پی ایم-سواندھی اسکیم،اب تک 9,152 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیےجاچکے ہیں

پی ایم-سواندھی اسکیم سے جامع صنعت کاری کوفروغ اب تک 9,152 کروڑ روپے کے قرضے تقسیم کیےجاچکے ہیں وزیر اعظم نے اسکیم کی انقلابی نوعیت کی ستائش کی حکومت ہند کی طرف سے خوانچہ فروشوں (ریڑھی پٹری والوں کے لیے) شروع کی گئی چھوٹی قرض اسکیم-پی ایم سواندھی نے ‘جامع صنعت کاری’ کو فروغ دینے میں مدد کی ہے اور یہ صنفی مساوات قائم کرنے والی اہم اسکیم ثابت ہوئی ہے۔ پی ایم- سواندھی، پی ایم اسٹریٹ وینڈرس  آتم نربھر ندھی کا مخفف ہے جس کا مطلب ہےریڑھی پٹری والوں…