ہمہ گیر کیمیاوی کھاد انتظام کے لئے  بھارت کی نئی پہل قدمیاں

narendra singh tomar

ہمہ گیر کیمیاوی کھاد انتظام کے لئے  بھارت کی نئی پہل قدمیاں از:نریندر سنگھ تومر، مرکزی وزیر زراعت ہمہ گیر زراعت  اس امر کویقینی بنانے کے لئے لازمی ہے کہ بھارت اپنے 3.4 بلین افراد کے لئے  قومی سلامی کا ہدف  حاصل کرسکے۔ وزیراعظم نریند مودی کی رہنمائی میں کیمیاوی اشیااء اور کیمیاوی کھادوں کی وزارت نے  عدم توازن  کے شکار  کیمیاوی کھادوں کے استعمال کے افزوں  مسئلے سے نمٹنے کے لئے سرگرم اقدامات کئے۔ ان پہل قدمیوں کا مقصد بھارتی  زراعت کے ڈھانچے کی شکل کو  مختلف النوع  پالیسی…