پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ (رجسٹرڈ) کے سربراہان نے خواجہ سید محمد نظام الدین اولیاء ؒ کی بارگاہ شریف میں خاص دعا کا اہتمام  

پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ (رجسٹرڈ) کے سربراہان نے خواجہ سید محمد نظام الدین اولیاء ؒ کی بارگاہ شریف میں خاص دعا کا اہتمام  اترکاشی ٹنل کی تعمیر کے دوران پھنسے مزدوروں کی صحتیابی اور عمردرازی کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا: الحاج محمد عرفان احمد  نئی دہلی، 28/نومبر (نامہ نگار): مشہور صوفی بزرگ اور روحانی تاجدار سلطان المشائخ حضرت خواجہ سید محمد نظام الدین اولیارحمۃ اللہ (خواجہ محبوب الہیؒ) کی بارگاہ شریف میں ہندوستان کی راشٹر وادی قوم پرست تنظیم پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ (رجسٹرڈ)…

گرام سیوا سمیتی نے غریب بچوں کے ساتھ منائی دیوالی

Gram Seva Samiti celebrated Diwali with poor children

گرام سیوا سمیتی نے غریب بچوں کے ساتھ منائی دیوالی نئی دہلی: ہر سال کی طرح اس سال بھی دیوالی کے موقع پر بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک کی طرف سے سماجی خدمت کے مقصد سے چلائے جانے والے بابو دھام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے گرام سیوا سمیتی نے غریب بچوں کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ جس میں انھوں نے مٹھائیاں اور پٹاخے تقسیم کئے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک ڈیڑھ دہائی سے زیادہ عرصے سے اپنے…

اے پی سی آر کی قانونی کامیابی: یو اے پی اے کیس میں دو ملزمان کو ضمانت

APCR's legal success: Bail to two accused in UAPA case

    اے پی سی آر کی قانونی کامیابی: یو اے پی اے کیس میں دو ملزمان کو ضمانت لکھنؤ، ١٢ نومبر- ایسوسی ایشن فور پروٹیکشن اوف سول رائٹس (اے پی سی آر) معزز اسپیشل جج (این آئ اے/ اے ٹی ایس) لکھنؤ کے حالیہ فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے جسمیں رئیس احمد انصاری اور پرویز احمد کو ضمانت دی گئی-   ان پر پی ایف آئ کی رکنیت کے الزامات تھے (کرائم نمبر112/2022)-  ان کے خلاف انڈین پینل کوڈ، 1860 کے دفعہ 121A, 153A, 295A, 109 اور 120B…

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد

All India Muslim Majlis-e-Mushawarat Standing Committee meeting

تاریخ: 03 نومبر،2023 (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد نئی دہلی:آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ مشاورت کیمرکزی فتر، نئی دہلی میں منعقد ہو ئی جس کی صدارت فیروز احمد ایڈوکیٹ،صدر  آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے کی اور قومی کنونشن اور موضوع (وائلنس فری انڈیا) کی تجویز پیش کی۔جس پر شرکائاپنی رضامندی ظاہر کی اور متفقہ طور پریہ فیصلہ لیا گیا کہ 9 دسمبر کومرکزی مجلس مشاورت (جنرل باڈی) اور 10 دسمبر کو قومی کنونشن دہلی میں  منعقد کی جائیگی…

جب ‘ترقی’ ایک عوامی تحریک بن گئی : راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ

When 'Progress' Became a Mass Movement: The Spirit of Rashtriya Ekta Divas

جب ‘ترقی’ ایک عوامی تحریک بن گئی : راشٹریہ ایکتا دِوس کا جذبہ تصنیف: جی کشن ریڈی، شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر ‘‘یہ ملک ایسی قدیم ثقافتی وراثت  کی بنیاد پر  تعمیر  کیا گیا ہے، جہاں ویدک دور  میں ہمیں صرف  ایک ہی منتر  بتایا گیا…….. جو ہم نے سیکھا ہے، ہم نے  ازبر  کیا ہے – ‘‘سنگچھ دھوم سم واد دھوسم ومنسی جانا تام’’ – ہم ساتھ چلتے ہیں، ہم ساتھ آگے بڑھتے ہیں، ہم ساتھ سوچتے ہیں، ہم ساتھ  عزم کرتے ہیں اور  ہم  اس ملک…

غازی آباد میں مسلم نوجوان کی ٹرین حادثے میں مشکوک موت معاملہ ،اے پی سی آر کا مکمّل تفتیش کا مطالبہ 

Suspicious death of a Muslim person in a train accident in Ghaziabad, APCR demands a complete investigation

غازی آباد میں مسلمان فرد کی ٹرین حادثے میں مشکوک موت معاملہ میں  اے پی سی آر کا مکمّل تفتیش کا مطالبہ  غازی آباد ،٢٨/١٠/٢٠٢٣ ٤ اکتوبر کو پرانے غازی آباد ریلوے اسٹیشن  کے  پلیٹ فارم نمبر ٣ کے نزدیک ایک نامعلوم شخص کی سر کٹی ہی لاش ملی- یہ لاش ایک مسلمان شخص کی تھی جو ٢٩ ستمبر کو غیر منکشف طریقہ سے ارریہ میں موجود اپنے گھر سے  نکلا اور ٢ اکتوبر کو غازی آباد پہنچا- ٦ اکتوبر کو جی آر پی (گورنمنٹ ریلوے پولیس) نے مبینہ طور…

بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک کی مرکزی وزیر نتن گڈکری سے ملاقات

  نئی دہلی: سابق اے ڈی جی وبی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر خوشگوار ملاقات کی۔ اے پی پاٹھک اور مرکزی وزیر نتن گڈکری کے درمیان تعلقات کافی اچھے ہیں۔ اے پی پاٹھک نے کئی سالوں سے شری نتن گڈکری جی کی قیادت میں وزارت میں افسر کے طور پر کام کیا ہے۔آج چمپارن سمیت پورے ملک میں سڑک اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں جو ترقی ہوئی ہے وہ ملک کے کامیاب وزیر اعظم مودی جی…

پی ایم-سواندھی اسکیم،اب تک 9,152 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیےجاچکے ہیں

پی ایم-سواندھی اسکیم سے جامع صنعت کاری کوفروغ اب تک 9,152 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیےجاچکے ہیں وزیر اعظم نے اسکیم کی انقلابی نوعیت کی ستائش کی حکومت ہند کی طرف سے خوانچہ فروشوں (ریڑھی پٹری والوں کے لیے) شروع کی گئی چھوٹی قرض اسکیم-پی ایم سواندھی نے ‘جامع صنعت کاری’ کو فروغ دینے میں مدد کی ہے اور یہ صنفی مساوات قائم کرنے والی اہم اسکیم ثابت ہوئی ہے۔ پی ایم- سواندھی، پی ایم اسٹریٹ وینڈرس  آتم نربھر ندھی کا مخفف ہے جس کا مطلب ہےریڑھی پٹری والوں…

فلسطین کی حمایت ، ہمارے قومی مفاد میں ہے : امیر جماعت اسلامی ہند

پریس ریلیز   نئی دہلی: ” فلسطین کی حمایت کرنا ہندوستان کے قومی مفاد میں ہے ، لہٰذا مسئلہ فلسطین کے بارے میں عام لوگوں میں بیداری پیدا کرنا بہت ضروری ہے۔ چونکہ میڈیا جھوٹ اور غلط معلومات پر مبنی خبریں پھیلا کر ملک میں ایک خاص تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، ایسے حالات میں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اصل حقائق کو عوام کے سامنے لائیں اور لوگوں کو بتائیں کہ اس وقت دنیا کی سب سے مظلوم قوم فلسطینی ہیں اور اسرائیل…

نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2023 کا مقصد با صلاحیت طلباءکی تلاش اور انکی شخصیت کو نکھارنا ۔ عامر ادریسی 

The purpose of National Talent Search 2023 is to find talented students and improve their personality. Amir Idrisi

دو شنبہ، 21 اکتوبر 2023: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (AMP) 25 نومبر 2023 کو اسکول اور کالج کے طلباء کے لیے اپنا چوتھا سالانہ نیشنل ٹیلنٹ سرچ (NTS) مقابلہ منعقد کرے گی۔ طلباء کی عمومی بیداری اور مسابقتی جذبے کو بڑھانے،   انعام دینے اور بہترین  اور ذہین طلبا کی شناخت کرنے کے ارادے سے، ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز یعنی اے ایم پی نے تین سال قبل ایک قومی سطح کا مقابلہ شروع کیا تھا۔ یہ مقابلہ اسکول، جونیئر/انٹرمیڈیٹ اور سینئر/ڈگری کالج کے طلباء کے لیۓ منعقد ہوتا ہے۔…