اے پی سی آر کی قانونی کامیابی: یو اے پی اے کیس میں دو ملزمان کو ضمانت لکھنؤ، ١٢ نومبر- ایسوسی ایشن فور پروٹیکشن اوف سول رائٹس (اے پی سی آر) معزز اسپیشل جج (این آئ اے/ اے ٹی ایس) لکھنؤ کے حالیہ فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے جسمیں رئیس احمد انصاری اور پرویز احمد کو ضمانت دی گئی- ان پر پی ایف آئ کی رکنیت کے الزامات تھے (کرائم نمبر112/2022)- ان کے خلاف انڈین پینل کوڈ، 1860 کے دفعہ 121A, 153A, 295A, 109 اور 120B…