وزیر اعظم کا عظیم وژن – ہندوستان کا سنہری دور تحریر:پیوش گوئل ،تجارت اور صنعت کے ،صارفین امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم اور ٹیکسٹائل کےمرکزی وزیر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے،لال قلعہ کی فصیل سے،ہندوستان کے لیے ترقی اور خوشحالی کے ایک دیرپا سنہری دور کے اپنے عظیم وژن کو بیان کیا ہے، کیونکہ ماں بھارتی ایک ہزار سال کی غلامی، محکومی اور مفلسی کے دور کے بعد اعتماد کے ساتھ پھر سے عروج حاصل کررہی ہے۔ وزیر اعظم مودی، ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم ہیں، جو آزادی…
Category: اردو
ہندوستان میں مسلم ووٹ کی بے وزنی اور اس کا حل
ہندوستان میں مسلم ووٹ کی بے وزنی اور اس کا حل محمد علم اللہ ، نئی دہلی ہندوستان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ مکمل طور پرایک ہی رنگ میں رنگ چکا ہے۔کسی دوسرے رنگ کے لیے فی الحال یہاں کوئی گنجائش نکلتی نظر نہیں آرہی۔ خاص طور پر مسلمانوں کو تو تقریباًبے حیثیت بنا ہی دی گیا ہے۔انھیں موجودہ سیاسی منظرنامے سے باہر رکھنے کے لیے قابل ذکر مسلم آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنائے جانے کا جو سلسلہ آزادی کے بعد شروع ہوا تھاس اس میں مزید تیزی متعارف…
نفرت کا بلڈوزر، جبرو ظلم کی حکومت
نفرت کا بلڈوزر، جبرو ظلم کی حکومت خون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ عبد العزیز حکومت کے قیام کا اصل مقصد امن و امان نظم و نسق ہوتا ہے لیکن اگر حکومت انارکی اور بد نظمی کا ذریعہ بن جائے تو امن و امان بھلا کیسے قائم ہو سکتا ہے اور لوگ امن و سکون کی سانس کیسے لے سکتے ہیں؟ گزشتہ آٹھ نو سال سے پورے ملک میں ایسی حکومت قائم ہے جو امن و امان کی علمبردار بننے کے بجائے بد امنی اور بد نظمی…
عالم اسلام کی صلاح وفلاح اور ملک میں امن وامان کی دعا کے ساتھ سالانہ عرس مخدومی اختتام پذیر
عالم اسلام کی صلاح وفلاح اور ملک میں امن وامان کی دعا کے ساتھ سالانہ عرس مخدومی اختتام پذیر جب کسی تحریک کی مخالفت ہوتی ہے تو وہ کامیاب ہوجاتی ہے۔مولانا سید محمد اشرف کچھوچھوی غوث العالم،محبوب یزدانی سید شاہ محمد مخدوم اشرف سمنانی نور بخشی سامانی رضی اللہ عنہ (متولد۸۰۷ہجری/متوفی ۸۰۸ ہجری) ابن سلطان محمد ابراہیم نور بخشی سامانی قدس سرہ کا۷۳۶ واں سالانہ سہ روزہ عرس مقدس ۶۲/۷۲/۸۲/محرم الحرام ۵۴۴۱ ھ روایتی شان وشوکت کے ساتھ منعقد ہواجس میں لاکھوں زائرین وعقیدت مندان ملک کے کونے کونے…
’امت پہ تری آکے عجب وقت پڑا ہے‘
’امت پہ تری آکے عجب وقت پڑا ہے‘ عبدالعزیز آج سے تقریباً 137سال پہلے مولانا الطاف حسین حالیؒ نے ایک نظم ’’مسدس حالی‘‘ لکھی جو مسلمانوں کیلئے ایک آئینہ کے مانند ہے۔ ایک ڈیڑھ صدی کا زمانہ کتنی مدت کا زمانہ ہوتا ہے۔ بہت کچھ مٹ جاتا ہے اور بہت کچھ نمودار ہوتا ہے۔ بہت کچھ ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے مگر مولانا نے جو آئینہ مسلمانوں کو دکھایا آج بھی صحیح و سالم ہے، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ 137 سال پہلے کا آئینہ نہیں ہے بلکہ وہ آئینہ آج…
کیا لال قلعہ سے یہ مودی جی کی آخری تقریر تھی؟
کیا لال قلعہ سے یہ مودی جی کی آخری تقریر تھی؟ گھبراہٹ، لڑکھڑاہٹ اور انانیت کی ملغوبہ تھی عبدالعزیز لال قلعہ کی تقریر سے پہلے پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد کے موقع پر نریندر مودی نے دو گھنٹے 13منٹ تقریر کی تھی۔ یہ تقریر بھی کسی پارلیمنٹ سیشن کی تقریر کے بجائے کسی ریلی یا جلسہ گاہ کی تقریر معلوم ہوتی تھی۔ ایسا لگتا تھا کہ راہل گاندھی کی تقریر کے جواب میں ان سے کچھ بن نہیں پڑ رہا ہے کہ کیا کہیں اور کیا نہ کہیں۔ وہ تقریر…
یومِ آزادی
یومِ آزادی عبدالعزیز 15اگست 1947ء کو ہندستان کو برطانوی جبر و ظلم سے آزادی ملی۔ برطانیہ کے انگریز باشندے سات سمندر پار رہتے تھے مگر ہندستان کے عوام و خواص پر حکمرانی کرتے تھے۔ آزادی کی جنگ 1857ء سے بہت پہلے شروع ہوئی۔ مغل بادشاہوں کا زوال ملک کی غلامی کا سبب بنا۔ سلطنت مغلیہ کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر نے انگریزوں کی بالا دستی کے خلاف جدوجہد کی۔ اس وقت کے دیگر راجہ مہاراجہ نے بہادر شاہ ظفر کا ساتھ دیا۔ اس طرح آزادی کی جنگ کانگریس پارٹی…
مغربی دہلی کی معروف سماجی ورفاہی شخصیت عالی جناب سیٹھ انسان علی قادری زیارت حرمین شریفین کے مبارک سفر پر روانہ
پھرکرم ہوگیا،میں مدینے چلا۔ مغربی دہلی کی معروف سماجی ورفاہی شخصیت عالی جناب سیٹھ انسان علی قادری زیارت حرمین شریفین کے مبارک سفر پر روانہ مغربی دہلی کی معروف سماجی ورفاہی شخصیت عالی جناب سیٹھ انسان علی قادری مع والدین کریمین ،اہلیہ محترمہ اور چھوٹی بہو(ساکن رنہولا،نان گلوئی)زیارت حرمین شریفین کے لیے کل مورخہ4/اگست 2023بعد نماز جمعہ روانہ ہورہے ہیں،جس سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کاماحول ہے،موصوف کی اس سعادت مندی پر ہر طرف سے مبارک بادی کاسلسلہ جاری ہے،معروف سماجی وسیاسی کارکن اور کانگریس پارٹی کے قدیم خدمتگارمحترم…
اے ایم پی نے ٩ اور ١٠ ستمبر کو کولکاتا، مغربی بنگال میں اپنی ایسٹ انڈیا این جی او کانفرنس کا اعلان کیا۔
اے ایم پی نے ٩ اور ١٠ ستمبر کو کولکتہ، مغربی بنگال میں اپنی ایسٹ انڈیا این جی او کانفرنس کا اعلان کیا۔ اے ایم پی کہ وفد نے دہلی میں ایسٹ انڈیا کے مختلف ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات کی۔ ملک بھر کے اقلیتی اداروں اور سماجی تنظیموں (این جی اوز) کو معاشرے کی ترقی کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے – عامر ادریسی، صدر – اے ایم پی (پریس ریلیز) ، ٢ اگست ، سماجی کارکنان اور تنظیمیں کسی بھی کمیونٹی کا چہرہ، ریڑھ کی ہڈی اور اثاثے ہوتے ہیں،…
جماعت اسلامی ہند کے وفد نے فساد زدہ گروگرام کا دورہ کیا اور فوری امن بحالی کا مطالبہ کیا
جماعت اسلامی ہند کے وفد نے فساد زدہ گروگرام کا دورہ کیا اور فوری امن بحالی کا مطالبہ کیا نئی دہلی: ” جماعت اسلامی ہند کے نیشنل سکریٹری مولانا شفیع مدنی کی قیادت میں ایک وفد نے ہریانہ کےفساد سے متاثرہ علاقہ گروگرام کا دورہ کیا اور وہاں بڑے پیمانے پر ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ اس وفد میں جماعت کے عہدیداران میں انعام الرحمن، ندیم خاں اور لئیق احمد خان شامل تھے۔ وفد نے گروگرام کی پولیس کمشنر محترمہ کالا رام چندرن سے ملاقات…
