نئی دہلی: فلسطین خصوصاً غزہ کی صورت حال پر ہم سخت تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ معصوم انسانی جانوں حتی کہ بچوں اور خواتین کی مسلسل ہلاکت ، غذا، پانی، ادویات اور بجلی کی سپلائی کا انقطاع اور شہری علاقوں پر مسلسل بم باری اور غزہ کے انخلا کی کوششوں کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ہم یہ یاد دلانا چاہتے ہیں کہ صہیونی حکومت گزشتہ ستر برسوں سے مسلسل فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کر رہی ہے اور اس سرزمین کے اصل باشندوں…
Tag: arshadmadni
,ڈیڑھ سو مسلم بچوں کی نوکری برقرار,سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کی اپیل خارج کی ی
ڈیڑھ سو مسلم بچوں کی نوکری برقرار سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کی اپیل خارج کی، گلزار اعظمی نئی دہلی24/ جنوری سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج یہاں معاشی طور پر کمزور طبقہ Economically Weaker Section سے تعلق رکھنے والے ہندو مسلم بچوں کو محکمہ بجلی(مہاوترن ریاست مہاراشٹر) میں اسسٹنٹ کی پوسٹ پر ملی نوکریوں پر اپنی مہر لگادی، سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ کے جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جے کے مہشوری نے مہاراشٹر حکومت کی جانب سے داخل اپیل کو مسترد کردیا، مہاراشٹر حکومت…