وطن کی آزادی کیلئے 27 سال کی عمر میں قربانی دینے والے اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت

ashfaqullah khan

    نئی دہلی، 22/اکتوبر (نا مہ نگار): بھارتیہ جنتا پارٹی کے قدآور لیڈر الحاج محمد عرفان احمد جی نے مشہور و معروف مجاہدین آزادی شہید اشفاق اللہ خان صاحب کی برسی کے موقع پر انہیں یاد کیا اور انکی عظیم و بے مثال خدمات کا احاطہ کرتے ہوئے بتایا کہ اشفاق اللہ خان 22 اکتوبر 1900 میں برطانوی ہند کے شمال مغربی صوبہ شاہجہاں پور میں خیبر قبیلے کے ایک مسلم پٹھان خاندان میں پیدا ہوئے، جبکہ محض 27سال کی عمر میں آزادی دلا نے والے شہید وطن اشفاق…

عرفان احمد کو “ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام گلوبل ایوارڈ 2023” سے نوازا گیا

Irfan Ahmed was honored with "Dr. APJ Abdul Kalam Global Award 2023".

  محمد عرفان احمد کو وگیان بھون، نئی دہلی میں ایک شاندار تقریب میں “ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام گلوبل ایوارڈ 2023” سے نوازا گیا نئی دہلی٫(نامہ نگار) 31 جولائی 2023: بی جے پی اقلیتی مورچہ کے سابق قومی نائب صدر، آل انڈیا حج کمیٹی کے سابق رکن، اوکھلا سے الیکشن لڑنے والے ایم ایل اے اور ریلوے بورڈ، حکومت ہند اور سینٹرل وقف کونسل کے سابق رکن محمد عرفان احمد صاحب کو سماجی، سیاسی اور انسانی بہبود کے لیے انکی عظیم خدمات اور نمایاں شراکت کے اعتراف میں…