انتخابات میں پسماندہ ووٹوں کا کردار 

The Role of Backward Votes in Elections

ڈاکٹر مظفر حسین غزالی انتخابی سیاست میں ذاتوں کی ہمیشہ اہمیت رہی ہے ۔ سیاسی پارٹیاں ٹکٹ دیتے وقت ذاتوں کے سمیکرن کو دھیان میں رکھتی ہیں ۔ پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں بھی اس کا نظارہ دکھائی دے رہا ہے ۔ مثلاً مدھیہ پردیش میں کانگریس نے 144 اور بی جے پی نے 136 سیٹوں کے لئے امیدواروں کی لسٹ میں بھی ذاتوں کا سمیکرن دکھائی دیتا ہے ۔ جنرل کیٹگری کے تحت کانگریس نے 47، بی جے پی نے 48، او بی سی 39 اور 40،…