ذات پر مبنی مردم شُماری پر شور ؟

Outcry over caste-based census?

ذات پر مبنی مردم شُماری پر شور ؟ *مشرّف شمسی* بہار سرکار نے ذات کی بنیاد پر مردم شُماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ مردم شُماری بہار میں شروع بھی ہو گیا ہے۔اس مردم شُماری کے شروع ہوتے ہی بی جے پی اور آر ایس ایس بوکھلا گئی ہے ۔کیونکہ ذات کی بنیاد پر مردم شُماری کی سچائی جب ملک کے سامنے آئے گی تو لوگوں کو حقیقت کا پتہ چلے گا ۔دراصل ملک میں مذہب اور ذات کی بنیاد پر نفرت اور خوف کا ماحول بنائے رکھنے…

,کئی مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان،وقف بورڈ کے ملازمین نے دہلی سیکریٹریٹ کے باہر کیا مظاہرہ

Agitated over non-payment of salary for several months, Waqf Board employees protested outside the Delhi Secretariat.

وقف بورڈ کے ملازمین نے دہلی سیکریٹریٹ کے باہر کیا مظاہرہ کئی مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے ہیں پریشان،احتجاج کا پندرہواں دن،بورڈ ممبران کے خلاف کی جم کر نعرہ بازی، وزیر اعلی اور روینیومنسٹر کو سونپامطالبات پر مشتمل میمورنڈم نئی دہلی،12جنوری ()دہلی وقف بورڈ کے ملازمین نے آج اپنے مطالبات کی حمایت میں دہلی سیکریٹریٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبات پر مشتمل ایک میمورنڈم وزیر اعلی دہلی اور روینیو منسٹر کیلاش گہلوت کو سونپا۔وقف بورڈ کے ملازمین گزشتہ 15دن سے وقف بورڈ کے دریا گنج…

اے پی پاٹھک نے ہندوستانی سفیر سے ملاقات کی

Pathak met Indian Ambassador in Germany

اے پی پاٹھک نے ہندوستانی سفیر سے ملاقات کی نئی دہلی: اجے پرکاش پاٹھک جو کہ حکومت ہند میں کئی اہم عہدوں پر کام کر چکے ہیں اور اس وقت نیکس جین انرجیاکے ایم ڈی ہیں، انھوں نے برلن میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جرمنی میں ہندوستانی سفیر پاروتھننی ہریش سے ملاقات کی۔جس میں تجارت جیسے اہم امور اور سیاحت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران اجے پرکاش پاٹھک نے تجارت اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کئی اسکیمیں بھی تجویز کیں۔اس میں انہوں نے گرین ہائیڈروجن اور…

اپنے محسنوں کو یاد رکھنا زندہ قوموں کی نشانی : مولانا یاسین اختر مصباحی

Remembering your benefactors is the sign of living nations: Maulana Yasin Akhtar Misbahi

اپنے محسنوں کو یاد رکھنا زندہ قوموں کی نشانی : مولانا یاسین اختر مصباحی رحمت عالم ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ” حافظ ملت کنونشن” کا انعقاد ، دہلی کے اسکولوں میں مقرر ٹیچرس کا مومنٹو سے حوصلہ افزائی (پریس ریلیز ، نئی دہلی ، 18 دسمبر 2022) ماضی ، حال کا اثاثہ و سرمایہ اور حال ، روشن مستقبل کا پیش خیمہ ہوتا ہے، اس طرح سے دیکھا جائے تو ہمارے اسلاف کی کامیاب زندگیاں ہمارے حال کی تعمیری بنیاد ہیں اور ہمیں اپنے آپ کو اپنے اسلاف کے…

”حراء انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن“مدارس اسلامیہ کی تاریخ میں ایک روشن قدم

"Hira Institute of Education" is a bright step in the history of Islamic schools

”حراء انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن“مدارس اسلامیہ کی تاریخ میں ایک روشن قدم جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء میں کوچنگ سینٹر کی افتتاحی تقریب میں مہمانان علماء و مفکرین کے اظہار خیالات (پریس ریلیز، نئی دہلی) جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء ہندوستان کے ان چند اداروں میں سے ہے جس نے ہمیشہ قوم وملت کو دینی و دنیاوی تعلیم کو ساتھ لیکر بڑھنے کی ترغیب دی۔ صرف دینی تعلیم حاصل کرنا اور عصرتعلیم سے روگردانی کرنا یہ بھی اس دور جدید میں ہمارے لیے جدید میں ہمارے لیے فائدہ مند نہیں…

ملک میں اقلیتوں کے حقو ق کی ہو رہی ہے پامالی

Rights of minorities are being violated in the country

ملک میں اقلیتوں کے حقو ق کی ہو رہی ہے پامالی گول میز کانفرنس میں عالمی یوم اقلیتی حقوق پر مختلف مذاہب کے دانشوروں کا اظہارخیال نئی دہلی۔عالمی یوم اقلیتی حقوق کے موقع پر فورم اگینسٹ ماب لنچنگ ان جسٹس اور امبیڈکر سماج پارٹی کے زیر اہتما م این ڈی تیواری بھون آئی ٹی او نئی دہلی میں ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بھائی تیج سنگھ قومی صدر امبیڈکر سماج پارٹی،ڈاکٹر ظفر الاسلام سابق صدر دہلی اقلیتی کمیشن،انتظار نعیم،فادر مورس پارکر،بھنتے اشودھوش،مفتی نسیم مظاہری،جولیئس جوزف،گلوری سمویل،خیر…

کسانوں اور تاجروں کے واجبات جلد ادا کرے شوگر مل کے مالکان:اے پی پاٹھک

"Heera Kendra" will make Champaran valuable - Pathak

کسانوں اور تاجروں کے واجبات جلد ادا کرے شوگر مل کے مالکان:اے پی پاٹھک نئی دہلی۔بابو دھام ٹرسٹ کے بانی اور معروف سماجی کارکن اجے پرکاش پاٹھک نے کسانوں اور تاجروں کے مسائل کے حوالے سے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز جلد از جلد کسانوں کے واجبات ادا کریں، شادیاں کسانوں کی آمدنی کا واحد ذریعہ ہیں۔ گنے ہی ادائیگی کا واحد ذریعہ ہے، ایسی صورت حال میں شوگر مل کو کسانوں کے مسائل کو دیکھتے ہوئے ادائیگی میں تیزی لانا ہوگی۔ تاجروں کے مسائل سے…

ہندوستان میں اقلیتوں پر ظلم وستم کا افسانہ

ہندوستان میں اقلیتوں پر ظلم وستم کا افسانہ حافظ اصغر امام،دہلی میڈیا میں مستقل بنیادوں پر چلائے جانے والے من گھڑت بیانیے کا حوالہ دیتے ہوئے بعض تجزیہ نگاروں نے تاثر پیدا کیا ہے کہ اقلیتوں پر ظلم وستم کا ماحول ہے جو اداروں میں داخل ہو چکا ہے،اس کے علاوہ یہ بھی پیش کیا گیا ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی حکومتی پالیسیاں مسلمانوں کے مخالف ہیں۔ذاتی مفادار رکھنے والے لوگ اس خیال کو ہوا دے رہے ہیں کہ مذہبی اقلیتیں اکثر اکثریتی آبادی کے لئے خطر ہ…

آئی اوایس کا دوروزہ قومی سمینار اختتام پذیر ۔سماجی معاشی مسائل کے حل سرکردہ دانشوران نے پیش کیا مقالہ

  آئی اوایس کا دوروزہ قومی سمینار اختتام پذیر ۔سماجی معاشی مسائل کے حل سرکردہ دانشوران نے پیش کیا مقالہ پونے نئی دہلی ۔17دسمبر 2022 ( پریس ریلیز) سماجی معاشی مسائل کے حل میں سماجی سائندانوں کا کردار کے عنوان پر ابیدہ انعام دار سینئر کالج پونے میں کالج ،انسٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نئی دہلی اور انڈین ایسوسی ایشن آف مسلم سائنٹسٹ نئی دہلی کے اشتراک سے ہونے والا دورروزہ سمینار آج اختتام پذیر ہوگیا ۔ کانفرنس کے دوسرے دن پہلے سیشن کی صدارت پروفیسر عرشی خان، شعبہ سیاسیات، اے…

کانگریس کو بڑا جھٹکا،علی مہدی،نئی منتخب کونسلرز سبیلا بیگم اور نازیہ خاتون عام آدمی پارٹی میں شامل

Big shock to Congress, Ali Mehdi, newly elected councilors Sabila Begum and Nazia Khatun joined Aam Aadmi Party

کانگریس کو بڑا جھٹکا،علی مہدی،نئی منتخب کونسلرز سبیلا بیگم اور نازیہ خاتون عام آدمی پارٹی میں شامل کانگریس کے سیکڑوں لیڈروں نے دہلی پردیش کانگریس کے نائب صدر علی مہدی کے ساتھ عام آدمی پارٹی کی رکنیت لی آپ ایم ایل اے درگیش پاٹھک نے ٹوپی اور پٹکا پہنا کر پارٹی میں سب کا خیر مقدم کیا نئی دہلی، 9 دسمبر: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اپیل پر نو منتخب کانگریس کونسلرز سبیلہ بیگم اور نازیہ خاتون نے عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ دہلی کانگریس…