پچہتر سالہ جماعت اسلامی اور چند معروضات سہیل انجم ہندوستان میں مسلم تنظیموں اور جماعتوں کی کمی نہیں۔ مسلم اکثریتی علاقوں میں ہر گلی کوچے میں کوئی نہ کوئی تنظیم یا جماعت مل جائے گی۔ ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو اپنی عمر کی ایک صدی پوری کر چکی ہیں۔ متعدد نصف صدی سے سرگرم ہیں اور متعدد پون صدی سے۔ کچھ ابھی عنفوان شباب میں ہیں کچھ عہد طفلی میں ہیں۔ بہت سی ایسی بھی ہیں جو ادھر پیدا ہوئیں ادھر دم توڑ گئیں۔ یعنی بن کھلے…
Category: विचार
بھارت کا آئین جمہوریت کا محافظ، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری
بھارت کا آئین جمہوریت کا محافظ، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی سابق پرنسپل مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ، پٹنہ یوم جمہوریہ ہمارے ملک کا قومی دن ہے، یہ 26؍ جنوری کو منایا جاتا ہے۔ 26؍ جنوری 1950ء میں آئین کا نفاذ عمل میں آیا۔ آئین کے نفاذ کے بعد بھارت کو جمہوری ملک قراردیا گیا۔ ہمارا ملک بھارت 15؍ اگست 1947ء کو انگریزوں کے تسلط سے آزاد ہوا اور 26؍جنوری 1950ء کو جمہوریت کا نفاذ ہوا۔اس طرح اب ہمارا ملک ایک جمہوری ملک…
ملک ہند کی دستور سازی اور یومِ جمہوریہ
ملک ہند کی دستور سازی اور یومِ جمہوریہ فرحان بارہ بنکوی ہندوستان ایک مختلف ثقافتوں، مذاہب و ملل کے ماننے والوں اور متعدد تہذیب و تمدن، رسوم و رواج پر عمل پیرا ہونے والوں کا ملک ہے۔ اس ملک میں تمام مذاہب کے ماننے والے باہم شیر و شکر رہتے آ رہے ہیں۔ یہ ملک ایک جمہوری ملک ہے اور ایسا ملک ہے کہ جس کا اپنا پورا نظام ہائے حکمرانی ہے اور ایک با اختیار ملک ہے۔ اس ملک کو انگریزوں کے ظالم پنجوں اور ظلم و استبداد کے…
بنی نوع انسان کے لئے عبرتناک واقعات
بنی نوع انسان کے لئے عبرتناک واقعات جھوٹ بولنا سخت گناہ اور انسان کو تباہ کرنے والا: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور اکرم ﷺ سے سنا کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: بنی اسرائیل میں تین شخص تھے، ایک کوڑھی، ایک نابینا اور ایک گنجا۔ اللہ تعالیٰ نے ان تینوں بندوں کا امتحان لینا چاہا۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اُن کے پاس ایک فرشتہ بھیجا، فرشتہ پہلے کوڑھی کے پاس آیا اور اس سے پوچھا کہ تمہیں سب سے زیادہ کیا چیز…
سائبر حملے
سائبر حملے ___ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف انٹرنیٹ کی سہولت ، ڈیجیٹل انڈیا بنانے کی مہم، کیش لیس کا روبار، مختلف ایپ کے ذریعہ رقم کی لین، دین، رقم منتقل کرنے کی آن لائن سہولتوں نے جرائم کی دنیا میں ایک اور جرم کا اضافہ کر دیا ہے، یہ جرم ہے سائبرحملہ ، اعداد وشمار کی چوری، بینکوں سے اے ٹی ایم کے ذریعہ لوٹ، فون، موبائل، وغیرہ کا ہیک کر لینا ، شاخ در شاخ سائبر حملے کی ہی مختلف قسمیں ہیں،…
*ہندوستانی سماج میں ایک مثالی بستی کا تصور*
*ہندوستانی سماج میں ایک مثالی بستی کا تصور* انسان ایک سماجی حیوان ہے وہ تنہا زندگی نہیں گذار سکتا اور نہ یہ تصور ممکن ہے, ایک سماج کی تشکیل افراد کے گروہ سے ہوتی ہے جسکی درجہ بندی غیر منظم طریقے سے فطری طور پر ہوجاتی ہے جسمیں ہرطرح کے افراد نظر آتے ہیں جس سماج میں ہم زندگی گذارتے ہیں اسمیں ہمیں سماجی برائیوں کے ساتھ ساتھ سماجی خدمت گذار بھی نظر آتے ہیں کوئی عمدہ صفات سے متصف تو کوئی عاری ہوتا ہے جہاں بے شمار معاشرتی مسائل…
ذات پر مبنی مردم شُماری پر شور ؟
ذات پر مبنی مردم شُماری پر شور ؟ *مشرّف شمسی* بہار سرکار نے ذات کی بنیاد پر مردم شُماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ مردم شُماری بہار میں شروع بھی ہو گیا ہے۔اس مردم شُماری کے شروع ہوتے ہی بی جے پی اور آر ایس ایس بوکھلا گئی ہے ۔کیونکہ ذات کی بنیاد پر مردم شُماری کی سچائی جب ملک کے سامنے آئے گی تو لوگوں کو حقیقت کا پتہ چلے گا ۔دراصل ملک میں مذہب اور ذات کی بنیاد پر نفرت اور خوف کا ماحول بنائے رکھنے…
ہندوستان میں اقلیتوں پر ظلم وستم کا افسانہ
ہندوستان میں اقلیتوں پر ظلم وستم کا افسانہ حافظ اصغر امام،دہلی میڈیا میں مستقل بنیادوں پر چلائے جانے والے من گھڑت بیانیے کا حوالہ دیتے ہوئے بعض تجزیہ نگاروں نے تاثر پیدا کیا ہے کہ اقلیتوں پر ظلم وستم کا ماحول ہے جو اداروں میں داخل ہو چکا ہے،اس کے علاوہ یہ بھی پیش کیا گیا ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی حکومتی پالیسیاں مسلمانوں کے مخالف ہیں۔ذاتی مفادار رکھنے والے لوگ اس خیال کو ہوا دے رہے ہیں کہ مذہبی اقلیتیں اکثر اکثریتی آبادی کے لئے خطر ہ…
क्या हम अपनी आधी आबादी की उपेक्षा करके वास्तव में समृद्ध हो सकते हैं?
हाफ़िज़ ग़ुलाम सरवर इस्लाम में मर्द और औरत के बीच कोई भेदभाव नहीं है। अल्लाह कुरान में कहता है: “और महिलाओं के लिए पुरुषों के समान अधिकार हैं जो महिलाओं पर पुरुषों के समान हैं।” (2: 228)। पवित्र कुरान अक्सर “विश्वास करने वाले पुरुषों और महिलाओं” की अभिव्यक्ति का उपयोग पुरुष और महिला दोनों की उनके विशेष कर्तव्यों, अधिकारों, गुणों और गुणों के संबंध में समानता पर जोर देने के लिए करता है। इस्लाम ने पुरुषों के बराबर महिलाओं के अधिकारों, उनकी गरिमा और सम्मान की पहचान की है।…
کیا ہم اپنی آدھی آبادی کو نظر انداز کرکے واقعی خوشحال ہو سکتے ہیں
کیا ہم اپنی آدھی آبادی کو نظر انداز کرکے واقعی خوشحال ہو سکتے ہیں حافظ غلام سرور جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی اسلام میں مرد اور عورت کے درمیان کوئی امتیاز نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے: ”اور عورتوں کے لیے بھی مردوں کے برابر حقوق ہیں جو مردوں کے عورتوں پر ہیں۔ قرآن کریم اکثر ”مومن مرد اور عورت” کا لفظ استعمال کیا گیاہے تاکہ مرد اور عورت دونوں کی ان کے مخصوص فرائض، حقوق اور صفات کے حوالے سے برابری پر زور دیا جائے۔ اسلام نے عورتوں کے…
