عاشقان سلطان دہلی اور عقیدت مندان محبوب الہی میں خوشی کی لہر ، سبھی تقریبات خواجہ فرید احمد نظامی سید بخاری صاحب کی سرپرستی میں منعقد ہوں گی ( پریس ریلیز، نئی دہلی ، 12 نومبر ہفتہ) اللہ تعالی نے اِس خاک داناۓ گیتی میں لاکھوں اولیاء کرام کو پیدا فرمایا ہے کچھ ولایت کبریٰ کے مقام پر فائز ہوۓ تو بعض کو ولایت صغریٰ عطا فرمائی گئی بعض اولیاء کو سری ولایت تو بعض اولیاء کرام کو جہری ولایت ملیں جن اولیاء کرام کو جہری ولایت کبریٰ حاصل ہوئی…