جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20

A unique G-20 by Jan Bhagedari

جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20 کس طرح بھارت نے ایک مقتدر سفارتکارانہ تقریب کوعوامی تقریب کی شکل دے دی ایس جئے شنکر، مرکزی وزیرخارجہ بھارت کی جی-20 کی صدارت نے اپنے آپ کو منفرد طریقے سے متعدد انداز میں پیش کیا ہے۔ اس نے ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات اور کلیدی تشویشات پر توجہ مرکوز کی ہے۔ گلوبل ساؤتھ کی آواز میں زور پیدا کیا ہے اور موسمیاتی کارروائی اور سرمایہ ، توانائی ، تغیرات ، ایس ڈی جی نفاذ اور ٹیکنالوجی تغیرات جیسے شعبوں میں اولوالعزمی کو فروغ…

کیا مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ ممکن ہے؟

Is the renaissance of Muslims possible?

کیا مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ ممکن ہے؟ عادل فراز adilfaraz2@gmail.com اٹھارویں صدی کے اواخر میں جب نپولین نے مصر پر حملہ کیاتو مرادبے نے جامع ازہر کے علما کو جمع کرکے ان سے موجودہ صورت حال سے نمٹنے کے لئے مشورہ کیا۔علمائے ازہر نےبا اتفاق یہ رائے دی کہ جامع ازہر میں صحیح بخاری کاختم شروع کردیناچاہیےکہ یہ حصول مقاصد کے لئے تیر بہ ہدف ہے ۔مرادبے قوت فیصلہ سے عاری تھا اس لئے اس نے علما کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے صحیح بخاری کا عمل شروع کروادیا۔لیکن ابھی…

غریب ذہین طلبہ کا تعلیمی مستقبل 

Educational future of poor intelligent students

غریب ذہین طلبہ کا تعلیمی مستقبل  ترتیب:  عبدالعزیز قریب 40سال پہلے کی بات ہے کہ راقم محض اتفاق سے ایک دولت مند امیر کبیر کی محفل میں موجود تھا۔ کچھ دیر میں ان کا ایک ملازم جو ان صاحب کے پاس تیس برس سے کام کر رہا تھا، دست بستہ حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ میرا بیٹا آج میٹرک کے امتحان میں درجہ اول سے کامیاب ہوا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے بعد انجینئرنگ کورس میں داخلہ لے۔ اس کے خیالات تو بہت اونچے ہیں لیکن میں…

’ایک دیش ایک چناؤ‘ کا شگوفہ

’ایک دیش ایک چناؤ‘ کا شگوفہ ایک دیش ایک تعلیم ، ایک دیش ایک علاج کیوں نہیں؟ عبدالعزیز جو ریاست فلاحی ہوتی ہے عوام کی فلاح وبہبود کا خیال زیادہ سے زیادہ کرتی ہے۔ وہ عوامی مسائل حل کرنے کی طرف توجہ زیادہ سے زیادہ دیتی ہے۔ لیکن جو حکومت یا ریاست عوامی یا فلاحی نہیں ہوتی وہ عوام کے بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ عوامی مسائل حل کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتی۔ ہندستان کی…

پسماندہ مسلمانوں کے تئیں سیاسی قربت : پس پردہ ذات – برادری میں نابرابری کی حقیقت

Political Proximity to Backward Muslims: The Backward Caste-Reality of Inequality in the Community.

پسماندہ مسلمانوں کے تئیں سیاسی قربت : پس پردہ ذات – برادری میں نابرابری کی حقیقت۔ از کرسٹاف جیفریلو، کلیا رسن اے،24 اگست ، 2023 مترجم: محمد عبدالمؤمن، بنگلور بھارتیا جنتا پارٹی کی جانب سے معروف مفروضے کے برخالف مسلم کمیونیٹی میں موجود برادریوں اور ذاتوں کے بیچ اندرونی نابرابری کا فرق کافی کم ہے۔ بلکہ پوری کمیونیٹی مجموعی طور پر محرومی کا شکار ہے۔ چند ماہ قبل، بھوپال میں بی جے پی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا تھا کہ ان کی پارٹی کے…

یہ بل بغیر کسی الزام کے حراست کی مدت کو 15 دن سے بڑھا کر 90 دن کردے گا:جماعت اسلامی ہند

Jamaat-e-Islami Hind expresses concern over rising incidents of Islamophobia in Indian educational institutions

نئی دہلی:  آج جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر، نیشنل سکریٹری مولانا شفیع مدنی، میڈیا نیشنل سکریٹری کے کے سہیل اور ‘انڈیا ٹومارو’ کے چیف ایڈیٹر سید خلیق احمد نے شرکت کی۔ شرکاء نے صحافیوں کو خطاب کرتے ہوئے ملک کے کچھ اہم موضوعات پر بات کی۔ جن میں منی پور کا غیر حل شدہ بحران ،  نئے فوجداری قوانین، نئے ڈیٹا پروٹیکشن بل ، تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا ، نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس اور…

جامعہ کی زمین کا این اوسی ذکیہ ظہیر کو دینے کے فیصلہ پر ہائی کورٹ نے لگائی روک

جامعہ کی زمین کا این اوسی ذکیہ ظہیر کو دینے کے فیصلہ پر ہائی کورٹ نے لگائی روک نئی دہلی، 31 اگست (ایجنسی ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایکزی کیوٹیو کونسل (ای سی) کے جامعہ کی زمین کا این اوسی ذکیہ ظہیر کو دینے کے فیصلہ پر ہائی کورٹ نے روک لگادی ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ ، وزارت تعلیم، یوجی سی اور دیگر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیا ہے جامعہ کے فزیکل ایجو کیشن ٹیچر اور جامعہ اسکول ٹیچر زایسو سی ایشن کے سابق سکریٹری حارث الحق نے جامعہ…

گھوسی اسمبلی ضمنی انتخاب کا نتیجہ ملک کی سمت اور حالت طے کرے گا: اکھلیش یادو

Ghosi assembly by-election result will determine direction and state of country: Akhilesh Yadav

  گھوسی اسمبلی ضمنی انتخاب کا نتیجہ ملک کی سمت اور حالت طے کرے گا: اکھلیش یادو مؤ، ۔ گھوسی اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخاب میں ایک طرف آپ کا بیٹا، آپ کا لیڈر اس انتخابی میدان میں کھڑا ہے، تو دوسری طرف ایک ایسا شخص ہے جو صرف اپنی خود غرضی کے لیے آپ کو چھوڑ کر بھاگ گیا ہے۔ . وہ ایک غدار اور دھوکے باز لیڈر ہے۔ ایسے میں گھوسی کے لوگ سمجھدار ہیں جو اس خود غرض لیڈر کو سبق سکھائیں گے۔ یہ باتیں سماج وادی…

بارہویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی

A 12th class student attempted suicide

بارہویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی نئی دہلی، ۔ شمالی ضلع کے سول لائنز کے شاہد بھائی بالمکند اسکول کے 12ویں جماعت کی طالبہ نے منگل کو خودکشی کی کوشش کی۔ اس نے دہلی حکومت کے زیر انتظام اس اسکول کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ زخمی حالت میں طالبہ کو علاج کے لیے ٹراما سینٹر لے جایا گیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔ اسکول نے واقعے کی اطلاع سول لائنز پولیس اسٹیشن کو دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش شروع…

وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری نے جی-20 کی صدارت سے متعلق کوآرڈینیشن کمیٹی کی نویں میٹنگ کی صدارت کی

The Principal Secretary to the Prime Minister presided over the ninth meeting of the Coordination Committee on the G-20 Presidency

وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری نے جی-20 کی صدارت سے متعلق کوآرڈینیشن کمیٹی کی نویں میٹنگ کی صدارت کی ‘جی- 20 انڈیا’ نامی موبائل ایپ پہلی مرتبہ تیار کی گئی ہے، جو اینڈرائڈ اور آئی او ایس پر ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہے جی-20 سربراہ اجلاس کے دوران بھارتی ثقافت اور جمہوری اقدار کو نمائشوں میں اجاگر کیا جائے گا پرنسپل سکریٹری نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر چہ پابندیاں ناگزیر ہیں، ایسی کوششیں کی جانی چاہئے تاکہ عوام کو کم سے کم پریشانی کا سامنا ہو۔ وزیر…