یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن کی جانب سےتین روزہ جشن اُڈما- 2022 بخوبی اختتام پذیر ہوا

نئی دہلی : طب یونانی کو درپیش مسائل کے حل، تحفّظ اور اس کی عظمت رفتہ کی بحالی نیز دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور اس فن شریف کو فروغ دینے کے تعلق سے قائم کی گئی یونانی دواساز کمپنیوں کی تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن (اُڈما) کی جانب سے جامعہ ملّیہ اسلامیہ میں منعقدہ سہ روزہ کانفرنس، سی یو ایم ای/ ورک شاپ اور آیوش ہیلتھ فیئر بحسن و خوبی انجام پایا۔ مختلف اہم موضوعات پر مشتمل علمی و فنی سیشن میں ڈاکٹر محمد افتخار…

یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن کی جانب سے تین روزہ جشن کا آغاز

افتتاحی پروگرام مع کانفرنس بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ نئی دہلی : ملک کی یونانی دواساز کمپنیوں کی معروف تنظیم یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسو سی ایشن کی جانب سے جشن اُڈماـ 2022 کا آغاز آج سے جامعہ ملّیہ اسلامیہ میں ہو چکا ہےـ افتتاحی پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیّت سے ڈاکٹر ڈی۔ سی۔ کٹوچ سابق ایڈوائزر آیوروید، محکمہ آیوش حکومت ہند نے شرکت فرمائی جبکہ صدر مجلس کی حیثیت سے محترمہ پروفیسر نجمہ اختر وائس چانسلر جامعہ ملّیہ اسلامیہ جلوہ افروز تھیں۔ مہمانان ذی وقار کی حیثیّت سے…