جماعت اسلامی ہند کے وفد نے فساد زدہ گروگرام کا دورہ کیا اور فوری امن بحالی کا مطالبہ کیا

A delegation of Jamaat-e-Islami Hind visited riot-hit Gurugram and demanded immediate restoration of peace

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے فساد زدہ گروگرام کا دورہ کیا اور فوری امن بحالی کا مطالبہ کیا نئی دہلی:  ” جماعت اسلامی ہند کے نیشنل سکریٹری مولانا شفیع مدنی کی قیادت میں ایک وفد نے ہریانہ کےفساد سے متاثرہ علاقہ گروگرام کا دورہ کیا اور وہاں بڑے پیمانے پر ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ اس وفد میں جماعت کے عہدیداران میں انعام الرحمن، ندیم خاں اور لئیق احمد خان شامل تھے۔ وفد نے گروگرام کی پولیس کمشنر محترمہ کالا رام چندرن سے ملاقات…