دہلی کانگریس کے نائب صدرعلی مہدی کا مفاد پرستانہ قدم مسلم رائے دہندگان اور کانگریس کو دھوکہ:طارق صدیقی

دہلی کانگریس کے نائب صدرعلی مہدی کا مفاد پرستانہ قدم مسلم رائے دہندگان اور کانگریس کو دھوکہ:طارق صدیقی

دہلی کانگریس کے نائب صدرعلی مہدی کا مفاد پرستانہ قدم مسلم رائے دہندگان اور کانگریس کو دھوکہ:طارق صدیقی نئی دہلی دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں مسلم حلقوں کے لوگوں نے کانگریس کو بھر پور حمایت کی جس کے نتیجے میں کئی امیدوار کامیاب ہوئے۔مصطفی آباد اسمبلی حلقہ سے دو امیدوار سبیلہ اور نازیہ کامیاب ہوئیں جس میں حسن احمد اور علی مہدی نے بھر پور محنت کی مگر عوام کے جذبات کا خیال نہ رکھتے ہوئے دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر علی مہدی عام آدمی پارٹی میں…

!ذاکر نگر وارڈ میں کھسک رہی ہے کانگریس کی زمین

Congress' ground is slipping in Zakir Nagar ward

ذاکر نگر وارڈ میں کھسک رہی ہے کانگریس کی زمین نئی دہلی۔ قومی راجدھانی دہلی میں ایم سی ڈی چناؤ میں اب کچھ دن ہی رہ گئے ہیں۔سبھی پارٹیوں کے امیدواروں کی چناوی مہم زور وشور سے جاری ہے حسب روایت اپنے حق میں ووٹ کرنے لئے چناوی وعدوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دہلی میں 250وارڈوں میں چناؤ ہو رہے ہیں لیکن مسلم اکثریت والے علاقوں میں چناؤ کی گہما گہمی کچھ زیادہ ہی ہے۔ اگر ہم بات کریں اوکھلا اسمبلی حلقہ کے ذاکر نگر،وارڈ نمبر 189 کی ہے…

مساجد اور گورنمنٹ

مساجد اور گورنمنٹ نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب  ایک کمیونٹی سنٹرکے طور پر جب ہم اپنی مسجد کا تصور قائم کرتے ہیں جو آنحضور ﷺ کے زمانہ میں تھا، تو مختلف قسم کے تعلیمی، سماجی، معاشی، رفاہی اور دینی امور کی انجام دہی کا سرچشمہ وہ خود بخود بن جاتا ہے۔  ایسی صورت میں اگر مسجد کو ایسی قانونی حیثیت حاصل ہو تو ہم بہت سی قانونی پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں اور  اس کی سب سے بہتر شکل یہ ہے کہ ہم این جی او کھول لیں اور…

عام آدمی پارٹی کونسلر نے کوڑاگھر بنانے کا وعدہ پورا کیوں نہیں کیا: عارف سیفی

نئی دہلی: وارڈنمبر’188‘ ابوالفضل سے مجلس کے امیدوار فضل عارف سیفی نے کہا کہ وارڈ میں ترقیاتی کاموں کے نام پر کچھ بھی نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا ہے، عام آدمی پارٹی کے کونسلر نے کوئی بھی وعدہ پورا کیوں نہیں کیا۔ انھوں نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کوڑاگھر بنانے کا وعدہ کیوں نہیں پوراہوا؟،دھول ختم کرنے کے وعدے کا کیا ہوا،روازانہ صفائی کیوں نہیں ہو ئی،گھر گھر سے کوڑا اٹھانے والی گاڑیاں آج تک کیوں نہیں لگی؟،نالیوں کی صفائی…

گندگی اور دھول سے پاک ذاکر نگر وارڈ پہلی ترجیح: سلمیٰ عارض خان

نئی دہلی ،۱۷نومبر:ایم سی ڈی چنائو کا بگل بج چکا ہے۔ ہر پارٹی اپنے اپنے حساب سے دعوے کررہی ہے، لیکن ان کے برعکس عام آدمی پارٹی نے اس چنائو میں اپنے عملی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دہلی کے لوگوں کو مفت بجلی ، پانی اور عالمی معیار کی صحت اور تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے بعد عام آدمی پارٹی نے دہلی کے لوگوں سے اس چنائو میں دہلی کو صاف ستھرا بنانے کے لئے ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ ذاکر نگر وارڈ نمبر…

مجلس کے امیدوار کو مل رہی ہے عوام کی بھرپور حمایت

مجلس کے امیدوار کو مل رہی ہے عوام کی بھرپور حمایت نئی دہلی – دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات قریب ہیں اور تمام پارٹیوں کے امیدوار اپنی پوری طاقت لگا رہے ہیں۔ ابوالفضل وارڈ سے مجلس کے امیدوار عارف سیفی کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور علاقہ مکینوں کی جانب سے بھرپور حمایت مل رہی ہے ایسا لگتا ہے کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں کیونکہ اس علاقے میں مسائل کے انبار ہیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے نوجوان رہنما اور ابوالفضل کونسلر کے امیدوار عارف…

اب نظامی سجادہ نشینی و جا نشینی پیر احمد نظامی سید بخاری کے حوالے : سراج مدنی نظامی

719 ویں عرس نظامی کی آخری تقریب “کل ہند روحانی تبلیغی اجتماع” عرس محل درگاہ نظام الدین اولیاء میں سید امین القادری کا خطاب اور نو منتخب سجادہ نشین کی جا نشینی کی تائید و تحسین (پریس ریلیز ،نئی دہلی ،16 نومبر 2022) حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کے 719 ویں عرس مبارک کے موقع پر عرس محل کی سہ روزہ تقریبات کی آخری تقریب کل ہند روحانی اجتماع میں قیامت کی نشانیوں کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے سید امین القادری نے کہا کہ حضور نے جو قیامت کی…

قل شریف اور دعا کے ساتھ عرس برکاتی اختتام پذیر

Urs Barakati concludes with Qal Sharif and Dua

97واں سالانہ عرس قاسمی افق برکاتیت پر قران السعدین یعنی انعام نوری،برکاتی،قادری بتاریخ:10/11/12/13/نومبر بروز جمعرات،جمعہ،سنیچر،اتوار بمقام: خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف ضلع ایٹہ یوپی آپ کی صحت وسلامتی کے دعا گو پروفیسر سید محمد امین قادری برکاتی،خلف وجانشین سید حسن میاں قادری صاحب سجادہ خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف ضلع ایٹہ یوپی سید نجیب حیدر نوری برکاتی (ناظم عرس شریف)سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف ضلع ایٹہ یوپی (مولانا)سید محمد میاں قادری برکاتی ولی عہد سجادہ خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف ضلع ایٹہ یوپی ہر سال کی امسال بھی روایتی شان وشوکت کے…

راجیش سینی سمیت کئی عام آدمی پارٹی کارکنان نے بی جے پی میں شامل

Many Aam Aadmi Party workers, including Rajesh Saini, joined the BJP

نئی دہلی، 16 نومبر۔ سابق مرکزی وزیر شری وجے گوئل نے آج ایک پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی کے بہت سے کارکنوں کو بی جے پی میں شامل کرواتے ہوئے کہا کہ جیسے جیسے عام آدمی پارٹی کی کرپشن منظر عام پر آرہی ہے، آپ کارکنان پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔. آج چیف منسٹر کے نمائندے مسٹر راجیش سینی، مالویہ نگر اسمبلی کے تنظیمی وزیر مسٹر دیویندر چوہان اور محترمہ سوربھی سیجوال اور دیگر آپ کارکنان بی جے پی میں شامل ہوئے۔ اے…

مسلم مجلس مشاورت کا غیر معمولی جنرل باڈی اجلاس

Extraordinary General Body Meeting of Muslim Majlis Consultation

دہلی: مسلم مجلس مشاورت کی مرکزی مجلس  کے ممبران کا ایک غیر معمولی جنرل با ڈی اجلاس بروز اتوار ۱۳؍ نومبر ۲۰۲۲ کو دہلی کے نیو ہورائزن اسکول میں منعقد ہوا۔ اس میں کثیر تعداد میں ممبران بنفس نفیس  یا  بذریعہ زوم شریک ہو ئے۔یہ غیر معمولی ا قدام اس لئے ضروری ہو گیا تھا کہ موجودہ کئیرٹیکر صدر نوید حامد کی قانونی منتخبہ مدت ۳۱؍ دسمبر ۲۰۱۹ کو ختم ہو چکی ہےاور ایک مقدمے کی وجہ سے سپریم گائڈنس کونسل کے صدر نے ان کو جو اضافی گریس مدت…