عصمت ناہید بنات فاؤنڈیشن کھنڈیل کی ڈائریکٹر مقرر

عصمت ناہید بنات فاؤنڈیشن کھنڈیل کی ڈائریکٹر مقرر دہلی کے مشہور سماجی کارکن ، انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر دہلی کے قدیم رفیق اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز کے دہلی چیپٹر کے سرگرم و فعال رکن جناب جاوید اقبال خان کی بیگم محترمہ عصمت ناہید کو بہار کے ایک معروف و معتبر تعلیمی ادارے بنات فاؤنڈیشن ، کھنڈیل ، گیا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے ، عصمت ناہید کو تدریسی خدمات اور انتظامی امور کی انجام دہی کا طویل تجربہ ہے ، حسن خدمت کا اعتراف تحسین و تعریف…