’سر سید کے کار نا مے ناقابل فراموش، ملت اسلامیہ سبکدوش نہیں ہو سکتی: الحاج محمد عرفان احمد

Unforgettable deeds of Sir Syed: Alhaj Muhammad Irfan Ahmad

    نئی دہلی، 18/اکتوبر (نمائندہ): سینئر لیڈر, حکومت ہند کے تحت قائم سینٹرل وف کونسل اور ال انڈیا حج کمیٹی کے سابق رکن الحاج محمد عرفان احمد صاحب نے معمار قوم ومحسن ملت سر سید احمد خا ن رحمۃ اللہ تعالی علیہ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ “سر سید کے کار نا مے ناقابل فراموش ہیں، لہذا ملت اسلامیہ ان سے سبکدوش نہیں ہو سکتی ہے۔” الحاج عرفان احمد نے سر سید صاحب علیہ الرحمہ کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہیں…

سر سید احمد خان : قربانیوں کا دوسرا نام

سر سید احمد خان : قربانیوں کا دوسرا نام ……………….. ’’میں اس وقت ہر گز نہیں سمجھتا تھا کہ قوم پھر پنپے گی اور کچھ عزت پائے گی، جو حال اس وقت قوم کا تھا وہ مجھ سے دیکھا نہیں جاتاتھا۔ چند روز میں اسی خیال اور اسی غم میں رہا۔آپ یقین کیجیے کہ اس غم نے مجھے بوڑھا کردیا اور میرے بال سفید کردیے ‘‘۔ ……………………. سرسید احمد خاں نے دسمبر 1888 میں مسلمان طلباء پنجاب کو خطاب کرتے ہوئے کہاتھا: ’’ یہ میری آرزو ہے کہ میں اپنی…

یوم سر سید

یوم سر سید محمد علم اللہ، نئی دہلی راستے بھر اس مرد درویش کے حدود حرم کے سحر سے باہر نہیں نکل سکے۔ اللہ، اللہ، کیا شخص تھا وہ؟ دو ادوار، اُس ایک شخص میں آ کر ضم ہو جاتے ہیں؛ تہذیبوں کے تصادم کے اس دور میں سرسید کی معنویت کی ایک اہم جہت یہ بھی ہے کہ وہ تصادم یا مناظرے کے بجائے مکالمہ اور تہذیبی لین دین کے عَلم بردار تھے۔ میں نے سوچا کہ اس لمبی داڑھی اور اوورکوٹ میں ملبوس پیکر کی’شخصیت اور کارنامے ‘…