی ٹرسٹ کی جانب سے ضرورتمندوں میں راشن کٹ تقسیم نئی دہلی۔نئی زندگی ٹرسٹ کی جانب سے بٹلہ ہاؤس،اوکھلا،دہلی میں ضرورتمندوں کے درمیان راشن کٹ تقسیم کی گئی اس موقع پر نئی زندگی ٹرسٹ کی چیئر مین رانا انور،انور خورشید اور ان کی ٹیم کے دیگر ممبران موجود تھے۔ اس موقع پر محترمہ رانا انورنے کہا کہ اس ماہ مبارک خاص کر کورونا وبااور لاک ڈاؤن میں ہمارا یہ فرض بنتا ہیکہ ہم افطار اور سحری میں ضرورتمند و غریب بھائیوں کا بھی خیال رکھیں اور ان کہ ہر…

نمازیوں پر بڑھ رہے حملے اور ملی تنظیموں کی خاموشی تشویشناک:حافظ غلام سرور

نمازیوں پر بڑھ رہے حملے اور ملی تنظیموں کی خاموشی تشویشناک:حافظ غلام سرور

نمازیوں پر بڑھ رہے حملے اور ملی تنظیموں کی خاموشی تشویشناک:حافظ غلام سرور نئی دہلی۔رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی مرادآباد سمیت ملک کے دیگر کئی شہروں سے تراویح کی نماز رکوانے نمازیوں اور امام پر حملے اور غیر قانونی ڈھنگ سے مسلمانوں کو پریشان و ہراساں کرنے کی خبر آرہی ہے خبروں کی سچائی جاننے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں لا قانونیت سر چڑھ کر بول رہا ہے اور فرقہ پرست طاقتوں کے حوصلے بلند ہیں جہاں ایک طرف حکمراں جماعت خاموش ہے وہیں دوسری…

حکومت کسانوں کو مناسب معاوضہ دے: اے پی پاٹھک

Ramnagar to Narkatiaganj main road should be widened: AP Pathak

حکومت کسانوں کو مناسب معاوضہ دے: اے پی پاٹھک نئی دہلی: سابق بیوروکریٹ اور بی جے پی لیڈر اجے پرکاش پاٹھک نے ریاستی حکومت پر زور مطالبہ کیا کہ وہ کسانوں کو تباہ شدہ فصلوں کا معاوضہ دے، بے موسم بارش کی وجہ سے فصلیں تباہ ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے کسانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ واضح ہو کہ بہار میں کئی مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے گندم کی فصل کو کافی نقصان پہنچا ہے فصل مکمل طور پر…

مورچہ نے وزیر اعظم کو سونپا میمورنڈم

Morcha submitted memorandum to Prime Minister, Morcha's dharna demanding legal protection of Muslims

مورچہ نے وزیر اعظم کو سونپا میمورنڈم مسلمانوں کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کے مطالبہ کولیکر مورچہ کا دھرنا نئی دہلی:آل انڈیا یونائیٹڈ مسلم مورچہ کے بینر تلے دہلی کے جنتر منتر پر مورچہ کے عہدیداروں نے پسماندہ (دلت) مسلمانوں کو اتیاچارنیوارن (انسداد مظالم) ایکٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔مورچہ کے قومی ترجمان حافظ غلام سرور نے کہا کہ آج ماب لنچنگ کے نام پر مسلمانوں کومارا پیٹا اور قتل کیاجا رہا ہے، ایسے میں غریب مسلمان خود کو مکمل طور پر غیر محفوظ سمجھتا ہے، مسلمانوں کے تحفظ…

ایک متنازع صحافی کی موت

Death of a Controversial Journalist

ایک متنازع صحافی کی موت معصوم مرادآبادی  ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک کے انتقال کی اطلاع اگرخود ان کے ای۔ میل سے نہیں آئی ہوتی تو شاید اس پریقین کرنے میں مجھے کچھ وقت لگتا۔ وہی میل آئی ڈی جس سے ہرہفتہ وہ اپنا تازہ کالم مجھے بھیجتے تھے۔جس روز ان کا نتقال ہوا، اس دن بھی ایران سعودی سفارتی رشتوں کی بحالی پر ان کا کالم ہندی اخبارات میں شائع ہوا تھا۔وہ آسان زبان میں مختصرکالم لکھتے تھے اور اس میں بڑی روانی ہوتی تھی۔ وہ بلاشبہ اس وقت ہندی…

پچہتر سالہ جماعت اسلامی اور چند معروضات

Jamaat-e-Islami Hind welcomes India's decision to vote in favor of UN resolution against Israeli settlements

پچہتر سالہ جماعت اسلامی اور چند معروضات سہیل انجم ہندوستان میں مسلم تنظیموں اور جماعتوں کی کمی نہیں۔ مسلم اکثریتی علاقوں میں ہر گلی کوچے میں کوئی نہ کوئی تنظیم یا جماعت مل جائے گی۔ ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو اپنی عمر کی ایک صدی پوری کر چکی ہیں۔ متعدد نصف صدی سے سرگرم ہیں اور متعدد پون صدی سے۔ کچھ ابھی عنفوان شباب میں ہیں کچھ عہد طفلی میں ہیں۔ بہت سی ایسی بھی ہیں جو ادھر پیدا ہوئیں ادھر دم توڑ گئیں۔ یعنی بن کھلے…

گناہوں سے آزادی کی رات کوگناہوں میں گرفتار ی کی رات نہ بنائیں۔مولانا سالک دہلوی

گناہوں سے آزادی کی رات کوگناہوں میں گرفتار ی کی رات نہ بنائیں۔مولانا سالک دہلوی مسجد سرکار کلاں،نیو مصطفیٰ آباد،نئی دہلی پریس ریلیز شب برات عالم اسلام کا ایک خوش گوار اور روح پرور تہوار ہے،جس کی آمد سے مسلم محلوں میں خصوصا درگاہوں اور مسجدوں کی رونق دوبالا ہوجاتی ہے،اس موعہ سے بردران اسلام کثرت سے عبادت وریاضت کرتے ہیں،اور پوری رات جاگ کر گزار دیتے ہیں۔اسی سلسلے میں نیو تعمیر مدرسہ سرکار کلاں مسجد اشرفی،راجیو گاندھی نگرم،گلی نمبر۔۱۱،۵۲۔فٹا روڈ،نیو مصطفیٰ آباد میں بھی شب برات میں شب بیداری…

ہولی ملن تقریب میں ہزاروں افراد نے کی شرکت

Thousands of people participated in the Holi Milan ceremony.

میرا مقصد عوا م کی خدمت اور خواتین کو با اختیار بنانا ہے:اے پی پاٹھک ہولی ملن تقریب میں ہزاروں افراد نے کی شرکت نئی دہلی: حکومت ہند کے سابق اے ڈی جے اور بی جے پی لیڈر اجے پرکاش پاٹھک نے بارگومیں اپنی رہائش گاہ پر ہولی ملن پروگرام کا انعقاد کیا۔اس موقع پر بی جے پی کے رہنما، کارکنان اور بہت سے معززین نے بھی شرکت کی۔کارکنان کی خواہش پر کیک کاٹ کرسالگرہ بھی منائی۔ اجے پرکاش پاٹھک نے لوریہ ریلی میں بی جے پی میں شامل ہونے…

ہم آدم کی اولاد ہیں،ہمیں دھرم پریورتن کی ضرورت نہیں-ہاشمی میاں

We are the children of Adam, we don't need to fulfill our religion - Hashmi Miyan

ہم آدم کی اولاد ہیں،ہمیں دھرم پوریورتن کی ضرورت نہیں-ہاشمی میاں حضرت محبوب الٰہی کانفرنس وجشن دستار حفظ القرآن محبوب الٰہی میں علما وعوم کاجم غفیر امنڈا پریس ریلیز مورخہ ۵/مارچ،بروز اتوار بعد نماز عشا جامعہ حضرت محبوب الٰہی کے زیر اہتمام ایم سی ڈی پارک،بستی حضرت نظام الدین،نئی دہلی میں عظیم الشان پیمانے پر یک روزہ حضرت محبوب الٰہی کانفرنس وجشن دستار حفظ القرآن کانعقاد عمل میں آیا جس میں ملک کے نامور علما وشعرا خصوصا خطیب ایشیا ودپوروپ غازی ملت حضرت علامہ سید محمد ہاشمی میاں،اشرفی جیلانی کچھوچھوی…