عالم اسلام کی صلاح وفلاح اور ملک میں امن وامان کی دعا کے ساتھ سالانہ عرس مخدومی اختتام پذیر جب کسی تحریک کی مخالفت ہوتی ہے تو وہ کامیاب ہوجاتی ہے۔مولانا سید محمد اشرف کچھوچھوی غوث العالم،محبوب یزدانی سید شاہ محمد مخدوم اشرف سمنانی نور بخشی سامانی رضی اللہ عنہ (متولد۸۰۷ہجری/متوفی ۸۰۸ ہجری) ابن سلطان محمد ابراہیم نور بخشی سامانی قدس سرہ کا۷۳۶ واں سالانہ سہ روزہ عرس مقدس ۶۲/۷۲/۸۲/محرم الحرام ۵۴۴۱ ھ روایتی شان وشوکت کے ساتھ منعقد ہواجس میں لاکھوں زائرین وعقیدت مندان ملک کے کونے کونے…