این ای پی 2020: بھارت کو ایک علمی انقلاب کی جانب گامزن کر رہی ہے یا قومی تعلیمی پالیسی2020: ترقی یافتہ بھارت کے لیے طے شدہ راستہ از: دھرمیندر پردھان، تعلیم اور ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے مرکزی وزیر علم طاقت ہے۔ بھارت کی مالا مال علمی صلاحیت ویدوں اور اپ نشدوں کی شکل میں ظاہر ہے جو صدیوں سے علم و دانش کےوسیع تر ہماری بھارتی یونیورسٹیوں یعنی نالندہ اور تکشلا کے ساتھ بھارت ماضی میں بین الاقوامی علمی مرکز رہا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ بھارت کی…