ہریانہ کے فرقہ وارانہ فسادات قابل مذمت

Jamaat-e-Islami Hind welcomes India's decision to vote in favor of UN resolution against Israeli settlements

ہریانہ کے فرقہ وارانہ فسادات قابل مذمت:  جماعت اسلامی ہند نئی دہلی:  ”ہریانہ میں پیدا ہونے والی فرقہ وارانہ صورت حال انتہائی تشویشناک ہے۔ عبادت گاہوں پر حملے اور بے گناہوں کو قتل اور زخمی کیا جارہا ہے۔ وہاں یہ صورت حال تب پیدا ہوئی جب وشو ہندو پریشد کا جلوس نکالا گیا تھا۔یہی جلوس’نوح‘ اور’سوہنا‘میں تشدد کا سبب بنا جس میں دو ہوم گارڈ اور ایک مسجد کے امام سمیت چھ لوگوں کی موت ہوگئی۔ حکومت کو جلد از جلد اس صورت حال پر قابو کرنا چاہئے اور اس کو یقینی…