بارہویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی نئی دہلی، ۔ شمالی ضلع کے سول لائنز کے شاہد بھائی بالمکند اسکول کے 12ویں جماعت کی طالبہ نے منگل کو خودکشی کی کوشش کی۔ اس نے دہلی حکومت کے زیر انتظام اس اسکول کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ زخمی حالت میں طالبہ کو علاج کے لیے ٹراما سینٹر لے جایا گیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔ اسکول نے واقعے کی اطلاع سول لائنز پولیس اسٹیشن کو دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش شروع…