وقف بورڈ کے ملازمین نے دہلی سیکریٹریٹ کے باہر کیا مظاہرہ کئی مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے ہیں پریشان،احتجاج کا پندرہواں دن،بورڈ ممبران کے خلاف کی جم کر نعرہ بازی، وزیر اعلی اور روینیومنسٹر کو سونپامطالبات پر مشتمل میمورنڈم نئی دہلی،12جنوری ()دہلی وقف بورڈ کے ملازمین نے آج اپنے مطالبات کی حمایت میں دہلی سیکریٹریٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبات پر مشتمل ایک میمورنڈم وزیر اعلی دہلی اور روینیو منسٹر کیلاش گہلوت کو سونپا۔وقف بورڈ کے ملازمین گزشتہ 15دن سے وقف بورڈ کے دریا گنج…