جامعہ خواجہ قطب الدین بختیا رکاکی،مدن پور کھارمیں نماز عیدا لاضحیٰ روایتی شان وشوکت کے ساتھ ادا کی گئی

Eid-ul-Azha prayers were offered with traditional pomp and ceremony at Jamia Khawaja Qutbuddin Bakhtia Rakaki, Madanpur Khar.

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیا رکاکی،مدن پور کھارمیں نماز عیدا لاضحیٰ روایتی شان وشوکت کے ساتھ ادا کی گئی قربانی مقام خلت اور کامل جاں نثاری کا لطیف استعارہ ہے۔مولانا مقبول ا حمد سالک مصباحی  (اوکھلا،نئی دہلی) دہلی کے معروف دینی تعلیمی ادارہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیا رکاکی،مدن پور کھارایکسٹینشن میں نمازعید الاضحیٰ روایتی شان وشوکت کے ساتھ ادا کی گئی،جس میں کھادر کے علاوہ کنچن کنج،کھادرگاؤں،سریتا وہار اور اطراف وجوانب کے سیکڑوں فرزندان توحید نے عیدالاضحیٰ کا دوگانہ ادا کیا۔ اس موقعہ سے سر کردہ عالم دین حضرت…

لاء کمیشن تک یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں اپنا جواب پہنچائیے

لاء کمیشن تک یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں اپنا جواب پہنچائیے! آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل نئی دہلی: ۲۶؍جون ۲۰۲۳ء   آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ ملک میں مسلم پرسنل لا کا تحفظ اور اس کو متأثر کرنے والے کسی بھی قانون کو روکنا بورڈ کے بنیادی مقاصد میں سے ہے؛ اس لئے بورڈ اپنے ابتداء قیام سے ہی یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کرتا ر ہا ہے، بدقسمتی…

ہندوستانی عازمین حج کی پریشاینوں کا ذمہ دار کون؟

Who is responsible for the troubles of Indian pilgrims?

ہندوستانی عازمین حج کی پریشاینوں کا ذمہ دار کون؟ سہیل انجم حج ایک ایسی عبادت ہے جو محنت و مشقت چاہتی ہے، قربانی چاہتی ہے۔ پیسے کی قربانی، وقت کی قربانی، صحت کی قربانی۔ اس سفر میں قدم قدم پر دشواریوں اور پریشانیوں کی ناقابل عبور گھاٹیاں ہیں جنھیں ہر حاجی کو بہرحال عبور کرنا ہوتا ہے۔ پریشانیوں کا آغاز سفر کی ابتدا سے ہی ہو جاتا ہے اور حاجی کے اپنے وطن واپس آجانے تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ یہ عبادت صبر و برداشت بھی چاہتی ہے۔ نیک…

سابق اے ڈی جی حکومت ہند اے پی پاٹھک کا والمیکی نگر کا دورہ

पुर्व एडीजी भारत सरकार  एपी पाठक का वाल्मिकीनगर दौरा 

سابق اے ڈی جی حکومت ہند اے پی پاٹھک کا والمیکی نگر کا دورہ نئی دہلی: بی جے پی لیڈر اور سابق اے ڈی جی حکومت ہند شری اے پی پاٹھک جی والمیکی نگر لوک سبھا حلقہ میں عوامی رابطہ مہم پر ہیں جہاں وہ عوام کے مسائل سن رہے ہیں اور عوام کے درمیان براہ راست رابطہ قائم کرکے ان کا حل نکال رہے ہیں۔اس کے ساتھ وہ لوگوں کو مودی حکومت کی عوامی فلاحی اسکیموں کے بارے میں بتا رہے ہیں اور استفادہ کرنے والوں کے ساتھ بات…

جماعت اسلامی ہند کا آئندہ چار سالہ منصوبہ

ملکمیں طبقا تی ہم آہنگی اور سب کے لیے مساوی مواقع پیدا کرنا جماعت کی ترجیحات کا حصہ: امیر جماعت اسلامی ہند نئی دہلی: ” ملک میں رائے عامہ میں مثبت تبدیلی لانا اور اسلام اور اسلامی تعلیمات کے تئیں برادران وطن میں جو غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ،انہیں دور کرنا اور اسلامی تعلیمات کو صحیح طور پر ان تک پہنچانا، سب کو تعلیم کے مساوی مواقع  اور انصاف ملے جیسے ایشوز جماعت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ “۔ یہ باتیں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی…

بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے بی جے پی کے ریاستی صدر سمراٹ چودھری کااستقبال کیا

بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے بی جے پی کے ریاستی صدر سمراٹ چودھری کااستقبال کیا

بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے بی جے پی کے ریاستی صدر سمراٹ چودھری کااستقبال کیا نئی دہلی: بی جے پی لیڈراور سابق اے ڈی جی حکومت ہند مسٹر اے پی پاٹھک نے ٹاؤن ہال بی جے پی بہار کے ریاستی صدر مسٹر سمراٹ چودھری کو اعزازسے نوازا اس موقع پر ہزاروں کارکنان نے ایک خوشگوار تجربہ محسوس کیا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ اے پی پاٹھک جی کا سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ صبح سویرے ان کے آبائی علاقے بارگو سے بیتیہ کے لیے روانہ ہوا جہاں لوگوں نے…

بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے بچوں میں کھیل اور پڑھنے کے مواد تقسیم کئے 

بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے بچوں میں کھیل اور پڑھنے کے مواد تقسیم کئے  نئی دہلی: بابو دھام ٹرسٹ کے بانی، سابق بیوروکریٹ اور بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے سنیچری کے پٹکھولی گاؤں میں اپنے بابو دھام ٹرسٹ کے بینر تلے کاپیاں، کتابیں، قلم، اور کھیلوں کا سامان کیرم بورڈ، کرکٹ کٹ وغیرہ سینکڑوں بچوں میں تقسیم کیے۔  واضح رہے کہ اے پی پاٹھک پچھلے کچھ دنوں سے اپنے چمپارن دورے کے پروگرام میں ہیں۔ اس سلسلے میں وہ والمیکی نگر لوک سبھا کے…

نیکس جین انرجیا کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ، متعدد امور پرتبادلہ خیال 

نیکس جین انرجیا کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ، متعدد امور پرتبادلہ خیال  نئی دہلی: گرین انرجی کی بڑی کمپنی نیکس جین انرجیا کی مشاورتی کمیٹی کی میٹنگ نوئیڈا میں منعقد ہوئی، جس میں کمپنی کے ایکشن پلان اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایم ڈی کے علاوہ اے پی پاٹھک، اوم پرکاش سنگھ، راگھو چندر، گریش شنکر، گپتیشور پانڈے جیسے مشیروں نے شرکت کی۔ ، آر ایس مشرا کمپنی کے سینئر افسران کے ساتھ موجود تھے۔ میٹنگ میں نیکس جین انرجیا کے آفیشلز نے کمپنی کی…

آگ سے متاثرہ درجنوں قبائلی خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم

آگ سے متاثرہ درجنوں قبائلی خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم نئی دہلی: بابو دھام ٹرسٹ کے بانی اور بی جے پی لیڈر اے پی پاٹھک نے چمپارن کے آوارہیہ دون اور باغی سخوانی میں آتشزدگی سے متاثر درجنوں قبائلی خاندانوں میں فوری امدادی سامان تقسیم کیا۔ ان میں پھولگنیا دیوی، چندراوتی دیوی، مونیتا دیوی، راموتی دیوی، مو سونوا دیوی، لیلاوتی دیوی، ہیرامن اوراون، مننی لال اوراون، سندیپ اوراون وغیرہ نے درجنوں لوگوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ اس ہفتے آگ سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے کا بی…

بھائی تیج سنگھ اور ایڈوکیٹ محمود پراچہ کو پولس نے حراست میں لیا 

بھائی تیج سنگھ اور ایڈوکیٹ محمود پراچہ کو پولس نے حراست میں لیا  نئی دہلی ۔آ ج 14 اپریل 2023 کو ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یومِ پیدائش کے موقع پر سپریم کورٹ کے سامنے آئین کی تحفظ کے لیے احتجاج کرتے ہوئے قومی صدر امبیڈکر سماج پارٹی بھائی تیج سنگھ، قومی جنرل سکریٹری شبنم سنگھ اور ایڈوکیٹ محمود پرا چہ کے ساتھ سینکڑوں امبیڈکر سماج پارٹی کارکنان کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور تھانے لے گئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے بھائی تيج سنگھ نے کہا کہ…