آل انڈیا مسلم مجلس نے حزب مخالف کو متحد ہونے کی دعوت دی، پارٹی نے منی پور سانحہ کی بھر پور مذمت کی اور یوسی سی کو ملک کی سا لمیت کیلئے خطرہ بتایا لکھنو 23 جولائی ( پریس ریلیز ) آل انڈیامسلم مجل اور انڈین نیشنل لیگ نے بی جے پی کی نفرت انگیز اور غیر قانونی پالیسیوں کی روک تھام اور ملک میں قانون کی حکمرانی اور سماجی ، معاشی اور سیاسی انصاف کے قیام کیلئے حزب مخالف پارٹیوں کے اتحاد کا خیر مقدم کیا ہے۔ لکھنو میں…