منی پور: سچ کیا ہے؟ ڈاکٹر سیدفاضل حسین پرویز، حیدرآباد۔ فون:9395381226 منی پور واقعات نے ایک بار پھر ہندوستان کو عالمی سطح پر رسوا کیا۔ شمال مشرقی اس ریاست میں آخر یہ واقعات کیوں رونما ہورہے ہیں۔ اس کے ذمہ دار کون ہیں۔ سوشیل میڈیا پر کسی نے یہ انکشاف کیا کہ ان پُرتشدد واقعات کے پس پردہ ایسے محرکات ہیں‘ اگر وہ سچ ہیں تو ہر ہندوستانی کا سر شرم سے جھک جاتا ہے اور ارباب اقتدار سے نفرت ہونے لگتی ہے۔ سوشیل میڈیا پوسٹ پر بڑی ذمہ…