ایک متنازع صحافی کی موت

Death of a Controversial Journalist

ایک متنازع صحافی کی موت معصوم مرادآبادی  ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک کے انتقال کی اطلاع اگرخود ان کے ای۔ میل سے نہیں آئی ہوتی تو شاید اس پریقین کرنے میں مجھے کچھ وقت لگتا۔ وہی میل آئی ڈی جس سے ہرہفتہ وہ اپنا تازہ کالم مجھے بھیجتے تھے۔جس روز ان کا نتقال ہوا، اس دن بھی ایران سعودی سفارتی رشتوں کی بحالی پر ان کا کالم ہندی اخبارات میں شائع ہوا تھا۔وہ آسان زبان میں مختصرکالم لکھتے تھے اور اس میں بڑی روانی ہوتی تھی۔ وہ بلاشبہ اس وقت ہندی…

پچہتر سالہ جماعت اسلامی اور چند معروضات

Jamaat-e-Islami Hind welcomes India's decision to vote in favor of UN resolution against Israeli settlements

پچہتر سالہ جماعت اسلامی اور چند معروضات سہیل انجم ہندوستان میں مسلم تنظیموں اور جماعتوں کی کمی نہیں۔ مسلم اکثریتی علاقوں میں ہر گلی کوچے میں کوئی نہ کوئی تنظیم یا جماعت مل جائے گی۔ ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو اپنی عمر کی ایک صدی پوری کر چکی ہیں۔ متعدد نصف صدی سے سرگرم ہیں اور متعدد پون صدی سے۔ کچھ ابھی عنفوان شباب میں ہیں کچھ عہد طفلی میں ہیں۔ بہت سی ایسی بھی ہیں جو ادھر پیدا ہوئیں ادھر دم توڑ گئیں۔ یعنی بن کھلے…

گناہوں سے آزادی کی رات کوگناہوں میں گرفتار ی کی رات نہ بنائیں۔مولانا سالک دہلوی

گناہوں سے آزادی کی رات کوگناہوں میں گرفتار ی کی رات نہ بنائیں۔مولانا سالک دہلوی مسجد سرکار کلاں،نیو مصطفیٰ آباد،نئی دہلی پریس ریلیز شب برات عالم اسلام کا ایک خوش گوار اور روح پرور تہوار ہے،جس کی آمد سے مسلم محلوں میں خصوصا درگاہوں اور مسجدوں کی رونق دوبالا ہوجاتی ہے،اس موعہ سے بردران اسلام کثرت سے عبادت وریاضت کرتے ہیں،اور پوری رات جاگ کر گزار دیتے ہیں۔اسی سلسلے میں نیو تعمیر مدرسہ سرکار کلاں مسجد اشرفی،راجیو گاندھی نگرم،گلی نمبر۔۱۱،۵۲۔فٹا روڈ،نیو مصطفیٰ آباد میں بھی شب برات میں شب بیداری…

ہولی ملن تقریب میں ہزاروں افراد نے کی شرکت

Thousands of people participated in the Holi Milan ceremony.

میرا مقصد عوا م کی خدمت اور خواتین کو با اختیار بنانا ہے:اے پی پاٹھک ہولی ملن تقریب میں ہزاروں افراد نے کی شرکت نئی دہلی: حکومت ہند کے سابق اے ڈی جے اور بی جے پی لیڈر اجے پرکاش پاٹھک نے بارگومیں اپنی رہائش گاہ پر ہولی ملن پروگرام کا انعقاد کیا۔اس موقع پر بی جے پی کے رہنما، کارکنان اور بہت سے معززین نے بھی شرکت کی۔کارکنان کی خواہش پر کیک کاٹ کرسالگرہ بھی منائی۔ اجے پرکاش پاٹھک نے لوریہ ریلی میں بی جے پی میں شامل ہونے…

ہم آدم کی اولاد ہیں،ہمیں دھرم پریورتن کی ضرورت نہیں-ہاشمی میاں

We are the children of Adam, we don't need to fulfill our religion - Hashmi Miyan

ہم آدم کی اولاد ہیں،ہمیں دھرم پوریورتن کی ضرورت نہیں-ہاشمی میاں حضرت محبوب الٰہی کانفرنس وجشن دستار حفظ القرآن محبوب الٰہی میں علما وعوم کاجم غفیر امنڈا پریس ریلیز مورخہ ۵/مارچ،بروز اتوار بعد نماز عشا جامعہ حضرت محبوب الٰہی کے زیر اہتمام ایم سی ڈی پارک،بستی حضرت نظام الدین،نئی دہلی میں عظیم الشان پیمانے پر یک روزہ حضرت محبوب الٰہی کانفرنس وجشن دستار حفظ القرآن کانعقاد عمل میں آیا جس میں ملک کے نامور علما وشعرا خصوصا خطیب ایشیا ودپوروپ غازی ملت حضرت علامہ سید محمد ہاشمی میاں،اشرفی جیلانی کچھوچھوی…

سابق افسر اے، پی پاٹھک اپنے حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل

Former officer A. P. Pathak joins BJP along with his supporters

سابق افسر اے، پی پاٹھک اپنے حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل نئی دہلی: بابو دھام ٹرسٹ کے بانی سماجی کارکن وسابق افسر اے۔ پی پاٹھک نے اپنے ہزاروں حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔بی جے پی کے ریاستی صدر سنجے جیسوال نے انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی۔لوریا میں ایک ریلی میں وزیر داخلہ امیت شاہ کے سامنے پاٹھک نے بی جے پی کی رکنیت لی۔تقریباً ایک سال سے جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ کل لاریہ ریلی میں ہوا جب پاٹھک نے بی جے…

جامعہ آل رسول،خانقاہ برکاتیہ،مارہرہ مطہرہ،یوپی کے زیر اہتمام تاریخی سیمینار

جامعہ آل رسول،خانقاہ برکاتیہ،مارہرہ مطہرہ،یوپی کے زیر اہتمام تاریخی سیمینار بعنوان  عصرحاضر میں سماجی اور عائلی زندگی میں انتشار اور بحران کی کیفیت:مسائل اورر ان کا حل  اہل قلم اورمقررین نے فتنہ ارتداد کے خاتمہ کے لیے علما سے آگے آنے کی اپیل کی مارہرہ :تلاوت کلام پاک سے سیمینار کا صبح 10/سے آغا ہوا اور 1.30تک جاری رہا،اس دوران ایک درجن سے زائد مقالے پڑھے گئے اور متعدد مفکرین نے اظہار خیال کیا۔قرآن کی تلاوت حضرت قاری نسیم ختر ناظم ا علیٰ دارالعلوم مؤید الاسلام مگہر نے کی۔حضرت سید…

کوثر این فاؤنڈیشن ورلڈ بک آف ریکارڈ لندن کی فہرست میں شامل

Kausar N Foundation joins World Book of Records London Que List

کوثر این فاؤنڈیشن ورلڈ بک آف ریکارڈ لندن کی فہرست میں شامل نیشنل انٹیگریٹڈ فورم آف آرٹسٹ اینڈ ایکٹیوسٹ کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا گیا نئی دہلی: نیشنل انٹیگریٹڈ فورم آف آرٹسٹ اینڈ ایکٹیوسٹ کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کوثر این فاؤنڈیشن کے صدر محمد نقی اور سکریٹری ترنم نقی کو ان کے سماجی کاموں کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس موقع پر منو ہر لال کھٹر وزیر اعلی ہریانہ،کرنال کے موجودہ ایم پی سنجے بھاٹیہ، ضلع مجسٹریٹ انیش یادو، پولیس سپرنٹنڈنٹ…

کیا جامعہ برادری اپنے محسنین کو فراموش کر چکی ہے؟

کیا جامعہ برادری اپنے محسنین کو فراموش کر چکی ہے؟ مرشد کمال  (سابق نائب صدر جامعہ طلباء یونین، بین الاقوامی کنوینر ، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر، نئی دہلی) ہندستان کے تیسرے صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین کا شمار جامعہ کے بانیان میں ہوتا ہے۔ آپ دو دہائیوں سے زیادہ جامعہ کے شیخ الجامعہ کے منصب پر فائض رہے۔ آپ نے اپنے خون جگر سے اس دانش گاہ کو سینچا ہے ۔ جامعہ آپ کی زندگی کا مقصد تھی۔ جب تحریک عدم تعاون اور خلافت تحریک کے خاتمے پر کچھ حلقوں…

”جہان اعلیٰ حضرت اشرفی“ کا اشرف ملت کے ہاتھوں رسم اجرا

Ijra of "Jahan Ala Hazrat Ashrafi" by Ashraf Millat

”جہان اعلیٰ حضرت اشرفی“ کا اشرف ملت کے ہاتھوں رسم اجرا علامہ مقبول احمد سالک مصباحی اعلی حضرت اشرفی ایوارڈسے سرفراز بین الاقوامی شہرت کے حامل سلسلہئ عالیہ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ کا مشہورومعروف روحانی مرکز خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکارکلاں میں کامیابی کے ساتھ سہہ روزہ ”عرس اعلی حضرت اشرفی“رنگا رنگ تقریبات محفل سماع، محفل عید میلادالنبی، نعت ومنقبت،ذکر وفکر، علمی وادبی بحث ومباحثہ، قل شریف،صلاۃ وسلام اور ملک وملت کی فلاح وبہبود کی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی عرس کے دوسرے دن…