نئی دہلی/احمد آباد۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے احمد آباد، گجرات میں گزشتہ دنوں گجرات یونیورسٹی میں دائیں بازو کے ہندوتوا انتہا پسندوں کی طرف سے غیر ملکی طلباء کے خلاف ہولناک حملہ جس کے نتیجے میں بہت سے طلباء زخمی ہوئے اور کچھ کو ہسپتال میں داخل کیا گیا کہا کہ یہ حملہ شرمناک اور انتہائی قابل مذمت ہے۔ سب کا ساتھ سب کا وکاس جس کا اثر وزیر اعظم مودی نے 2002 سے گجرات میں اور 2014 سے ملک میں نافذ کیا ہے اس…
Category: اردو
بی ایس پی کو بڑا جھٹکا، ایم پی سنگیتا آزاد بی جے پی میں شامل
بی ایس پی کو بڑا جھٹکا، ایم پی سنگیتا آزاد بی جے پی میں شامل نئی دہلی۔(دی کوریج)۴۲۰۲لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے اعلان کے بعد بی ایس پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بی ایس پی ممبر پارلیامنٹ سنگیتا آزاد آج بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ سنگیتا آزاد نے دہلی میں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں بی جے پی کی رکنیت لے لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے شوہر سابق ایم ایل اے آزاد ارمردان بھی بی جے پی میں شمولیت اختیات کر لی…
کسانوں پر پولس کاروائی کی مذ مت کی اور کسانوں سے اظہار یکجہتی
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے کسانوں پر پولس کاروائی کی مذ مت کی اور کسانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ نئی دہلی، 14, فروری 2024: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کسانوں کی مکمل حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے اشارہ پرپولس کے ذریعہ احتجاج کو کچلنے کی ظالمانہ کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہا کہ ”2020 میں پارلیمنٹ کے ذریعہ منظور کردہ…
عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لی
عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لی نئی دہلی۔دہلی فسادات کیس میں جیل میں بند جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد نے سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔۰۲۰۲کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے پیچھے سازش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں انسداد دہشت گردی قانون یو اے پی اے کے تحت درج مقدمے میں سپریم کورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔ جسٹس بیلا ترویدی اور جسٹس پنکج میتھل کی…
وژن 2026 نے کی روزگار فراہمی کی نئی پہل ‘مساوات’ فاونڈیشن کا افتتاح
وژن 2026 نے کی روزگار فراہمی کی نئی پہل ‘مساوات’ فاونڈیشن کا افتتاح معاشرے میں تعلیم جتنا اہمیت رکھتی ہے اتنی ہی اہمیت روزگارکی بھی ہے / ٹی عارف علی نئی دہلی : (پریس ریلیز) وژن 2026 نے ہندوستانی معاشرے میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ایک نئی پہل کی ہے ۔ اس کے تحت ‘مساوات لائیولی ہوڈفاونڈیشن ‘ نامی تنظیم کا دی اسکالر اسکول کے کانفرنس ہال میں افتتاح عمل میں آیا ۔ یہ فاونڈیشن معاشرے میں کمزور طبقات کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے…
پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ (رجسٹرڈ) کے سربراہان نے خواجہ سید محمد نظام الدین اولیاء ؒ کی بارگاہ شریف میں خاص دعا کا اہتمام
پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ (رجسٹرڈ) کے سربراہان نے خواجہ سید محمد نظام الدین اولیاء ؒ کی بارگاہ شریف میں خاص دعا کا اہتمام اترکاشی ٹنل کی تعمیر کے دوران پھنسے مزدوروں کی صحتیابی اور عمردرازی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا: الحاج محمد عرفان احمد نئی دہلی، 28/نومبر (نامہ نگار): مشہور صوفی بزرگ اور روحانی تاجدار سلطان المشائخ حضرت خواجہ سید محمد نظام الدین اولیارحمۃ اللہ (خواجہ محبوب الہیؒ) کی بارگاہ شریف میں ہندوستان کی راشٹر وادی قوم پرست تنظیم پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ (رجسٹرڈ)…
گرام سیوا سمیتی نے غریب بچوں کے ساتھ منائی دیوالی
گرام سیوا سمیتی نے غریب بچوں کے ساتھ منائی دیوالی نئی دہلی: ہر سال کی طرح اس سال بھی دیوالی کے موقع پر بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک کی طرف سے سماجی خدمت کے مقصد سے چلائے جانے والے بابو دھام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے گرام سیوا سمیتی نے غریب بچوں کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ جس میں انھوں نے مٹھائیاں اور پٹاخے تقسیم کئے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک ڈیڑھ دہائی سے زیادہ عرصے سے اپنے…
اے پی سی آر کی قانونی کامیابی: یو اے پی اے کیس میں دو ملزمان کو ضمانت
اے پی سی آر کی قانونی کامیابی: یو اے پی اے کیس میں دو ملزمان کو ضمانت لکھنؤ، ١٢ نومبر- ایسوسی ایشن فور پروٹیکشن اوف سول رائٹس (اے پی سی آر) معزز اسپیشل جج (این آئ اے/ اے ٹی ایس) لکھنؤ کے حالیہ فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے جسمیں رئیس احمد انصاری اور پرویز احمد کو ضمانت دی گئی- ان پر پی ایف آئ کی رکنیت کے الزامات تھے (کرائم نمبر112/2022)- ان کے خلاف انڈین پینل کوڈ، 1860 کے دفعہ 121A, 153A, 295A, 109 اور 120B…
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد
تاریخ: 03 نومبر،2023 (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد نئی دہلی:آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ مشاورت کیمرکزی فتر، نئی دہلی میں منعقد ہو ئی جس کی صدارت فیروز احمد ایڈوکیٹ،صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے کی اور قومی کنونشن اور موضوع (وائلنس فری انڈیا) کی تجویز پیش کی۔جس پر شرکائاپنی رضامندی ظاہر کی اور متفقہ طور پریہ فیصلہ لیا گیا کہ 9 دسمبر کومرکزی مجلس مشاورت (جنرل باڈی) اور 10 دسمبر کو قومی کنونشن دہلی میں منعقد کی جائیگی…
جب ‘ترقی’ ایک عوامی تحریک بن گئی : راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ
جب ‘ترقی’ ایک عوامی تحریک بن گئی : راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ تصنیف: جی کشن ریڈی، شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر ‘‘یہ ملک ایسی قدیم ثقافتی وراثت کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا ہے، جہاں ویدک دور میں ہمیں صرف ایک ہی منتر بتایا گیا…….. جو ہم نے سیکھا ہے، ہم نے ازبر کیا ہے – ‘‘سنگچھ دھوم سم واد دھوسم ومنسی جانا تام’’ – ہم ساتھ چلتے ہیں، ہم ساتھ آگے بڑھتے ہیں، ہم ساتھ سوچتے ہیں، ہم ساتھ عزم کرتے ہیں اور ہم اس ملک…
