جہان اعلی حضرت اشرفی کی اشاعت سے خانوادہ اشرفیہ کا نام روشن ہوگا: سید محمد اشرف کچھوچھوی نئی دہلی۔حضرت اشرف ملت کی کوششیں رنگ لے آئی انشاء اللہ مورخہ ۲فروری بروز جمعرات خانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم کچھوچھہ شریف میں سالانہ عرس اعلیٰ حضرت ا شرفی کے موقع پر اس اجرا عمل میں آئے گا۔جانکاری دیتے ہوئے مولانامقبول احمد سالک مصباحی اشرفی دہلوی نے بتا یاکہ گزشتہ ایک سال سے مقالات کی ترتیب وتدوین اورکمپوزنگ وایڈیٹنگ کاکام میری نگرا نی میں جاری تھا،مجموعہ مقالات کو آخری شکل دینے کے لیے اشاعت…