وزیر اعظم کا عظیم وژن – ہندوستان کا سنہری دور تحریر:پیوش گوئل ،تجارت اور صنعت کے ،صارفین امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم اور ٹیکسٹائل کےمرکزی وزیر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے،لال قلعہ کی فصیل سے،ہندوستان کے لیے ترقی اور خوشحالی کے ایک دیرپا سنہری دور کے اپنے عظیم وژن کو بیان کیا ہے، کیونکہ ماں بھارتی ایک ہزار سال کی غلامی، محکومی اور مفلسی کے دور کے بعد اعتماد کے ساتھ پھر سے عروج حاصل کررہی ہے۔ وزیر اعظم مودی، ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم ہیں، جو آزادی…