غازی آباد میں مسلمان فرد کی ٹرین حادثے میں مشکوک موت معاملہ میں اے پی سی آر کا مکمّل تفتیش کا مطالبہ غازی آباد ،٢٨/١٠/٢٠٢٣ ٤ اکتوبر کو پرانے غازی آباد ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر ٣ کے نزدیک ایک نامعلوم شخص کی سر کٹی ہی لاش ملی- یہ لاش ایک مسلمان شخص کی تھی جو ٢٩ ستمبر کو غیر منکشف طریقہ سے ارریہ میں موجود اپنے گھر سے نکلا اور ٢ اکتوبر کو غازی آباد پہنچا- ٦ اکتوبر کو جی آر پی (گورنمنٹ ریلوے پولیس) نے مبینہ طور…
Category: اردو
بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک کی مرکزی وزیر نتن گڈکری سے ملاقات
نئی دہلی: سابق اے ڈی جی وبی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر خوشگوار ملاقات کی۔ اے پی پاٹھک اور مرکزی وزیر نتن گڈکری کے درمیان تعلقات کافی اچھے ہیں۔ اے پی پاٹھک نے کئی سالوں سے شری نتن گڈکری جی کی قیادت میں وزارت میں افسر کے طور پر کام کیا ہے۔آج چمپارن سمیت پورے ملک میں سڑک اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں جو ترقی ہوئی ہے وہ ملک کے کامیاب وزیر اعظم مودی جی…
پی ایم-سواندھی اسکیم،اب تک 9,152 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیےجاچکے ہیں
پی ایم-سواندھی اسکیم سے جامع صنعت کاری کوفروغ اب تک 9,152 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیےجاچکے ہیں وزیر اعظم نے اسکیم کی انقلابی نوعیت کی ستائش کی حکومت ہند کی طرف سے خوانچہ فروشوں (ریڑھی پٹری والوں کے لیے) شروع کی گئی چھوٹی قرض اسکیم-پی ایم سواندھی نے ‘جامع صنعت کاری’ کو فروغ دینے میں مدد کی ہے اور یہ صنفی مساوات قائم کرنے والی اہم اسکیم ثابت ہوئی ہے۔ پی ایم- سواندھی، پی ایم اسٹریٹ وینڈرس آتم نربھر ندھی کا مخفف ہے جس کا مطلب ہےریڑھی پٹری والوں…
فلسطین کی حمایت ، ہمارے قومی مفاد میں ہے : امیر جماعت اسلامی ہند
پریس ریلیز نئی دہلی: ” فلسطین کی حمایت کرنا ہندوستان کے قومی مفاد میں ہے ، لہٰذا مسئلہ فلسطین کے بارے میں عام لوگوں میں بیداری پیدا کرنا بہت ضروری ہے۔ چونکہ میڈیا جھوٹ اور غلط معلومات پر مبنی خبریں پھیلا کر ملک میں ایک خاص تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، ایسے حالات میں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اصل حقائق کو عوام کے سامنے لائیں اور لوگوں کو بتائیں کہ اس وقت دنیا کی سب سے مظلوم قوم فلسطینی ہیں اور اسرائیل…
نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2023 کا مقصد با صلاحیت طلباءکی تلاش اور انکی شخصیت کو نکھارنا ۔ عامر ادریسی
دو شنبہ، 21 اکتوبر 2023: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (AMP) 25 نومبر 2023 کو اسکول اور کالج کے طلباء کے لیے اپنا چوتھا سالانہ نیشنل ٹیلنٹ سرچ (NTS) مقابلہ منعقد کرے گی۔ طلباء کی عمومی بیداری اور مسابقتی جذبے کو بڑھانے، انعام دینے اور بہترین اور ذہین طلبا کی شناخت کرنے کے ارادے سے، ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز یعنی اے ایم پی نے تین سال قبل ایک قومی سطح کا مقابلہ شروع کیا تھا۔ یہ مقابلہ اسکول، جونیئر/انٹرمیڈیٹ اور سینئر/ڈگری کالج کے طلباء کے لیۓ منعقد ہوتا ہے۔…
وطن کی آزادی کیلئے 27 سال کی عمر میں قربانی دینے والے اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت
نئی دہلی، 22/اکتوبر (نا مہ نگار): بھارتیہ جنتا پارٹی کے قدآور لیڈر الحاج محمد عرفان احمد جی نے مشہور و معروف مجاہدین آزادی شہید اشفاق اللہ خان صاحب کی برسی کے موقع پر انہیں یاد کیا اور انکی عظیم و بے مثال خدمات کا احاطہ کرتے ہوئے بتایا کہ اشفاق اللہ خان 22 اکتوبر 1900 میں برطانوی ہند کے شمال مغربی صوبہ شاہجہاں پور میں خیبر قبیلے کے ایک مسلم پٹھان خاندان میں پیدا ہوئے، جبکہ محض 27سال کی عمر میں آزادی دلا نے والے شہید وطن اشفاق…
جمہوری ملک میں میڈیا کا کردار بہت اہم: ڈاکٹر حامد انصاری
ریڈیئنس ویکلی کے 60 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری نے کہا کہ میڈیا سرکار کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتا ہے۔ نئی دہلی: ‘ریڈیئنس ویکلی’ کے 60 سال مکمل ہونے پر انڈیا انٹرنیشنل سینٹر ، نئی دہلی میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری کے علاوہ ریڈیئنس کے محبین، خیر خواہ، ماہرین تعلیم ، دانشوران، صحافیوں اور ملی و سماجی قائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع…
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات
پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی کی تعلیمی خدمات حافظ غلام سرور جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی ایسی دنیا میں جو اکثر بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے خدشات سے گھری رہتی ہے، پروفیسرڈاکٹر قاسم احسن وارثی جیسے افراد کا سفر تعلیم کو بااختیار بنانے اور ترقی دینے کی صلاحیت کا ایک طاقتور ثبوت ہے۔ ڈاکٹر وارثی کی کہانی اس بات کی ایک روشن مثال ہے کہ تعلیم کس طرح امید کی کرن بن سکتی ہے، لوگوں کو بنیاد پرستی سے دور اور بااختیار بنانے کی طرف لے جاتی ہے۔ 10 نومبر 1933 کو…
ہندستان اور پاکستان میں بھوکوں کی حالت؟
ہندستان اور پاکستان میں بھوکوں کی حالت؟ ایک پاکستانی قلمکار… ترتیب: عبدالعزیز غربت بڑھتی جا رہی ہے اور سیاسی فساد اسے مزید بگاڑ رہا ہے۔ یہ ہمارے بچپن کے زمانے کی بات ہے کہ مغرب کی نماز کے بعد مسجد میں روزانہ دسترخوان بچھتا تھا۔ ہم کھانا لے کر جاتے تھے اور دوسرے بچے بھی لاتے تھے۔ غریب لوگ اور مسافر وہاں بیٹھ کر کھانا کھا لیتے تھے۔ اب ذرا دیکھئے، آج کتنی مسجدیں ہیں جہاں یہ انتظام موجود ہے؟ پاکستان آج بھی ہندستان کے مقابلے میں خوراک کی…
انتہا پسندی اور گھریلو مذہبی سماجی تشدد کے خلاف نئی دہلی میں ہند بنگلہ بین الاقوامی کانفرنس و سمپوزیم
(پریس ریلیز ، نئی دہلی ، 18 اکتوبر 2023) انڈو اسلامک ہیریٹیج سنٹر (آئی آئی ایچ سی) ٢٠، اکتوبر ٢٠٢٣ء کو بروز جمعہ نئی دہلی میں ” ہر طرح کی انتہا پسندی اور گھریلو مذہبی سماجی تشدد” کے خلاف یک روزہ کانفرنس اور سمپوزیم منعقد کرنے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مندوبین شریک ہوں گے. آئی آئی ایچ سی کے ڈائریکٹر پروفیسر سید لیاقت حسین معینی (اجمیر شریف) نے بتایا کہ سمپوزیم کا مقصد ماہرین مذہب و سیاست ، تعمیری منصوبہ سازوں، ماہرین تعلیم ،…
