عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے منشور کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے بی جے پی نے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ کجریوال کی کئی فلاحی اسکیمیں چل رہی ہیں، بی جے پی والوں کے خاندانوں کو بھی فائدہ مل رہا ہے: کیجریوال نئی دہلی، 17 جنوری: عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے منشور کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ یہ بی جے پی کا ریزولیوشن لیٹر نہیں ہے بلکہ کجریوال لیٹر…
Tag: aap
آپ کا انتخابی بانڈز پر حملہ، بی جے پی سے تین سوال
آپ کا انتخابی بانڈز پر حملہ، بی جے پی سے تین سوال نئی دہلی۔عام آدمی پارٹی نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ بی جے پی یہ کیوں نہیں جواب دے رہی ہے کہ جب ای ڈی نے ریڈی کو اہم ملزم نامزد کیا تھا تو بی جے پی نے ریڈی سے 55 کروڑ روپے کیسے لئے؟ جبکہ بی جے پی کو معلوم تھا کہ وہ شراب گھوٹالے کا اہم ملزم ہے۔ پارٹی نے کہا کہ بی جے پی صدر جے پی نڈا کو اس پر اپنا جواب…
شراب ایکسائز پالیسی پر بی جے پی بمقابلہ آپ
سمبت پاترا نے آپ پر اور آتشی نے ای ڈی اور بی جے پی پر سادھا نشانہ نئی دہلی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ای ڈی کے سمن پر پیش نہ ہونے پر پریس کانفرنس میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نشانہ بناتے ہوئے بی جے پی کے قومی ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ کیجریوال سمن کے نام پر ڈرا رہے ہیں،ضمانت کو راحت سمجھنے کی کوشش نہ کریں وہ نو سمن پر 18 بہانے استعمال کررہے ہیں اور شب وروز پریس کانفرنس کرنے والے سمن سے بھاگ رہے ہیں۔…
ठेकेदारी हटाओ राष्ट्रीय सयुंक्त मोर्चा का ठेकेदारी हटाओ आंदोलन
ठेकेदारी हटाओ राष्ट्रीय सयुंक्त मोर्चा का ठेकेदारी हटाओ आंदोलन नई दिल्ली. ठेकेदारी हटाओ राष्ट्रीय सयुंक्त मोर्चा के बैनर तले दिल्ली पावर सेक्टर के कच्चे कर्मचारियों का जुटान दिल्ली के राजाराम मोहन रॉय ऑडिटोरिम आई. टी. ओ में हुआ कच्चे कर्मचारियों ने दिल्ली सरकार पर वादा खिलाफ़ी और मनमानी का आरोप लगाया ठेकदारी हटाओ राष्ट्रीय सयुंक्त मोर्चा के राष्ट्रीय अध्यक्ष इंजी. डी. सी. कपिल ने कहा कि दिल्ली कि केजरीवाल सरकार ने अपने तीन चुनावी घोषणा पत्र में कच्चे कर्मचारियों को पक्का करने का वादा किया था लेकिन नौ साल बीत…
کوڑا جلاکر عام آدمی پارٹی نے کیا احتجاج
نٸی دہلی۔اوکھلا اسمبلی حلقہ کے مدن پور کھادر میں عام آدمی پارٹی کارکنان نے کوڑا جلا کر بی جے پی کی حکومت والی ایم سی ڈی کے خلاف احتجاج کیا۔ اس موقع پر وجے چوہان تنظیمی وزیر وارڈ 186 مدن پور کھادرنے کہا کہ آج ہم نے وارڈ 186 مدن پور کھادر میں مختلف جگہوں پر کوڑے کا ڈھیر جلا کر بی جے پی کی ایم سی ڈی کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کیا۔ اور عہدکیا کہ اس بار بلدیاتی انتخابات میں دہلی سے بی جے پی کو ختم…
