افطار سماجی ہم آہنگی اور باہمی بھائی چارے کو فروغ دیتا ہے: سندیپ دکشت نئی دہلی: آئی آئی سی سی نئی دہلی میں محمد ارشاد احمد سینئر ایڈوکیٹ، لائف ممبر انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر اور سابق صدر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی طرف سے افطار اور عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سماج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معززین نے افطار پارٹی میں شرکت کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال قائم کی۔ خاص طور پر سابق ممبر پارلیمنٹ سندیپ دکشت نے…