انڈونیشیا کے مسلمان

  کاشف وارثی قومی ترجمان صوفی اسلامک بورڈ انڈونیشیا ایک بھرپور سیاسی اور ثقافتی تاریخ کے ساتھ، دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 88 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے متنوع ترین ممالک میں سے ایک ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہاں اقلیتی گروہوں کی حفاظت ایک اہم تشویش ہے۔ انڈونیشیا نہ تو سیکولر ریاست ہے اور نہ ہی مذہبی ریاست جیسا کہ انڈونیشیا کے آئین کے باب XI میں اعلان کیا گیا ہے:”ریاست تمام افراد کو ان کے اپنے مذہب…