مساجد اور خواتین نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب خواتین اور نئی نسل کی تعلیم و تربیت میں مسجد ایک ایسا کردار ادا کرسکتی ہے جس کا اندازہ اس وقت ہوگا جب ہم خواتین کو اپنی مسجدوں میں مصروف رکھنا شروع کردیں گے۔ موضوع بحث یہ بالکل نہیں ہے کہ پنج وقتہ نماز یا نمازِ جمعہ اور عیدین میں خواتین کی شرکت جائز ہے یا نہیں اور اگر جائز ہے تو کیا آج کے حالات میں مناسب ہے یا نہیں؟ اس پرصدیوں بحث ہوچکی، اس پر آپ اپنے اپنے مسلک…