اپنے محسنوں کو یاد رکھنا زندہ قوموں کی نشانی : مولانا یاسین اختر مصباحی رحمت عالم ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ” حافظ ملت کنونشن” کا انعقاد ، دہلی کے اسکولوں میں مقرر ٹیچرس کا مومنٹو سے حوصلہ افزائی (پریس ریلیز ، نئی دہلی ، 18 دسمبر 2022) ماضی ، حال کا اثاثہ و سرمایہ اور حال ، روشن مستقبل کا پیش خیمہ ہوتا ہے، اس طرح سے دیکھا جائے تو ہمارے اسلاف کی کامیاب زندگیاں ہمارے حال کی تعمیری بنیاد ہیں اور ہمیں اپنے آپ کو اپنے اسلاف کے…