راجیش سینی سمیت کئی عام آدمی پارٹی کارکنان نے بی جے پی میں شامل

Many Aam Aadmi Party workers, including Rajesh Saini, joined the BJP

نئی دہلی، 16 نومبر۔ سابق مرکزی وزیر شری وجے گوئل نے آج ایک پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی کے بہت سے کارکنوں کو بی جے پی میں شامل کرواتے ہوئے کہا کہ جیسے جیسے عام آدمی پارٹی کی کرپشن منظر عام پر آرہی ہے، آپ کارکنان پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔. آج چیف منسٹر کے نمائندے مسٹر راجیش سینی، مالویہ نگر اسمبلی کے تنظیمی وزیر مسٹر دیویندر چوہان اور محترمہ سوربھی سیجوال اور دیگر آپ کارکنان بی جے پی میں شامل ہوئے۔ اے…

کوڑا جلاکر عام آدمی پارٹی نے کیا احتجاج

نٸی دہلی۔اوکھلا اسمبلی حلقہ کے مدن پور کھادر میں عام آدمی پارٹی کارکنان نے کوڑا جلا کر بی جے پی کی حکومت والی ایم سی ڈی کے خلاف احتجاج کیا۔ اس موقع پر وجے چوہان تنظیمی وزیر وارڈ 186 مدن پور کھادرنے کہا کہ آج ہم نے وارڈ 186 مدن پور کھادر میں مختلف جگہوں پر کوڑے کا ڈھیر جلا کر بی جے پی کی ایم سی ڈی کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کیا۔ اور عہدکیا کہ اس بار بلدیاتی انتخابات میں دہلی سے بی جے پی کو ختم…