یو سی سی پر نیوز-18 کا سروے بے بنیاد، فرضی اور گمراہ کن: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

یو سی سی پر نیوز-18 کا سروے بے بنیاد، فرضی اور گمراہ کن: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی، 13, جولائی 2023 وزیر اعظم مرکزی وزاء اور ہندو فرقہ پرست عناصر کے بیانات نیز الیکٹرانک میڈیا کے مباحث اور نام نہاد سروے کے ذریعہ یہ تأثر دیا جارہا ہے گویا یونیفارم سول کو ڈ کا نشانہ صرف مسلمان ہی ہوں گے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا احساس ہے کہ یہ تأثر اس لئے پیدا کیا جارہا ہے تاکہ سماج کو ہندو مسلم میں تقسیم کرکے انتخابی…

سیما حیدر اور جیوتی موریہ کا قضیہ محبت اور دُہرے پیمانے !!

سیما حیدر اور جیوتی موریہ کا قضیہ محبت اور دُہرے پیمانے !! غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی ان دنوں سوشل میڈیا سے لیکر چائے پان کی دکانوں تک دو عورتوں کا قضیہ محبت موضوع بحث بنا ہوا ہے۔دونوں خواتین کا ملک اور مذہب الگ الگ ہے لیکن “انداز محبت” تقریباً ایک جیسا ہی ہے۔دونوں ہی خواتین شادہ شدہ اور بال بچوں والی ہیں۔اپنے پہلے شوہروں کے ساتھ دس سال سے زیادہ وقت گزار چکی ہیں۔شادی شدہ زندگی کے دس سال گزر جانے کے بعد دونوں ہی خواتین کی نگاہیں…

بھارت کی خلائی سائنس کے شعبے کے اسٹارٹ اپزاپنے لیے نامور منڈیوں ، عالمی اشتراک کی تلاش میں ہیں

بھارت کی خلائی سائنس کے شعبے کے اسٹارٹ اپزاپنے لیے نامور منڈیوں ، عالمی اشتراک کی تلاش میں ہیں نئی دہلی، 10؍ جولائی – مدار میں سیارچوں میں ازسر نو ایندھن پہنچانے کے ہدف سے لے کر کرۂ ارض کی صحت کی نگرانی تک،بھارتی اسٹارٹ اپ ادارے، خلائی شعبے میں مقتدر منڈیوں میں اپنے لیے معقول مقام اس امید کے ساتھ تلاش کر رہے ہیں کہ عالمی تجارتی اشتراک کا راستہ کھولا جائے اور اس کے توسط سے بڑے مواقع حاصل کیے جائیں۔ مذکورہ بالا باتیں ایک خصوصی تحقیقاتی رپورٹ…

اعلیٰ تعلیم میں مسلم کمیونٹی کے حالات پر غور و خوص سے متعلق اے ایم پی کے ذریعے منعقدہ ویبینار میں نامور مقررین نے شرکت کی۔

اعلیٰ تعلیم میں مسلم کمیونٹی کے حالات پر غور و خوص سے متعلق اے ایم پی کے ذریعے منعقدہ ویبینار میں نامور مقررین نے شرکت کی۔ اعلیٰ تعلیم میں مسلمانوں کے اندراج میں کمی سماجی و معاشی وجوہات کے ساتھ ساتھ کمیونٹی میں کچھ حقیقی اور فرضی رکاوٹوں کی وجہ سے بھی دکھائی دیتی ہے۔ پروفیسر فرقان قمر، پروفیسر آف منیجمنٹ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی بدھ (5 جولائی 2023ء) ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) نے ہائر ایجوکیشن کے چیلنجز پر کمیونٹی میں بیداری کے سلسلے میں…

یونیفارم سول کوڈ پرلا کمیشن کو مسلم پرسنل لا بورڈ کا جواب

یونیفارم سول کوڈ کے نام پر اکثریتی زعم کو پرسنل لاز، مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق پر حاوی نہیں ہونا چاہیے۔ ہندوستانی مسلمان اپنی شریعت اور شناخت سے دست بردار نہیں ہو سکتے۔ یونیفارم سول کوڈ پرلا کمیشن کو مسلم پرسنل لا بورڈ کا جواب نئی دہلی: 6جولائی 2023 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کل شام لا کمیشن کے نوٹس مؤرخہ14.06.23پر اپنے اعتراضات درج کرائے، جس نے ملک کی مذہبی تنظیموں اور شہریوں سے نمائندگی کی شکل میں ’’یکساں سول کوڈ کے بارے میں خیالات اور نظریات‘‘…

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیا رکاکی،مدن پور کھارمیں نماز عیدا لاضحیٰ روایتی شان وشوکت کے ساتھ ادا کی گئی

Eid-ul-Azha prayers were offered with traditional pomp and ceremony at Jamia Khawaja Qutbuddin Bakhtia Rakaki, Madanpur Khar.

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیا رکاکی،مدن پور کھارمیں نماز عیدا لاضحیٰ روایتی شان وشوکت کے ساتھ ادا کی گئی قربانی مقام خلت اور کامل جاں نثاری کا لطیف استعارہ ہے۔مولانا مقبول ا حمد سالک مصباحی  (اوکھلا،نئی دہلی) دہلی کے معروف دینی تعلیمی ادارہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیا رکاکی،مدن پور کھارایکسٹینشن میں نمازعید الاضحیٰ روایتی شان وشوکت کے ساتھ ادا کی گئی،جس میں کھادر کے علاوہ کنچن کنج،کھادرگاؤں،سریتا وہار اور اطراف وجوانب کے سیکڑوں فرزندان توحید نے عیدالاضحیٰ کا دوگانہ ادا کیا۔ اس موقعہ سے سر کردہ عالم دین حضرت…

لاء کمیشن تک یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں اپنا جواب پہنچائیے

لاء کمیشن تک یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں اپنا جواب پہنچائیے! آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل نئی دہلی: ۲۶؍جون ۲۰۲۳ء   آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ ملک میں مسلم پرسنل لا کا تحفظ اور اس کو متأثر کرنے والے کسی بھی قانون کو روکنا بورڈ کے بنیادی مقاصد میں سے ہے؛ اس لئے بورڈ اپنے ابتداء قیام سے ہی یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کرتا ر ہا ہے، بدقسمتی…

ہندوستانی عازمین حج کی پریشاینوں کا ذمہ دار کون؟

Who is responsible for the troubles of Indian pilgrims?

ہندوستانی عازمین حج کی پریشاینوں کا ذمہ دار کون؟ سہیل انجم حج ایک ایسی عبادت ہے جو محنت و مشقت چاہتی ہے، قربانی چاہتی ہے۔ پیسے کی قربانی، وقت کی قربانی، صحت کی قربانی۔ اس سفر میں قدم قدم پر دشواریوں اور پریشانیوں کی ناقابل عبور گھاٹیاں ہیں جنھیں ہر حاجی کو بہرحال عبور کرنا ہوتا ہے۔ پریشانیوں کا آغاز سفر کی ابتدا سے ہی ہو جاتا ہے اور حاجی کے اپنے وطن واپس آجانے تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ یہ عبادت صبر و برداشت بھی چاہتی ہے۔ نیک…

سابق اے ڈی جی حکومت ہند اے پی پاٹھک کا والمیکی نگر کا دورہ

पुर्व एडीजी भारत सरकार  एपी पाठक का वाल्मिकीनगर दौरा 

سابق اے ڈی جی حکومت ہند اے پی پاٹھک کا والمیکی نگر کا دورہ نئی دہلی: بی جے پی لیڈر اور سابق اے ڈی جی حکومت ہند شری اے پی پاٹھک جی والمیکی نگر لوک سبھا حلقہ میں عوامی رابطہ مہم پر ہیں جہاں وہ عوام کے مسائل سن رہے ہیں اور عوام کے درمیان براہ راست رابطہ قائم کرکے ان کا حل نکال رہے ہیں۔اس کے ساتھ وہ لوگوں کو مودی حکومت کی عوامی فلاحی اسکیموں کے بارے میں بتا رہے ہیں اور استفادہ کرنے والوں کے ساتھ بات…

جماعت اسلامی ہند کا آئندہ چار سالہ منصوبہ

ملکمیں طبقا تی ہم آہنگی اور سب کے لیے مساوی مواقع پیدا کرنا جماعت کی ترجیحات کا حصہ: امیر جماعت اسلامی ہند نئی دہلی: ” ملک میں رائے عامہ میں مثبت تبدیلی لانا اور اسلام اور اسلامی تعلیمات کے تئیں برادران وطن میں جو غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ،انہیں دور کرنا اور اسلامی تعلیمات کو صحیح طور پر ان تک پہنچانا، سب کو تعلیم کے مساوی مواقع  اور انصاف ملے جیسے ایشوز جماعت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ “۔ یہ باتیں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی…