ریڈیئنس ویکلی کے 60 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری نے کہا کہ میڈیا سرکار کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتا ہے۔ نئی دہلی: ‘ریڈیئنس ویکلی’ کے 60 سال مکمل ہونے پر انڈیا انٹرنیشنل سینٹر ، نئی دہلی میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری کے علاوہ ریڈیئنس کے محبین، خیر خواہ، ماہرین تعلیم ، دانشوران، صحافیوں اور ملی و سماجی قائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع…