نوح اور میوات (ہریانہ) کے دیگر علاقوں میں فرقہ وارانہ تشدد، منصوبہ بند سازش کا  نتیجہ

Sectarian violence in Nuh and other areas of Miwat (Haryana) is the result of a planned conspiracy

نوح اور میوات (ہریانہ) کے دیگر علاقوں میں فرقہ وارانہ تشدد، منصوبہ بند سازش کا  نتیجہ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نئی دہلی، یکم اگست 2023 نوح اور میوات کے دیگر علاقوں میں فرقہ وارانہ تشدد ایک منصوبہ بند سازش کا نتیجہ ہے جس میں ریاستی حکومت برابر کی شریک ہے۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا اس فرقہ واریت کی پرزور مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ ریاستی حکومت جلد از جلد حالات پر قابو پائے، جن دوکانوں، مکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیاہے ان کے مالکان کو اس…

عرفان احمد کو “ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام گلوبل ایوارڈ 2023” سے نوازا گیا

Irfan Ahmed was honored with "Dr. APJ Abdul Kalam Global Award 2023".

  محمد عرفان احمد کو وگیان بھون، نئی دہلی میں ایک شاندار تقریب میں “ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام گلوبل ایوارڈ 2023” سے نوازا گیا نئی دہلی٫(نامہ نگار) 31 جولائی 2023: بی جے پی اقلیتی مورچہ کے سابق قومی نائب صدر، آل انڈیا حج کمیٹی کے سابق رکن، اوکھلا سے الیکشن لڑنے والے ایم ایل اے اور ریلوے بورڈ، حکومت ہند اور سینٹرل وقف کونسل کے سابق رکن محمد عرفان احمد صاحب کو سماجی، سیاسی اور انسانی بہبود کے لیے انکی عظیم خدمات اور نمایاں شراکت کے اعتراف میں…

تکنیک کے سہارے  گاؤں والوں کی زندگیوں کو بدل رہی ہےاسٹارٹ اپ کمپنی ‘کاریا’

Start-up company 'Karia' is changing the lives of villagers with the help of technology.

تکنیک کے سہارے  گاؤں والوں کی زندگیوں کو بدل رہی ہےاسٹارٹ اپ کمپنی ‘کاریا’ ٹائم میگزین نے اپنے تازہ شمارے میں اس بابت کَوَر اسٹوری شائع کی ہے یہ کمپنی ملک بھر کے دیہی علاقوں میں 30 ہزار سے زیادہ گاؤں والوں  کو اپنے ساتھ جوڑ چکی ہے یہ کمپنی مصنوعی ذہانت کے لیے ہندوستانی زبانوں میں ڈیٹا جمع کرتی ہے کمپنی کے پاس پہلے ہی مائیکروسافٹ، ایم آئی ٹی اوراسٹینفورڈ سمیت ہائی پروفائل گاہک ہیں اس سے ہندوستانی زبانوں کے اے آئی پروجیکٹوں کو انگریزی کی اے آئی کی…

منی پور: سچ کیا ہے؟

  منی پور: سچ کیا ہے؟ ڈاکٹر سیدفاضل حسین پرویز، حیدرآباد۔ فون:9395381226 منی پور واقعات نے ایک بار پھر ہندوستان کو عالمی سطح پر رسوا کیا۔ شمال مشرقی اس ریاست میں آخر یہ واقعات کیوں رونما ہورہے ہیں۔ اس کے ذمہ دار کون ہیں۔ سوشیل میڈیا پر کسی نے یہ انکشاف کیا کہ ان پُرتشدد واقعات کے پس پردہ ایسے محرکات ہیں‘ اگر وہ سچ ہیں تو ہر ہندوستانی کا سر شرم سے جھک جاتا ہے اور ارباب اقتدار سے نفرت ہونے لگتی ہے۔ سوشیل میڈیا پوسٹ پر بڑی ذمہ…

قومی تعلیمی پالیسی2020: ترقی یافتہ بھارت کے لیے طے شدہ راستہ

National Education Policy 2020: Roadmap to a developed India

این ای پی 2020: بھارت کو ایک علمی انقلاب کی جانب گامزن کر رہی ہے یا قومی تعلیمی پالیسی2020: ترقی یافتہ بھارت کے لیے طے شدہ راستہ از:  دھرمیندر پردھان، تعلیم   اور ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے مرکزی وزیر علم طاقت ہے۔ بھارت کی مالا مال علمی صلاحیت ویدوں اور اپ نشدوں کی شکل میں ظاہر ہے جو صدیوں سے علم و دانش کےوسیع تر ہماری بھارتی یونیورسٹیوں یعنی  نالندہ اور تکشلا کے ساتھ بھارت ماضی میں بین الاقوامی علمی مرکز رہا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ بھارت کی…

حضرت اشرف ملت کناڈا کے تین روزہ عالمی تبلیغی دورے پر

حضرت اشرف ملت کناڈا کے تین روزہ عالمی تبلیغی دورے پر مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کینیڈا کے نام کا مطلب گاؤں یا تصفیہ شدہ جگہ کا ہے۔ 1535ء میں اس علاقے کے لوگوں، جو آج کل کیوبیک سٹی کہلاتا ہے، نے جیکوئیس کارٹیئر کو اس جگہ سے سٹاڈاکونا کا گاؤں کہہ کر متعارف کرایا۔ کارٹیئر نے اس لفظ کینیڈا کا استعمال صرف اس جگہ تک محدود نہ رکھا بلکہ ڈونا کونا یعنی جو سٹاڈاکونا کا حاکم تھا، کے زیرِ انتظام پورے علاقے کو یہی نام دے دیا۔ 1547ء تک…

مودی کو ’انڈیا‘ سے گھبراہٹ کیوں؟

Why is Modi afraid of 'India'?

مودی کو ’انڈیا‘ سے گھبراہٹ کیوں؟ عبدالعزیز اپوزیشن کی 26پارٹیوں کے اتحاد کا نیا نام جب سے”INDIA” (انڈیا)رکھا گیا ہے بھارتیہ جنتا پارٹی کے اندر بشمول شری نریندر مودی گھبراہٹ اور جھنجلاہٹ سی پیدا ہوگئی ہے۔ پہلے نریندر مودی کے لیڈران انڈیا کو زک دینے کے لئے طرح طرح کے بیانات دینے لگے۔ بہتوں نے تو اپنے ٹوئیٹر سے انڈیا ہٹا کر بھارت کردیا، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی “Skill India'(اسکیل انڈیا)، Digital India’ (ڈیجیٹل انڈیا)، Khelo India’ (کھیلو انڈیا)، ‘Start-up India'(اسٹارٹ اپ انڈیا)، ‘BJP for India'(بی جے پی برائے…

ہمہ گیر کیمیاوی کھاد انتظام کے لئے  بھارت کی نئی پہل قدمیاں

narendra singh tomar

ہمہ گیر کیمیاوی کھاد انتظام کے لئے  بھارت کی نئی پہل قدمیاں از:نریندر سنگھ تومر، مرکزی وزیر زراعت ہمہ گیر زراعت  اس امر کویقینی بنانے کے لئے لازمی ہے کہ بھارت اپنے 3.4 بلین افراد کے لئے  قومی سلامی کا ہدف  حاصل کرسکے۔ وزیراعظم نریند مودی کی رہنمائی میں کیمیاوی اشیااء اور کیمیاوی کھادوں کی وزارت نے  عدم توازن  کے شکار  کیمیاوی کھادوں کے استعمال کے افزوں  مسئلے سے نمٹنے کے لئے سرگرم اقدامات کئے۔ ان پہل قدمیوں کا مقصد بھارتی  زراعت کے ڈھانچے کی شکل کو  مختلف النوع  پالیسی…

آل انڈیا مسلم مجلس نے حزب مخالف کو متحد ہونے کی دعوت دی، پارٹی نے منی پور سانحہ کی بھر پور مذمت کی اور یوسی سی کو ملک کی سا لمیت کیلئے خطرہ بتایا

آل انڈیا مسلم مجلس نے حزب مخالف کو متحد ہونے کی دعوت دی، پارٹی نے منی پور سانحہ کی بھر پور مذمت کی اور یوسی سی کو ملک کی سا لمیت کیلئے خطرہ بتایا لکھنو 23 جولائی ( پریس ریلیز ) آل انڈیامسلم مجل اور انڈین نیشنل لیگ نے بی جے پی کی نفرت انگیز اور غیر قانونی پالیسیوں کی روک تھام اور ملک میں قانون کی حکمرانی اور سماجی ، معاشی اور سیاسی انصاف کے قیام کیلئے حزب مخالف پارٹیوں کے اتحاد کا خیر مقدم کیا ہے۔ لکھنو میں…

منی پور کے اندر کئی مہینوں سے ہورہی نسلی جھڑپوں کے لیے ریاستی حکومت ذمہ دار

The state government is responsible for the ethnic clashes that have been going on in Manipur for several months

منی پور کے اندر کئی مہینوں سے ہورہی نسلی جھڑپوں کے لیے ریاستی حکومت ذمہ دار نئی دہلی، 21/ جولائی 2023: ریاست منی پور میں نسلی وفرقہ وارانہ تشدد کا جو تسلسل ہے، وہ انتہائی قابل مذمت ہے، مگر پچھلے دو دنوں قبل جس طرح خواتین کے برہنہ پریڈ کراتے ہوئے شرمسار کر دینے والی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، وہ انتہائی کرب آمیز ولرزہ خیز ہے۔ آل انڈیا ملی کونسل سے جاری پریس بیان میں جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ یہ کھلی درندگی اور سفاکانہ…